Falak Sher

108.5K posts

Falak Sher banner
Falak Sher

Falak Sher

@Falaksher62

Nawaz Sharif Lover| Political Worker | Businessmen| Follow me I Will follow back must

Lahore, Pakistan Katılım Ekim 2015
2K Takip Edilen1.7K Takipçiler
Falak Sher retweetledi
عمران شاہین
بریکنگ نیوز، ایران کا متحدہ عرب امارات پر حملہ متحدہ عرب امارات نے کہا کہ ہمارا ائیر ڈیفنس سسٹم اس وقت ایران کے مزائلوں اور ڈرونز کو روک رہا ہے. متحدہ عرب امارات سے ایک فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فوجیرہ کے مقام پر آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کے بعد آگ اور دھویں کے بادل اٹھ رہے ہیں.
عمران شاہین tweet media
اردو
0
16
33
790
Falak Sher retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا بغیر پروٹوکول کے لاہور کا وزٹ ، ایک نان چنے والے سے اس کے کاروبار کا احوال لیا اور اس کی خیریت پوچھی 😍👏 اور رہڑی سے نان چنے کھائے 👏
اردو
142
210
1K
32K
Falak Sher retweetledi
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
اچھی خبر: گوادر پورٹ پر مئی 2026 کی پہلی ٹرانس شپمنٹ۔ گوادر پورٹ پر کارگو جہاز ایم وی شو لانگ لنگر انداز ہوگیا، جو مئی 2026 میں گوادر پورٹ پر آنے والا پہلا بڑا جہاز ہے۔ گوادر کے میڈیا کوآرڈینیٹر کے مطابق جہاز میں 16 ہزار 77 میٹرک ٹن ٹرانس شپمنٹ کارگو موجود ہے، جس میں 13 ہزار سے زائد پیکجز پر مشتمل چینی ساختہ صنعتی آلات اور پائپس شامل ہیں، یہ سامان کویت کے لیے روانہ کیا گیا تھا تاہم آبنائے ہرمز میں جاری بحری صورتحال کے باعث اسے گوادر منتقل کیا گیا۔ چیرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ کے مطابق اپریل 2026 کے دوران گوادر پورٹ پر چار ٹرانس شپمنٹ جہازوں کی آمد ریکارڈ کی گئی تھی، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ علاقائی سطح پر متبادل روٹس کی تلاش میں گوادر کی اہمیت بڑھ رہی ہے۔ چیرمین گوادر بندرگاہ کے مطابق ڈائیورٹ ہونے والے جہازوں کے لیے برتھنگ، کارگو ہینڈلنگ اور دستاویزی عمل کو مؤثر انداز میں مکمل کیا جا رہا ہے، جس سے پورٹ کی آپریشنل تیاری اور عالمی تجارت کے لیے قابل اعتماد حیثیت مزید مستحکم ہو رہی ہے۔ یہ عمل گوادر پورٹ کو بحیرہ عرب میں ایک اہم ٹرانس شپمنٹ حب کے طور پر ابھار رہی ہے، جو خلیجی اور علاقائی منڈیوں کے لیے محفوظ اور موثر متبادل راستہ فراہم کرتا ہے۔
Waseem Abbasi tweet mediaWaseem Abbasi tweet media
اردو
3
167
767
21.8K
Falak Sher retweetledi
Aamir Ilyas Rana
Aamir Ilyas Rana@RanaAamirilyas·
عمران خان اور ان کی ہلیہ کا 190 ملین پونڈ کا کیس اب ہائی کورٹ 7 مئی سے مسلسل سنے گی بڑا کیس بڑا امتحان اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاونڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواستیں غیر موثر قرار دیکر نمٹا دیں اب سزا کیخلاف 7 مئی کو عمران خان اور بشری بی بی کی اپیل لگا دی ہے۔ دس منٹ کا اوپن اینڈ شٹ کیس قرار دینے والے ان کے وکلا کی قابلیت کا پتہ لگے گا کہ اب وہ اپیلوں پر کتنا وقت لگاتے ہیں، ماضی میں مریم نواز کیس میں ہائیکورٹ نے نیب سے شواہد اور اصل دستاویزات سے متعلق دو سوالات کے جواب مانگے تھے جواب نہ بن پانے پر یہ کہہ کر مریم نواز کو بری کردیا تھاکہ نواز شریف جب پیش ہونگے تو انکا کیس لگا دیں گے بعد میں وہ بھی بری ہوگئے۔ اب پی ٹی آئی وکلاء اس کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کو دلائل دیکر بری کرواتے ہیں یا سزا حتمی ہوکر آئینی عدالت جاتی ہے اس کا انتظار کرتے ہیں
