Saqib Ali

73.6K posts

Saqib Ali banner
Saqib Ali

Saqib Ali

@G48A4

Retweets are not endorsement. Pakistan Zindabad.

Lahore Katılım Şubat 2021
3.9K Takip Edilen3.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Saqib Ali
Saqib Ali@G48A4·
نبی ﷺ کا لب پر جو ذکر ہے بےمثال آیا کمال آیا جو ہجرِ طیبہ میں یاد بن کر خیال آیا کمال آیا تیری ﷺ دعاوٴں ہی کی بدولت عذابِ رب سے بچے ہوئے ہیں جو حق میں اُمّت کے تیرے لب پر سوال آیا کمال آیا
Saqib Ali tweet media
اردو
18
21
66
0
Saqib Ali retweetledi
Erum Zaeem
Erum Zaeem@ErummZaeem·
میں تبدلی کو دن رات گالیاں نکالتا تھا، 120،130 کے پیٹرول نے مجھے قبض کر رکھی تھی، 25 ارب کے زخائر مجھے دن رات تنگ کرتے تھے پھر میری من پسند حکومت چور دروازے سے ائی اور آج پیٹرول ڈلواتے ہوئے میری اور اتوار بازار میں میری ایک کولیگ کی قبض ایسی کُھلی ہے کہ رُکنے کا نام نہیں لے رہی
Erum Zaeem tweet mediaErum Zaeem tweet mediaErum Zaeem tweet media
اردو
79
1.3K
2.9K
32K
Saqib Ali retweetledi
K.
K.@Rajkumari_KK·
میں نے پاکستانی ایلیٹ کلاس کو قریب سے دیکھا ہے۔ یہ عام مڈل کلاس یا لوئر کلاس پاکستانیوں کو اچھوت سمجھتے ہیں۔ ان کی دنیا بلکل الگ تھلگ ہوتی ہے خدیجہ شاہ بھی پاکستان کی 0.1 فیصد ایلیٹ کلاس سے تعلق رکھتی ہیں۔ لندن سے اعلیٰ تعلیم حاصل کر رکھی ہے اور دو بڑے فیشن برانڈز کی مالکہ ہیں یہ تمام چیزیں انھیں ایک انتہائی مراعات یافتہ ایلیٹ کلاس کا فرد بناتی ہیں اس سب کے باوجود خدیجہ شاہ نے حیران کیا ہے۔ اس کلاس سے تعلق رکھنے والے اکثریت لوگ انتہائی چھوئی موئی طبعیت کے حامل ہوتے ہیں۔ کسی بھی قسم کی عملی جدوجہد سے کوسوں دور رہتے ہیں۔ لیکن خدیجہ ان سب سے الگ نکلی ہیں۔ پہلے تو انھوں نے 9 مئی کے حوالے سے سخت ترین کیسز کا سامنا کیا۔ اب حال ہی میں انھوں نے نو مئی کیسز میں سزا بھگتنے والے قیدیوں کے لیے ایک اسکریننگ کیمپ لگایا ہے۔ معاملہ کچھ یوں ہے کہ نو مئی کیسز میں سزا بھگتنے والے متعدد قیدی ہیپیٹائٹس بیماری کا شکار ہوکر انتقال کرچکے ہیں جو انتہائی تشویشناک صورتحال ہے۔ اسی لیے خدیجہ شاہ نے فیصلہ کیا کہ باقی ماندہ قیدیوں کی حفاظت کے پیش نظر وہ اس بیماری کے حوالے ڈے اسکیننگ کیمپ لگائیں گی جہاں قیدیوں کے ٹیسٹ لے کر جانچ کی جائے گی کہ آیا کوئی اور قیدی اس خطرناک بیماری کا شکار نہ ہوسکے آج کل کے مادیت پسند دور میں کون کسی اور کے لیے اتنی مشقت اٹھاتا ہے؟ خاص کر اگر اس کا تعلق ایلیٹ کلاس سے ہو خدیجہ شاہ جیسے لوگ اس دور میں بھی انسانیت کے لیے ایک بڑی روشن مثال ہیں #منقول
K. tweet mediaK. tweet media
اردو
56
496
2.8K
192.9K
Saqib Ali retweetledi
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
