Nomi 🇵🇰🇵🇰

4K posts

Nomi 🇵🇰🇵🇰 banner
Nomi 🇵🇰🇵🇰

Nomi 🇵🇰🇵🇰

@FriendsPakista1

In the end, one of your greatest pains become your greatest strengths.

Katılım Nisan 2022
2.3K Takip Edilen2.3K Takipçiler
Sana Malik
Sana Malik@San_a_Malik·
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک
Sana Malik tweet media
اردو
33
10
52
669
Naveed Akhter
Naveed Akhter@Naveed_00Akhtar·
🌸ﺍسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌸 🍁✨💫صبــــــح_بخــــــیر💫✨🍁 ﷽ إن الله و ملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما ۝ (ﷺ) #خاتم_النبیین_محمدﷺ ✨🕋﷽#𝑮𝒐𝒐𝒅𝑴𝒐𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈 ﷽🕋✨
Naveed Akhter tweet media
العربية
131
25
389
2.2K
Nomi 🇵🇰🇵🇰
Nomi 🇵🇰🇵🇰@FriendsPakista1·
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ہمیں یہ شکست بھول کر اگلی شکست کا انتظار کرنا چاہیے
اردو
0
0
1
192
Nomi 🇵🇰🇵🇰
Nomi 🇵🇰🇵🇰@FriendsPakista1·
💜🪻Assalam o alaikum🩷🧡 It's your Path and yours alone. Others may walk it with you, but no one can walk it for you.ᥫ᭡ Good Morning♥️ 💜🪻X - Family🌝🩷🧡
Nomi 🇵🇰🇵🇰 tweet media
English
0
0
0
202
Nomi 🇵🇰🇵🇰
Nomi 🇵🇰🇵🇰@FriendsPakista1·
اس سے پہلے کے اگلا میچ ہو چیف جسٹس صاحب سے گزارش ہے اس ٹیم سے بلا چھین لیں، ۔۔۔۔🏏
اردو
0
0
2
79
زمرہ
زمرہ@Zaroo09·
"____ہمیشہ اپنا ایک سٹینڈرڈ رکھیں۔۔۔۔ کہ لوگ آپکو آسانی سے اپروچ نہ کر سکیں۔۔۔۔ انہیں آپکے لیول کا پتہ ہو۔۔۔ کہ آپ کوئی ٹائم پاس میٹریل نہیں ہیں۔۔۔ اپنی قدر کریں' کیونکہ آپ اہم ہیں، آپ قیمتی ہیں۔۔۔۔""
زمرہ tweet media
اردو
39
3
50
544
Alishy
Alishy@Alishy41·
"ہمیں ڈرنا ہر اُس شخص سے چاہیے جو ہمیں اپنی طرف اٹریکٹ کر رہا ہو اُس سے بات کرنے کو جی للچا رہا ہو اور ایسا شخص فیوچر کا ڈپریشن ہے اور کچھ نہیں اس لیے کوئی اٹریکٹیو لگے تو بس اسے چھوڑ کر آگے نکل جاؤ یہ درد قابل برداشت ہے آنے والے درد سے"
Alishy tweet media
اردو
22
0
36
699
Alishy
Alishy@Alishy41·
حلیہ ٹھیک کریں، معیار سنواریں، مالی حالات مضبوط کریں نہ نبھانے والے بدلے ہیں ،بدلتے ہیں ،بدلیں گے"________🥀
Alishy tweet media
اردو
23
0
32
477
Alishy
Alishy@Alishy41·
اپنے اس حصے کو مار ڈالو جو یہ مانتا ہے کہ وہ کسی اور کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا۔🥀 ~عربی کہاوت
Alishy tweet media
اردو
38
1
63
2.3K
Alishy
Alishy@Alishy41·
کوئی بھی اپنا نہیں ہوتا، کسی کو اپنا سمجھ کے ،اپنا مان کے خود کو بیوقوف بنانا بند کریں۔۔۔!!!
Alishy tweet media
اردو
32
1
58
936
Alishy
Alishy@Alishy41·
جب دودھ کو چھیڑو تو دہی بنتا ہے. دہی کو چھیڑو تو مکھن بنتا ہے. مکھن کو چھیڑو تو گھی بنتا ہے.. اس سارے عمل کے دوران ایک چیز ہمیشہ قائم رہتی ہے. وہ ہے اس کا سفید رنگ. معلوم یہ ہوا کہ جو اصل ہوتے ہیں وہ رنگ نہیں بدلتے..جو رنگ بدل جائے وہ بد نسل ہوتا ہے..
Alishy tweet media
اردو
33
2
50
729
Alishy
Alishy@Alishy41·
❞ سب سے اچھی چیز جو میں نے کی وہ لوگوں کو بتانا بند کر دی کہ میری زندگی میں کیا ہو رہا ہے۔❝
Alishy tweet media
اردو
46
1
63
939
Alishy
Alishy@Alishy41·
عورت دو وجوہات سے خد پر غرور کرتی ہے ایک اپنے حسن پر دوسرا اس مرد سے جس سے وہ محبت کرتی ہے.
Alishy tweet media
اردو
34
1
67
1.2K