Nauman Minhas retweetledi
Nauman Minhas
2.4K posts

Nauman Minhas retweetledi

جیل میں ظلم کرنے کا پیٹرن وہی ہے۔ پہلے عمران خان کی آنکھ کو مسئلہ ہوا اور اب بشری بی بی کی آنکھ کی سرجری ہوئی ہے۔ سوال یہ ہے کہ جیل میں دیگر قیدی بھی ہیں مگر آنکھ میں تکلیف عمران خان اور ان کی اہلیہ کو کیوں ہوئی ہے؟ حکومت عمران خان کے ذاتی معالجین سے بلڈ ٹیسٹ اور معائنہ کروانے سے کیوں گریزاں ہے؟ یہ وہ سوالات ہیں جن کو بار بار پوچھنا چاہیے۔ صحت کے حوالے سے ایک سے بڑھ کر ایک پیچیدگی پیدا ہو رہی ہے مگر ذاتی معالج تک رسائی نہیں ہے۔
بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
اردو
Nauman Minhas retweetledi
Nauman Minhas retweetledi

بشری بی بی اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو شدید صحت خرابی میں بھی طبئی سہولیات اور اسپتال منتقلی مہیا نہیں کی گئی،
یہ بات اپنے گھر خاندان گلی محلے میں ہر پاکستانی کو یاد کروا دیں تاکہ جب بھی سیاسی میدان بدلے کوئی بھی پلیٹ لیٹس والا ڈرامہ کر کے ججز پر دباؤ ڈال کر پچاس روپے کا اسٹامپ لکھ کر بھاگ نہ سکے۔
اردو
Nauman Minhas retweetledi
Nauman Minhas retweetledi

@KhawajaMAsif تمہارے آبا حضور نواز شریف کا بھی ذکر ہے اس میں۔
انگلش سمجھ نہیں اتی تو کسی سے ترجمہ کروا لیا کرو۔

اردو
Nauman Minhas retweetledi
Nauman Minhas retweetledi
Nauman Minhas retweetledi
Nauman Minhas retweetledi

🔹عمران خان کی بہنوں کا اپنے بھائ کے علاج پر احتجاج کرنا ، مُلاقات کی کوشش کرنا اور پارٹی کی بےحسی پر تنقید کرنا، موروثی سیاست کیسے ہوگئ ۔۔ ؟
🔹تو کیا بہنیں اس موروثی سیاست کے جھوٹے الزام سے بچنے کے لئے عمران خان کو ختم ہونے دیں ۔۔ ؟
🔹عمران خان کی آنکھ ضائع ہو رہی تھی اور پارٹی بہانے کر رہی تھی ۔۔ آپ ہی بتائیں کہ بہنیں کیا کریں ۔۔ ؟؟
اردو
Nauman Minhas retweetledi
Nauman Minhas retweetledi
Nauman Minhas retweetledi
Nauman Minhas retweetledi
Nauman Minhas retweetledi
Nauman Minhas retweetledi
Nauman Minhas retweetledi
Nauman Minhas retweetledi
Nauman Minhas retweetledi
Nauman Minhas retweetledi

سلمان اکرم راجہ جس عہدے پر لعنت بھیجتا ہے اسے چھوڑ نہیں سکتا 😁@salmanAraja
اردو