جنگ کی وجہ سے قطر پاکستان کو LNG نہیں دے رہا، مگر 2013 سے 2018 تک نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے معاہدوں کے تحت LNG ٹرمینلز سے گیس کی سپلائی نہ بھی ہو تب بھی پاکستان LNG ٹرمینلز کو ماہانہ 15 ملین ڈالر ادا کرتا رہے گا۔ پاکستان LNG ٹرمینلز کو کیپیسیٹی پیمنٹس دیتا ہے یہ ادائیگی گیس آئے یا نہ آئے پھر بھی کرنی پڑتی ہے موجودہ اندازہ، تقریباً 423 کروڑ روزانہ ۔ اور یہ بے غیرت پوچھ رہا ہے کہ KPK کے غیرت مند قوم عمران خان کو ووٹ کیوں دیتے ہیں۔۔ بندہ جوتا اتار لے مارے 100 گنے ایک۔
SIR Ahmed Khokhar tweet media
اردو
19
277
464
6.6K
Saqib Ali retweetledi
Ameer Abbas
Ameer Abbas@ameerabbas84·
یروشلم پوسٹ میں عمران خان کی قید پر لکھا گیا آرٹیکل اکثریت نے پڑھا ہی نہیں اور وہی 30 سال پرانا گِھسا پِٹا گھٹیا یہودی کارڈ کھیلنا شروع کر دیا، یہ آرٹیکل عمران خان کے حق میں نہیں بلکہ پاکستان کے اُن سیاسی حقائق کے بارے میں ہے جس پر بات ہونی چاہیے، لیکن ٹاوٹس کا کام پروپیگنڈا کرنا ہے جو وہ کر رہے ہیں، ان بیچاروں کو یہ تک معلوم نہیں کہ اس آرٹیکل میں نواز شریف اور ذوالفقار علی بھٹو کا نام بھی لیا گیا ہے اور اُسی سیاق و سباق اور حقیقت کے ساتھ لیا گیا ہے کہ جس کے مطابق عمران خان کا ذکر ہے، یعنی، پاکستان میں عدالتوں کو سیاستدانوں اور مخالفین کیلئے استعمال کیا جاتا ہے، جعلی انتقامی مقدمات بنائے جاتے ہیں، سیاسی میدان میں مقابلہ کرنے کے بجائے کسی اور طرح مخالفین کو آؤٹ کیا جاتا ہے، آج چونکہ عمران خان بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ ہے تو اس لئے عنوان بھی عمران خان ہی ہو گا، یہ آرٹیکل انتہائی شاندار اور پڑھنے کے لائق ہے، لیکن ہاں جو ٹاوٹ اور ہائبرڈ نظام کے حامی ہیں انکے لئے یہ آرٹیکل زہر ہے اس آرٹیکل کا ایک ایک لفظ وہی ہے جو برطانوی پارلیمنٹ، امریکی کانگریس، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے لے کر عالمی میڈیا نے کئی بار دہرایا ہے۔
اردو
182
1.5K
4.3K
72.1K
Saqib Ali retweetledi
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
بین الاقوامی اداروں نے آصف زرداری کے بیرون ملک اثاثوں کی نشاندہی کی ہے، جن میں سے اہم درج ذیل ہیں ​برطانیہ (سرے پیلس - Rockwood Estate) برطانیہ کے علاقے سرے (Surrey) میں 350 ایکڑ پر محیط ایک عالیشان محل کے بارے میں طویل عرصہ تحقیقات ہوتی رہیں، جس کی مالیت کروڑوں پاؤنڈز بتائی گئی جو آصف زرداری کی ملکیت ہے ​سوئس بینک اکاؤنٹس 1990 کی دہائی میں آصف زرداری اور بینظیر بھٹو پر سوئس بینکوں کے ذریعے منی لانڈرنگ کے الزامات لگے، نیب کے مطابق سوئس اکاؤنٹس میں تقریباً 60 سے 66 ملین ڈالرز موجود تھے، جو مختلف کمپنیز (SGS/Cotecna) سے وصول کیے گئے کمیشن کا حصہ بتائے گئے تھے ​فرانس میں جائیداد نیب کی تحقیقات میں فرانس کے علاقے نارمنڈی (Normandy) میں ایک بڑی حویلی کا ذکر بھی آیا ہے جو آصف زرداری کے نام پر ہے اور جس کی مالیت لاکھوں ڈالرز بتائی