Asad Malik

34K posts

Asad Malik banner
Asad Malik

Asad Malik

@FayyazOne

حیادار زمانے کا گنہگارانسان ہوں پرہیزگاروں سے درخواست ہے پرہیز کیجیے

Katılım Ocak 2023
2.4K Takip Edilen2.5K Takipçiler
Nabila Khan
Nabila Khan@248Nabila·
بسمل کا خُدا حافظ قاتل کا خُدا حافظ تم جس پہ نظر ڈالو اس دل کا خُدا حافظ🖤
اردو
4
1
12
518
Asad Malik
Asad Malik@FayyazOne·
بابا جی فرماتے ہیں!!! سامنے منزل تھی اور پیچھے اس کی آواز رکتا تو سفر جاتا چلتا تو بچھڑ جاتا منزل کی بھی حسرت تھی اوراس سے محبت بھی اے دل یہ بتا میں اس وقت کدھر جاتا مدت کا سفر بھی تھا اور برسوں کی شناسائی بھی رکتا تو بکھر جاتا چلتا تو میں مر جاتا لگی شدت سے پیاس تھی اور 👇
اردو
4
3
10
650
Tahir Aslam(OneManShow)
Tahir Aslam(OneManShow)@TahirAs11684579·
ہم اس زمین کے وارث اپنے ابا و اجداد سے نہیں ہیں ، بلکہ یہ ہمارے انے والی نسلوں کا ہم پہ ادھار ہے ۔ امریکہ کے قبائل کی کہاوت ۔ اس زمین کی حفاظت کریں ، کیونکہ یہ واحد سیارہ ہے جس پہ عورت جیسی خوبصورت چیز ۔ یہ میری کہاوت ہے ۔
اردو
7
2
20
900
SAEED AHMED
SAEED AHMED@saeedjee1·
مینوں یاداں تیریاں اوندیاں نے۔۔۔۔ معروف پنجابی شاعر بابا غلام حسین ♥️♥️♥️♥️
اردو
2
0
12
145
Asad Malik
Asad Malik@FayyazOne·
@clouds7th بابا جی چلہ کاٹنے گئے ہوئے تھے 😂😂😂
اردو
1
0
1
23
Asad Malik
Asad Malik@FayyazOne·
بابا جی فرماتے ہیں!!! سنو اے دلنشین حسینہ!!! تمہاری اداؤں کے بغیر جمالیات ادھوری ہے تمہارا مسکرانا اتنا ہی ضروری ہے جتنا کلی کا کھلنا
Asad Malik tweet media
اردو
9
3
15
835
S.Shah taj
S.Shah taj@mughal_mah87689·
@FayyazOne خوش آمدید یقین کرو حسینہ نے تراہ کڈ دیتا یہ بیری کے درخت پر رہنے والی پرانی آتما ہے #گڑیا
اردو
1
0
1
40
S̆̈ik𝚊n𝚍αᖇ_M̆̈αʅḭk
رقص الفاظ کر رہے ہیں یا میرے آنسو۔ مدارِ یار میں ہوں یا مقامِ عشق میں۔ #اردو_زبان
S̆̈ik𝚊n𝚍αᖇ_M̆̈αʅḭk tweet media
اردو
9
4
24
380
Asad Malik
Asad Malik@FayyazOne·
@AbrarRaazi71423 وہ اس لئے کہ بابا جی حسینوں کے دیوانے ہیں پرستار ہیں قدردان ہیں 😂😂😂
اردو
1
0
1
31
ملنگ بابا
ملنگ بابا@AbrarRaazi71423·
@FayyazOne ویرے بابا جی ہر بات حسینوں کےلیے ہی فرماتے ھیں
اردو
1
0
1
44
Asad Malik
Asad Malik@FayyazOne·
@clouds7th اے بے خبر نادان حسینہ میرے پاس کوئی کلی ہی موجود نہیں ہے 🤐🤐
اردو
1
0
1
28