Fida Buledi

2.4K posts

Fida Buledi banner
Fida Buledi

Fida Buledi

@FidaBuledi

Architect- Ex Uetain, Ex-Chairman Baloch Council UET Lahore.

Karachi, Pakistan Katılım Aralık 2011
476 Takip Edilen1.9K Takipçiler
Fida Buledi retweetledi
Jan Muhammad Buledi
Jan Muhammad Buledi@JanBulediNP·
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں و نمائندگان کا اجلاس۔
Jan Muhammad Buledi tweet mediaJan Muhammad Buledi tweet mediaJan Muhammad Buledi tweet media
اردو
0
2
3
294
Fida Buledi
Fida Buledi@FidaBuledi·
گزشتہ رات پرامن سیاسی ورکر عارف سلیم کے گھر پر ہونے والے دھماکے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ صوبائی حکام نہتے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں، جس کے باعث مسلح جتھے آزادی سے عوام کو نشانہ بنا رہے ہیں
اردو
0
0
0
22
Fida Buledi
Fida Buledi@FidaBuledi·
پارٹی رہنما ٹھیکیدار عارف سلیم کے گھر پر ہینڈ گرنیڈ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انسانی اور بلوچی روایات کے منافی ہے عام شہریوں اور سیاسی کارکنوں کے گھروں کو نشانہ بنانا، خواتین اور بچوں تک کو نہ بخشنا اور رہائشی علاقوں پر بمباری کرنا ناقابل برداشت جرم ہے۔
Fida Buledi tweet media
اردو
1
2
1
203
Fida Buledi retweetledi
Muhammad Amir Rana
Muhammad Amir Rana@AmirRana·
ریاست بلوچستان کو کالونی نہ سمجھے، قومی مفاہمتی پالیسی بنائے: سنیٹر جان بلیدی نیشنل پارٹی ، مسلم لیگ (ن) سے محبت کیوں کرتی ہے؟ دولت پورے پاکستان کی لیکن اسلام آباد اس پر صرف اپنا قبضہ چاہتا ہے youtu.be/9zC_YjOcGVA?si… #Balochistan
YouTube video
YouTube
اردو
0
3
4
951
Fida Buledi retweetledi
Jan Muhammad Buledi
Jan Muhammad Buledi@JanBulediNP·
Dissenting opinions, particularly calls for political engagement and reconciliation, were absent from the final consensus, though some voices were raised in this regard by a few opposition figures, including dawn.com/news/1971812/m…
Muhammad Amir Rana@AmirRana

Who has gained in this process? Clearly, beyond mainstream parties sharing power in Balochistan, the beneficiaries include the bureaucracy in its various forms, those managing the province’s finances, and segments of the security apparatus. dawn.com/news/1971812

English
1
3
1
441
Fida Buledi retweetledi
Jan Muhammad Buledi
Jan Muhammad Buledi@JanBulediNP·
اسلام آباد میں خدیجۃ الکبریٰ امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ متاثرہ خاندانوں کے ساتھ میری اظہار ہمدردیاں،اور زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کے لیے دعاگو ہوں۔
اردو
0
6
7
440
Fida Buledi retweetledi
Jan Muhammad Buledi
Jan Muhammad Buledi@JanBulediNP·
پاکستان کی تمام سنجیدہ سیاسی قیادت کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان معاملات میں بیٹھ کر نیا حل نکالیں، ضرورت اس بات کی ہے کہ نیا نیشنل ایکشن پلان تیارکرنا چاہیے۔ ہمیں سرجوڑ کر سوچنا چاہیے کہ بلوچستان کے یہ بچے ریاست کے خلاف کیوں اٹھ کھڑے ہوئے ہیں آخر ان کے پیچھے بنیادی بات کیا ہے۔
اردو
2
6
24
2.7K
Fida Buledi retweetledi
Jan Muhammad Buledi
Jan Muhammad Buledi@JanBulediNP·
اسلام آباد کی ملٹری، سول اور سیاسی قیادت بلوچستان کو سمجھنے سے قاصر ہے، طاقت کے زور پر بلوچستان میں امن قائم کرنے کے بجائے ملٹی ڈائی مینشنل سٹریٹیجی اپنانی پڑے گی، بلوچستان میں بے روزگاری، بارڈر ٹریڈ اور مائن اینڈ منرل بلز جیسے مسائل کا ماحول کو گرم کرنے میں ہاتھ ہے،@nguramani
اردو
0
3
5
692
Fida Buledi retweetledi
Gohram Aslam Baloch
Gohram Aslam Baloch@GohramAslamB·
ظہور جان،سیاسی تاریخ بڑی بےرحم ہوتی ہے۔ذرا ماضی کی ملکی سیاست پر نظر ڈالیں تواندازہ ہوگا کہ کس کیساتھ کیا کچھ نہیں ہوا۔کہیں ایسا نہ ہو کہ کل آپ اپنے تحفظات لیے طاقت کےکوریڈورسے باہر بیٹھے ہوں اور سننے والا کوئی نہ ہو۔ان کےتو پھر بھی حقیقی اور تسلیم شدہ تحفظات ہیں،مگر آپ لوگوں کا؟
Nadir Guramani@nguramani