گئی ہے ​دبئی اور امریکہ دبئی میں مختلف بے نامی اپارٹمنٹس اور امریکہ (نیویارک) میں بیلا ایئر (Belaire) کنڈومینیم میں اپارٹمنٹس کی ملکیت بھی آصف زرداری کے پاس ہے ​آصف زرداری کے صرف دینی اور برطانیہ میں غیر قانونی اثاثوں کی مالیت 1.5 ارب ڈالرز کے قریب ہے بختاور اپ اچھے بھلے ہر سال جیالوں کا ایک نیا لیڈر ڈنیا میں لانے کا بہترین کام سر انجام دے رہی تھی کیا ضرورت تھی ایسی بونگی مارنے کی،؟
Ghazi Amir Gujjar tweet media
اردو
55
991
1.5K
36.5K
Saqib Ali retweetledi
PammaG
PammaG@PammaBoldaic·
وزیراعظم ہائوس کے اخراجات کا موازنہ سال 2017 ن لیگ :90کروڑ سال 2021 عمران خان::30 کروڑ سال 2024 ن لیگ::1ارب 75کروڑ سال 2026 ن لیگ ،2ارب 50کروڑ اخے کپڑے ویچاں گے۔
اردو
72
2.3K
6K
90.3K
Saqib Ali retweetledi
Shanza Hussain Awan
Shanza Hussain Awan@Its_ShanzaSays·
بریکنگ نیوز 🚨تہلکہ خیر چونکہ دینے والی خبر آگئی۔ متحدہ عرب امارات سے خراب تعلقات کی اصل وجہ سامنے آگئی 🔥🔥 دوبئی نے پاکستانیوں کی غیرقانونی 12.5$ بلین ڈالر کی پراپرٹی کا ڈیٹا لیک کردیا۔ یہاں غریب قوم مر رہی ہے بھوک سے اور یہ لوگ کھربوں کی جائیدادیں بنا کر بیٹھے ہیں۔ جن میں سب سے بڑی تعداد پاکستان کے سابق جنرلز کی نکلی ہے۔ جن میں سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف اور انکی اہلیہ کا بھی نام شامل ہے۔ جنرل باجوہ، راحیل شریف، جنرل اشفاق کیانی، سابق ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم بھی شامل ہیں۔ انکے علاوہ پاکستان کے سیاستدان، میڈیا مالکان اور بہت بڑی تعداد بزنس مین کی بھی شامل ہے۔ یہ وہ مین وجہ ہے جس سے پاکستان کے تعلقات خراب ہوئے اور انہوں نے قرضہ واپس مانگ لیا
اردو
126
1.8K
4.9K
148K
Saqib Ali retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
وینزویلا کی ساری فوج کاروبار میں ملوث ہے ،ان کے چیف نے ایکسٹینشن لے رکھی ہے اس فوج کا 70% سامان تباہ ہوچکا ہے ،وینزویلا کے آرمی چیف نے اہم عہدہ اپنے پاس رکھا تھا یہ 2014 سے چیف ہے ویسے وہاں کا آرمی چیف کی مدت تین سال تھی عمران ریاض خان
اردو
68
2.8K
8.3K
143.7K
Saqib Ali retweetledi
Razi Tahir
Razi Tahir@RaziTahirPak·
وینزویلا پر چین کے بزدلانہ ردعمل نے نہ صرف چین پر بھروسہ کرنے والے ممالک میں شدید بداعتمادی پیدا کی ہے بلکہ اس کا خمیازہ چین کو اتحادی کھونے کی صورت میں بھی بھگتنا پڑ سکتا ہے۔ روس کو اس لیے الزام نہیں دیا جا سکتا کہ وہ خود ایک جنگ کا شکار ہے اور اس کی طاقت 1200 دنوں سے جاری اس جنگ میں مصروف ہے، مگر چین محض بیانات اور مذمت تک محدود رہا اور عملی اقدامات سے آگے نہیں بڑھا۔ امریکہ کا اگلا نشانہ کولمبیا اور برازیل ہوں گے۔ لاطینی امریکہ میں چین کے اثر و رسوخ کو کمزور کرنے کے لیے وینزویلا کو نشان عبرت بنایا گیا، اور اب ٹرمپ کی نظریں ان دو ممالک پر ہیں۔ گو کہ ایران بھی امریکہ کے نشانے پر ہے، مگر ایران چین یا روس پر انحصار نہیں کرتا۔ اس کے برعکس برازیل، وینزویلا، کیوبا اور کولمبیا یہ ممالک چین اور روس پر انحصار کرتے ہیں۔ اگر چین اپنے بحری بیڑے محض علامتی طور پر لاطینی امریکہ میں تعینات کرتا، تو یہی ایک طاقتور سگنل امریکہ کو روکنے کے لیے کافی ہوتا۔ چین کے پاس کھیلنے کے لیے سو کارڈز ہیں، جن کے ذریعے وہ امریکہ پر دباؤ ڈال سکتا ہے، مگر چین کی سستی اور بزدلی نے نہ صرف اس پر اعتماد کو سخت ٹھیس پہنچائی بلکہ برکس کے اتحاد اور ملٹی پولر دنیا کے تصور پر بھی سوالات اٹھا دیے ہیں۔ ً~ رضی طاہر تیسرا رخ
اردو
44
168
927
50.3K
Saqib Ali retweetledi
Namkeen Chai نمکین چائے
جب امریکہ وینزویلا پر چڑھ دوڑا ہے، اسی لمحے اسرائیل نے غزہ بھر میں فضائی حملے تیز کر دیے ہیں۔ ابھی ابھی جبالیہ اور بریج پر میزائل حملوں کی اطلاعات ہیں۔ یہ سب اتفاق نہیں ہے۔ یہ ایک ہی جارحانہ تسلسل ہے، ایک ہی طاقت کا مختلف محاذوں پر اظہار۔ اور یہیں پر بات ختم نہیں ہو گی۔ حملے آگے بڑھیں گے۔ اگلا دباؤ ایران کی طرف جائے گا۔ جو لوگ ابھی بھی اسے الگ الگ واقعات سمجھ رہے ہیں، وہ اصل تصویر دیکھ ہی نہیں رہے۔ یہ سب جڑا ہوا ہے۔
اردو
7
168
468
43.9K
Saqib Ali retweetledi
UMAR GUJJAR
UMAR GUJJAR@Umar_Gujjar80·
یا اللہ! یہ آزمائش ان کی برداشت سے کہیں زیادہ بڑی ہے!!
اردو
65
2.4K
5.6K
42K
Saqib Ali retweetledi
Asad _ منصور
Asad _ منصور@Asad_Journal01·
لیبیا کے مفتی اعظم شیخ صادق الغریانی : "عرب امارات، صہیونیوں سے بالکل بھی مختلف نہیں ہے، یہ دھوکے باز، مجرم اور فسادی لوگ ہیں۔ انہوں نے مسلمانوں کا کوئی ایسا ملک نہیں چھوڑا جہاں اپنی پوری طاقت کے ساتھ جنگ نہ لڑی ہو۔۔۔وہ غز0 کے لوگوں کے قتل عام میں برابر کے شریک ہیں۔۔"
اردو
13
1.3K
3.8K
56.3K
Saqib Ali retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
فرض کریں جو روایت آج امریکہ نے ڈالی اس کے بعد، چین ایک سپیشل آپریشن میں تائیوان کے حاکم کو اٹھا لائے یا روس یوکرائن کے صدر کو اغواء کرلے تو کیا مغربی ممالک ایسی ہی خاموشی اختیار کریں جو ڈونلڈ ٹرمپ کے سنگین جنگی جرم کے بعد دیکھی جارہی ہے؟؟
اردو
102
3.4K
9.3K
60.3K
Saqib Ali retweetledi
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
جناب ان لوگوں کو غور سے دیکھ لے یہ پیپلز پارٹی کی قیادت ہے جو لاڑکانہ محترمہ کی برسی منانے گئے تھے اور مزے کی بات یہ ہے مزے کی نہیں افسوس کی بات کہ کراچی سے لاڑکانہ 5 گھنٹے کا راستہ ہے لیکن یہ لوگ جہاز میں جارہے ہے اور آرہے ہے کیونکہ سڑک چلنے کے قابل نہیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ٹریفک کا بے ہنگم نظام روزانہ غریب کا مرجانا اور 5 گھنٹے کا سفر 10 گھنٹے میں پہنچ جاتا ہے تو عوام مرتی رہے کیونکہ ان کا سفر تو جہاز میں ہورہا ہے موٹر کے پیسے اس لئے کھالئے!
