
مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا سے جائیکا کے ٹیکنیکل وفد نے ملاقات کی جنہوں نے واٹر سپلائی امپروومنٹ بارے ٹیکنیکل اسسٹنٹس پراجیکٹ کی توسیع کے بعد اپنے ورک پلان سے آگاہ کیا
@GovtofPunjabPK
@MaryamNSharif
@CS_Punjab
@HUDPHED
@commissionerfsd
@DCFaisalabad
@PunjabWasa




اردو





















