Mian Yasin Azad PMLN retweetledi
Mian Yasin Azad PMLN
7.3K posts

Mian Yasin Azad PMLN
@FarooqHashmi3
سینئر کارکن مسلم لیگ ن لیہ
Leiah, Pakistan Katılım Eylül 2012
1.6K Takip Edilen1.4K Takipçiler
Mian Yasin Azad PMLN retweetledi
Mian Yasin Azad PMLN retweetledi

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر عید سے قبل قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری۔ وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر اور مشیر وزیراعلیٰ ذیشان ملک نے ڈی سی لاہور کیپٹن علی اعجاز کے ہمراہ لاری اڈا لاہور کا دورہ کیا۔ مسافروں سے اوور چارجنگ اور چھتوں پر سوار کرنے پر سخت ایکشن لیا۔ ضابطوں کی سنگین خلاف ورزی پر 20 سے زائد ٹرانسپورٹ اڈے سیل، زائد کرایہ وصولی اور دیگر خلاف ورزیوں پر 6 افراد گرفتار، ناقص کارکردگی اور غفلت پر ایڈمنسٹریٹر لاری اڈا کو فوری معطل کر دیا
اردو
Mian Yasin Azad PMLN retweetledi
Mian Yasin Azad PMLN retweetledi
Mian Yasin Azad PMLN retweetledi
Mian Yasin Azad PMLN retweetledi
Mian Yasin Azad PMLN retweetledi
Mian Yasin Azad PMLN retweetledi
Mian Yasin Azad PMLN retweetledi
Mian Yasin Azad PMLN retweetledi
Mian Yasin Azad PMLN retweetledi
Mian Yasin Azad PMLN retweetledi
Mian Yasin Azad PMLN retweetledi

رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا
یہ وہ دعا ہے جس میں بندہ اپنی کمزوری، اپنی بھول اور اپنی خطاؤں کے ساتھ ربِّ کریم کے حضور جھک جاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی لغزشوں پر گرفت کے بجائے رحمت فرماتا ہے، بس دل سچا اور آنکھ نم ہونی چاہیے۔
اے اللہ! ہماری بھول چوک، ہماری کوتاہیوں اور ہمارے گناہوں کو اپنی رحمت سے معاف فرما۔ آمین۔

اردو
Mian Yasin Azad PMLN retweetledi
Mian Yasin Azad PMLN retweetledi
Mian Yasin Azad PMLN retweetledi

ایک بڑے عالمی بحران سے بچانے اور ایران و امریکہ جنگ بندی کروانے پر میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بے مثال سفارتی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ایران اور امریکہ کا مثبت کردار ادا کرتے ہوئے امن کا راستہ اپنانا خوش آئند ہے۔ دعا ہے کہ یہ کاوشیں مستقل عالمی استحکام کی جانب ایک نتیجہ خیز قدم ثابت ہوں۔
اردو
Mian Yasin Azad PMLN retweetledi
Mian Yasin Azad PMLN retweetledi

ماشاءاللہ ماشاءاللہ
مناسک حج کا آغاز ہوگیا ہے اورمکہ مکرمہ پہنچنے والے 25 لاکھ سے زائد عازمین لبیک اللھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے مِنیٰ پہنچ رہے ہیں جہاں وہ رات قیام کے بعد صبح میدان عرفات کی جانب جائیں گے۔
میدان عرفات میں عازمین مسجد نمرہ میں خطبہ حج سننے کے بعد نماز ظہر اور عصر ادا کریں گے، نماز عصر اور مغرب کے درمیان وقوف عرفات ہوگا جس میں حاجی اللہ رب العزت کے حضور خشوع و خضوع کے ساتھ دعائیں کریں گے۔
سورج غروب ہونے کے ساتھ ہی حاجیوں کے لئے فوری طور پر میدان عرفات چھوڑنے کا حکم ہے، اس کے بعد حجاج مزدلفہ کے لئے روانہ ہوں گے۔ مزدلفہ پہنچنے کے بعد حاجی سب سے پہلے نماز مغرب اور نماز عشاء اکٹھی ادا کریں گے اور کنکریاں چننے کے بعد رات کھلے آسمان کے نیچے مزدلفہ میں قیام کریں گے۔
10 ذوالحج کو نماز فجر کی ادائیگی کے بعد حاجی واپس منیٰ پہنچیں گے جہاں وہ پہلے دن شیطان کو کنکریاں مار کر قربانی کریں گے اور رمی کے بعد بال منڈوا کراحرام کھول دیں گے۔
11 ذوالحج کو بھی حاجی شیطانوں کو کنکریاں ماریں گے اور اس دن بھی رات کا ایک خاص پہر منٰی میں قیام کرنے کا حکم ہے، 12 ذوالحج کو آخری دن شیطان کو کنکریاں مارنے کے بعد حاجیوں کی مکہ کے لئے واپسی شروع ہوجائےگی۔
12 ذوالحج کو مغرب سے پہلے تمام حاجیوں کے لئے لازم ہے کہ وہ مسجد حرام پہنچ کر طواف زیارت کریں ۔اس کے ساتھ ہی مناسک حج مکمل ہوجائیں گے۔
اللہ سب حجاج کرام کا حج قبول فرمائے اور ھم سب کو بھی حجِ مقبول کی سعادت کے لیے اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے ـ آمین ثم آمین




اردو
Mian Yasin Azad PMLN retweetledi

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت مویشی منڈیاں اب صرف خرید و فروخت کی جگہ نہیں رہیں بلکہ ایک مکمل منظم، محفوظ اور سہولتوں سے بھرپور نظام میں تبدیل ہو چُکی ہیں۔
جانوروں کے لیے صاف پانی، آرام دہ شیڈز، گرمی سے بچاؤ کے لیے پنکھوں کا انتظام اور سیکیورٹی کے لیے سی سی ٹی وی کیمرے ہر چیز جدید تقاضوں کے مطابق موجود ہے ۔
بیوپاریوں کے لیے بینکنگ سہولتیں، محفوظ لین دین اور فوری ادائیگی کا نظام کاروبار کو مزید آسان اور قابلِ اعتماد بنا رہا ہے۔
یہ ہے نیا پنجاب جہاں سہولت بھی ہے، تحفظ بھی ہے اور ترقی بھی ہے۔
اردو


