Mohammad Hayat tweet media
اردو
130
1.7K
3.9K
110.1K
Saqib Ali retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
اگر حماس ہتھیار نہیں پھینکتی تو ان کے لیے بہت برا ہو گا جن ممالک نے اپنی فوج بیجھنے کا ارادہ کیا ہے وہ حماس کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے اسرائیل کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں یہ ممالک سب کچھ کریں گے صدر ٹرمپ
اردو
202
4K
7.1K
114.8K
Saqib Ali retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
یہ پہلے ہی واضح تھا کہ غزہ میں فوج بھیجنے کا واحد مقصد مزاحمت سے اسلحہ لینا ہے لیکن پاکستان کے میڈیا پر غزہ میں فوج بھیجنے کے عمل کا دفاع جاری رہا، ن لیگ اسے سعادت کہتی رہی۔ کتنی شرم کی بات ہے کہ ہم امریکی غلامی میں اس پستی پر جانے کو تیار تھے۔ حکومتِ پاکستان اپنی پوزیشن عوام کے سامنے واضح کرے اور امریکہ کو Absolutely Not کہے۔ کیونکہ انسانیت کا تقاضا یہ ہے کہ فلسطین کیساتھ کھڑے ہوں، نہ کہ فلسطینیوں کے قاتل ٹرمپ و نیتن یاہو کیساتھ!!
Sehrish Maan@SMunirMaan

جن ممالک نے ڈیل پردستخط کئےوہ غزہ میں جانا چاہتے ہیں اورحماس کا خاتمہ کرنا چاہتےہیں۔حماس کو غیر مسلح کرنےکیلئےانہیں اسرائیل کی ضرورت نہیں۔ یہ سب ڈیل کا حصہ ہے۔دستخط کرنےوالےممالک مشرق وسطی سےباہر کے ہیں۔امریکی صدر نے غزہ میں فورس بجھوانے کا مقصد بتا دیا

اردو
37
1.4K
3.2K
44.9K
Saqib Ali retweetledi
Wisal Khan
Wisal Khan@wisal_Pti·
سعودی عرب میں اس جگہ پر ایک میرے گاوں کا لڑکا پھنسا ہے چار سال سے پاکستان نہی گیا ، کفیل اس کو تنزل نہی کروارہا 5 ہزار ریال مانگ رہا ، نہ تو یہ کام کرسکھتا ہے اگر بلیک میں کرتا ہے لوگ کم تنخواہ دیتے اور وہ بھی اگر دیں زیادہ تر کھا گئے ہیں ویریفیکشن میں نے سب کیا ہے انتہائی غریب نوجوان ہے پاکستان میں کرائے کے مکان میں رہتا ہے شادی شدہ چھوٹے بچے ہیں پلیز کوئی اس کا ہلپ کرے کفیل سے چھڑوا دیں اور کام دلوادیں لڑکے کا نام عامر ہے اور یہ اس کا موبائل نمبر اس پر وٹس ایپ بھی ہے 966568170965
Wisal Khan tweet media
اردو
55
460
1.6K
92.5K
Saqib Ali retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
صرف ایک ٹھنڈی رات سہیل آفریدی اور ساتھیوں نے پوری دنیا کا فوکس اڈیالہ جیل پر کر دیا۔ آپ کو کہیں سے کوئی بیان' کوئی پریس کانفرنس' کوئی دھمکی سنائی دی ؟ وہ اپنے اپنے مفادات کے قبرستان میں چلہ کش تھے۔ کوئی یہاں' کوئی گھر' کوئی باہر
Shafqat Ch tweet media
اردو
28
1.5K
4.3K
31.3K
Saqib Ali retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی نے افریقہ کے لیے ایک مشترکہ کرنسی بنانے کے مقصد سے 144 ٹن سے زیادہ سونا جمع کیا تھا، جو نیٹو کی مداخلت کے دوران پراسرار طور پر غائب ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق مغربی طاقتوں نے “تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کو ختم کرنے” کا بہانہ بنا کر یہ سونا چُرالیا۔ اسی دوران، “جمہوریت کے فروغ” اور “آمر کو ہٹانے” کے نام پر لیبیا کے 150 ارب ڈالر سے زائد زرمبادلہ کے ذخائر بھی بیرونِ ملک منتقل کیے گئے — جن کا آج تک کوئی سراغ نہیں ملا۔
RTEUrdu tweet mediaRTEUrdu tweet media
اردو
54
1.1K
3.6K
163.6K
Saqib Ali retweetledi
Orya Maqbool Jan
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan·
لبھاتا ہے دل کو کلام خطیب مگر لذتِ شوق سے بے نصیب بیاں اس کا منطق سے سلجھا ہوا لغت کے بکھیڑوں میں الجھا ہوا بجھی عشق کی آگ ، اندھیر ہے مسلماں نہیں، راکھ کا ڈھیر ہے (اقبال)
Orya Maqbool Jan tweet media
اردو
217
1.9K
5.2K
86.4K