اردو
96
240
995
49.9K
Falak Sher retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
پاکستان اچھی بھلی صلح کروا رہا تھا، ایران کو اس اس صلح کے بعد سب نے فاتح بولنا تھا لیکن اس وقت ہائپر ہوگئے۔ اب ہرمز بند ہے اور ایران کبھی 14، کبھی 10 نکات بھیج رہا ہے لیکن امریکہ کو سمجھ آ گئی یے کہ ہمارا ہاتھ اوپر ہے۔ اب وہ نخرے کر رہے ہیں۔ پاکستان کی بات مان لینی چاہئے تھے
Dr Farhan K Virk tweet mediaDr Farhan K Virk tweet mediaDr Farhan K Virk tweet media
اردو
30
177
612
16.8K
Falak Sher retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
ایسی پلیئرز پاکستان کیلئے درکار ہے سفیان مقیم نے اپنی بہترین ایوارڈ ڈاکٹر عبد القدیر کے نام کردیا۔
اردو
7
127
772
5.7K
Falak Sher retweetledi
‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊
رات سے خبریں تھیں کہ ٹرمپ نے ہُرمز کھول دی ہے کیونکہ چائنہ نے ٹرمپ کی پابندیوں کی دھمکی کو ہوا میں اُڑا دیا تھا ٹرمپ کے پاس آپشن عزت سے نکل جانا ہی بچا تھا لیکن اب امریکی شپ پر حملہ کی اطلاعات ہیں دعا کریں کہ یہ جنگ بند ہوجائے نہیں تو دنیا کورونا والے لاک ڈاؤن سے زیادہ دور نہیں
اردو
22
85
606
49K
Falak Sher retweetledi
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
پاکستان بھارت کے مقابلے میں فضائی برتری حاصل کرنے کی جانب تیزی سے پیش رفت کر رہا ہے۔ 🇵🇰 پاکستان کا پہلا ففتھ جنریشن لڑاکا طیارہ J-35 کامیابی کے ساتھ پروڈکشن لائن سے تیار ہو کر سامنے آ گیا ہے۔ پاکستان اس طیارے کے 40 یونٹس کا آرڈر دے چکا ہے #BunyanUmMarsoos
اردو
7
66
308
4.7K
Falak Sher retweetledi
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
ایران امریکہ کی جنگ بندی اسرائیل کو ہضم نہیں ہو رہی قوی امکان ہے کہ UAE کے آئل ٹینکر کو کہیں سے بھی نشانہ بنا کر اسرائیلی پٹھو UAE پھر سے جنگ کا جواز بنا رہا ہو اس خبر میں کتنی صداقت ہے یہ ایرانی ردعمل سے پتہ چل جائے گا۔متحدہ عرب امارات نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے آئل ٹینکر کو آبنائے ہرمز میں ایران کی جانب سے ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
اردو
0
25
114
12.8K
Falak Sher retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
ایران نے امریکی بحری جہاز وزں پر حملہ کی ویڈو جاری کر دی 🔥👇 x.com/rkmtimes/statu…
اردو
13
64
365
17K
Falak Sher retweetledi
Ironclad
Ironclad@NavCom24·
#BREAKING: Pakistan to permanently close its airspace for Indian origin aircraft.
Ironclad tweet media
English
35
516
4.5K
50.6K
Falak Sher retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