اختر مینگل @sakhtarmengal اور مالک بلوچ آئین کو مانتے ہیں اور آئین کے مطابق سیاست کرتے ہیں، انکے ساتھ بیٹھنے کیلئے تیار ہیں، اگر تحفظات ہیں تو آئیں اور ہمارے ساتھ یا ن لیگ کی قیادت کے ساتھ بیٹھیں، ظہور بلیدی @ZahoorBuledi

اردو
0
3
10
1.3K
Fida Buledi
Fida Buledi@FidaBuledi·
Thanks to electoral manipulation, there is a widespread perception that the gvt is unrepresentative and has thus failed to establish its authority. Those elections were criticised as marginalising even Baloch nationalists seeking democratic rights within the federal structure
English
0
0
0
14
Fida Buledi
Fida Buledi@FidaBuledi·
dawn.com/news/1970983 The civilian administration is non-existent in large parts of the province. Besides, the uptick in violence has also been evident following the controversial 2024 national elections.
English
1
0
0
21
Fida Buledi retweetledi
Gohram Aslam Baloch
Gohram Aslam Baloch@GohramAslamB·
“بلوچستان کو یہاں تک پہنچا دیا ہے” بلوچستان کے قومپرست جماعت @NationalParty_ کے سینیٹر @JanBulediNP کا سینیٹ میں خطاب۔
اردو
0
4
13
1.4K
Fida Buledi retweetledi
Rahmat Saleh Baloch -NP
Rahmat Saleh Baloch -NP@RahmatSalehNP·
میرا بھائی شہید ولید صالح کا سیاست سے تعلق نہیں تھا جنھیں بے گناہ شہید کیا گیا ہم سیاسی و نظریاتی لوگ ہیں کسی سے زاتی رنجش نہیں، قاتل جرات کا مظاہرہ کرکے اپنی شناخت ظاہر کریں بصورت دیگر قاتلوں کو خود بے نقاب کرینگے ۔ سیکیوریٹی اداروں کی غفلت پر تشویش ہے۔
Rahmat Saleh Baloch -NP tweet media
اردو
41
28
144
17.6K
Dr. Taimur Rahman
Dr. Taimur Rahman@Taimur_Laal·
What is the most important issue in Pakistan? Your opinion…
English
1.6K
28
718
190.1K
Fida Buledi retweetledi
Rahmat Saleh Baloch -NP
Rahmat Saleh Baloch -NP@RahmatSalehNP·
کوئٹہ- نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء اور بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو اور میر جمہوریت میر حاصل خان بزنجو کی برسی کے موقع پر ان کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ دونوں رہنما ایسے سنیاسی کردار تھے جنہوں نے دنیاوی لالچ اقتدار کی ہوس اور زر و زور کو کبھی اہمیت نہیں دی بلکہ اپنی پوری زندگی اصول صداقت اور عوامی خدمت کے لئے وقف کر دی انہوں نے کہا کہ میر غوث بخش بزنجو آزادی کے بعد اقتدار کی راہ آسانی سے اختیار کر سکتے تھے مگر انہوں نے بلوچستان کے عوام کی عزت اور حق حاکمیت کو ذاتی مفاد پر ترجیح دی وہ اقتدار کی کرسی پر بیٹھ کر بھی درویش منش انسان تھے جنہوں نے طاقت کے بجائے دلیل اور مکالمے کو اپنا ہتھیار بنایا اسی روحانی اور سیاسی طرز سیاست نے انہیں بابائے بلوچستان بنا دیامیر رحمت صالح بلوچ نے کہا کہ میر حاصل خان بزنجو نے بھی اپنی زندگی میں کبھی دولت اختیار اور مفاد کو اہمیت نہیں دی وہ ہمیشہ درویشوں کی طرح سادہ زندگی گزارتے رہے اور ایوانوں میں بھی سچائی اور حق گوئی کے چراغ روشن کرتے رہے حاصل بزنجو کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ سیاستدان کم اور صوفی زیادہ تھے کیونکہ ان کی سیاست کا مرکز و محور عوام کا دکھ درد محکوم اقوام کے زخم اور جمہوریت کی پاسبانی تھی انہوں نے کہا کہ حاصل بزنجو نے اپنی زندگی میں یہ پیغام دیا کہ اقتدار وقتی ہے مگر اصول ہمیشہ زندہ رہتے ہیں وہ دنیا سے رخصت ہو کر بھی تاریخ میں زندہ ہیں کیونکہ انہوں نے طاقت اور دولت کے سامنے جھکنے کے بجائے سچائی کی مسافت کو اپنی منزل بنایا میر رحمت صالح بلوچ نے کہا کہ نیشنل پارٹی اپنے رہنماؤں کی اسی سنیاسی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے سیاست کو کاروبار یا ذاتی فائدے کے بجائے خدمت استقامت اور اصول پسندی کے طور پر جاری رکھے گی،انہوں نے کہا کہ نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام کل کراچی میں مشترکہ طور پر برسی منائی جائے گی...
Rahmat Saleh Baloch -NP tweet media
اردو
0
2
15
435
Fida Buledi retweetledi
Ilyas Anwar Baloch
Ilyas Anwar Baloch@IlyasAnwar5·
We condemn harassment of Journalists, ministers can not digest the stories of their corruption, @PPP_Org gathered all the corrupt Politicians under its umbrella
Fida Buledi@FidaBuledi

