Muhammad Faysal
160 posts


@NausheenPirwani لیڈر کا کام ہوتا ہے شعور دینا
لیڈر کا کام ہوتا ہے قوم بنانا
لیڈر کا کام ہوتا ہے vision دینا
لیڈر کا کام ہوتا ہے بہادر بنانا
اور عمران خان نے یہ کام کرکے دکھادیا ہے
نصر من الله و فتح قریب ❣️
اردو

@ImranRiazKhan ساحل عدیم کے
بنجر قدیم ہونے کا وقت شروع ہوچکا ہے
الحمد لله ❣️
اردو

@ImranRiazKhan اقوام متحدہ میں نبی کریم ﷺ کے حوالے تقریر
شوکت خانم
ورلڈ کپ
نمل یونیورسٹی
نڈر اور ویژنری لیڈر
عالم اسلام اور پاکستان کے سوئے ہوئے عوام میں بیداری کی روح پھونکنے والا
اردو

@Dr_Azhar_waheed کند ہم جنس باہم جنس پرواز
کبوتر با کبوتر، باز با باز
اردو

یہ تو میری کتاب کا جملہ ہے۔۔۔۔ ماشاءاللہ
کتاب "پہلی کرن" مطبوعہ 1987ء
Anwar Lodhi@AnwarLodhi
جو اپنی اصلاح کے لیے تیار نہیں ہے، وہ پھر سزا کے لیے تیار رہے (علی امین گنڈاپور)
اردو
Muhammad Faysal retweetledi

Importat Space - PrimeMinisterImranKhan - Seats Are Coming Back - گھبرانا نہیں twitter.com/i/broadcasts/1…
Català

Deeply saddened about Zainab passing away. I can’t explain in words the impression she left on me. My prayers with her. May her soul rest in peace.
Shadab Khan@76Shadabkhan
Today’s @isbunited win is dedicated to these amazing heroes. Especially my fav Zainab. The entire team played to win it for them. May Allah make all their wishes come true.
English

@ZarrarKhuhro دنیا داروں کی پہچان یہی ہے کہ مال دولت اور طاقت کو پہچان کا نام کا عزت کا ذریعہ سمجھتے ہیں ..🙏
اور رب اور رب کے محبوب ﷺ فرماتے ہیں جو متقی ( تعلق والے ) ہیں وہ راہِ ہدایت پر ہیں قابلِ عزت ہیں کامیاب ہیں ❣️
اردو

@MaleehaHashmey ”معلومات صحیح یا غلط نہیں ہوتی سر “
ہاں البتہ معلومات کو اذہان میں اُنڈیلنے والے لوگ صحیح یا غلط ہوتے ہیں ..
جو اپنے اپنے مفاد کی ملاوٹ کرکے اُس معلومات کو ہم جیسے کند اذہان لوگوں پر استعمال کرتے ہیں اور ہم جیسی بھیڑوں کو ادھر ادھر ہانکتے رہتے ہیں..
اردو

@MashwaniAzhar @PTIofficial ہم تیری انکھ کے آنسو تو نہیں پونچھ سکے
مگر کہینگے خدا سے ملے تجھ کو صلہ انکا
❣️🤗
اردو
Muhammad Faysal retweetledi
Muhammad Faysal retweetledi

@PakPMO چشمِ فلک نے دیکھ لیا ہے وہ آج دن.
رہزن تھا روبرو ،مگر غافل بنا تھا راہ رو
اردو
Muhammad Faysal retweetledi

People of Sindh! Vote for PTI candidates in today’s LBEs & eliminate the #ZardariMafia! #بلے_پہ_مہر
English
Muhammad Faysal retweetledi