کویت کا چین سے آنے والا 16 ہزار ٹن سامان گوادر پورٹ پر اُتارا جا رہا اسکے بعد یہاں سے چھوٹے جہازوں کے ذریعے یہ سامان کویت جائے گا یہ وہی کویت ھے جس نے کئی سالوں سے پاکستان کے ویزے بند کر رکھے ہیں آج پاکستان ھی اسکے کام آ رہا ھے #BunyanUmMarsoos
اردو
6
310
1.2K
12.3K
Falak Sher retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
2013 سے پہلے پختونخوا کے سڑکوں کی یہ حالت ہوا کرتی تھی🔥 پھر اللہ نے خیبر پختونخوا پر کرم کیا اور عمران خان کو اختیار ملا ورنہ اج بھی ہم کھنڈرات میں زندگی بسر کر رہے ہوتے
Mohammad Shehzad Khan tweet media
اردو
29
38
440
30.9K
Falak Sher retweetledi
Pakistan Strategic Forum
Pakistan Strategic Forum@ForumStrategic·
PNS Hangor of Pakistan Navy ⚓ 🇵🇰 GET READY TO WELCOME HER TO PAKISTAN ✊
English
2
74
487
8.7K
Falak Sher retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
"امریکا کے اعتماد سازی اقدام کے تحت ایرانی جہاز ایم وی توسکا کے عملے کے 22 ارکان کو پاکستان منتقل کر دیا گیا" منتقل کیے گئے افراد گزشتہ رات پاکستان پہنچے، آج انہیں ایرانی حکام کے حوالے کیا جائے گا، ترجمان دفتر خارجه
اردو
0
11
81
4.6K
Falak Sher retweetledi
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
ہمارا JF_17 تھنڈر جس کی دھوم پوری دنیا میں مچی ہوئی ہے، انڈیا کے لئے ایک ڈراؤنا خواب بن چکا ہے۔JF_17 نے ہی بھارت کے روسی ساختہ S400 دفاعی نظام کو چند لمحوں میں راکھ کا ڈھیر بنا دیا تھا۔ قومی دفاع کی طاقت اور خود انحصاری کی علامت JF_17 تھنڈر نے معرکہ حق اپنی شاندار کارکردگی سے عالمی سطح پر توجہ حاصل کی ہے۔JF_17 جدید لڑاکا پر محاذ پر موثر کاروائی کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے۔ #BunyanUmMarsoos
اردو
0
58
168
2.2K
Falak Sher retweetledi
Markhor 🇵🇰
Markhor 🇵🇰@Markhorr313·
امریکہ نے اعتماد سازی کے اقدام کے طور پر ایرانی کنٹینر جہاز MV Touska کے 22 عملے کے افراد کو پاکستان کے حوالے کر دیا ہے. پاکستان نے عمل کو سراہتے ہوئے اسے خطے میں مکالمے اور استحکام کے لیے مثبت پیش رفت قرار دیا۔ عملے کو ایران واپس بھیجا جا رہا ہے، جبکہ جہاز مرمت تک پاکستانی پانی میں رہے گا۔ پاکستان نے ایک بار پھر واضح کیا کہ وہ خطے میں امن و سلامتی کے لیے سفارتکاری، مکالمے اور ثالثی کی کوششوں کو جاری رکھے گا۔
اردو
2
40
94
2.7K
Falak Sher retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پاکستان ہمیشہ خسارے میں رہتا ہے آپ سوچیں 108کنال کا پلاٹ 87 کروڑ میں حوالے کر دیا اب ٹھیکیدار نے گھر بنا کر بیچ دیے یہ 87کروڑ بھی پنجاب بینک سے لیے اور واپس نہی کیے کہا خسارہ ہو گیا ہے وہ اربوں لے کر سائڈ پر ہو گیا اب اکیس سال ریاست نے کروڑوں روپے وکیلوں کی فیسیں دیں فیصلہ حق میں آیا اب کمیٹی بنا دی کمیٹی یہی کہے گی الیٹ مالکان کو پیسے دو اب اربوں روپے کا معاوضہ سرکاری کھاتے سے جائے گا جن ججوں ، افسران اور ٹھیکدار نے لوٹا اس کی جائداد بیچ کر معاوضہ نہی دیں گے بس یہی ڈاکے جن کے خسارے میں یہ ملک ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
70
1.5K
3.4K
86.2K