یہ جناب نور بلیدی ہیں ظہور بلیدی کی ترجمانی کر رہیں کہ @Akbar_notezai پر جو FIA کا نوٹس دیا گے ہے وہ ہتک عزت کا کیس ہے۔ اس کا مطلب یہ کام ظہور بلیدی نے کیا ہے ؟ ہم اس نوٹس کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔ @KiyyaBaloch

English
0
1
0
120
Fida Buledi
Fida Buledi@FidaBuledi·
یہ جناب نور بلیدی ہیں ظہور بلیدی کی ترجمانی کر رہیں کہ @Akbar_notezai پر جو FIA کا نوٹس دیا گے ہے وہ ہتک عزت کا کیس ہے۔ اس کا مطلب یہ کام ظہور بلیدی نے کیا ہے ؟ ہم اس نوٹس کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔ @KiyyaBaloch
Fida Buledi tweet media
اردو
0
0
1
257
Fida Buledi
Fida Buledi@FidaBuledi·
@Akbar_notezai بلوچستان کے ایک معتبر صحافی ہیں،انہوں نے بلوچستان کے مختلف میگاکرپشن اسکینڈل ،ظلم و ذیادتیوں کو بےنقاب کیا ہے،ان کو ہراساں کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ @PakSarfrazbugti @HamidMirPAK Dawn Investigations: Crooked path — the Turbat-Buleda road dawn.com/news/1854669
اردو
0
0
0
56
Fida Buledi retweetledi
Jan Muhammad Buledi
Jan Muhammad Buledi@JanBulediNP·
بلوچستان یونیورسٹی میں بلوچی، پشتو اور براہوئی زبانوں کے ڈیپارٹمنٹس کو بند کرنے کے حکم نامے کو مسترد کرتے ہیں قومی زبانوں کے خلاف ہونے والے ہر سازش کو بے نقاب کیا جائے گا پاکستان کثیرالقومی ملک ہے قومی زبان و ادب و ثقافت کو تحفظ فراہم کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔
Jan Muhammad Buledi tweet media
اردو
1
10
23
5.4K