SHOUKAT ALI

20.8K posts

SHOUKAT ALI banner
SHOUKAT ALI

SHOUKAT ALI

@GA74907529

GOD IS GREAT AND (PBUH) ARE MASSENGER OF ALLAH

الرياض, المملكة العربية السعود Katılım Ekim 2016
4.4K Takip Edilen1.9K Takipçiler
SHOUKAT ALI retweetledi
𝐀𝐳𝐤𝐚𝐫 🇵🇰
𝐀𝐳𝐤𝐚𝐫 🇵🇰@azkarkhan_303·
ہندسوں کا گھورکھ دھندا۔۔۔ امریکی میں اس وقت فی لیٹر پٹرول کی اوسط قیمت پاکستانی کرنسی میں 163.67 روپے بنتی ہے۔جس کی یوتھئے مسلسل مثالیں دے رہے ہیں دوسری طرف وہاں ایک تعمیراتی مزدور 24.20 ڈالر فی گھنٹہ کماتا ہے۔ جو آٹھ گھنٹے کے 193.6 بنتے ہیں۔ یعنی ایک مزدور ایک دن میں پاکستانی
اردو
4
67
141
0
SHOUKAT ALI retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
لعنتی حکومت نے تحریک لبیک کے دو کارکنوں کو ابدی نیند سلا دیا 😭
اردو
22
104
566
0
SHOUKAT ALI retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
بہت ہو گئی اس نااہل حکومت کی بدمعاشی، اب ہمیں اپنے حق کیلئے باہر نکلنا ہوگا۔۔ہمیں تاریخی مہنگائی اور اس چور حکومت کیخلاف آواز بلند کرنا ہوگی نہیں تو یہ ظالم حکومت غریبوں کا جینا مشکل کر دے گی #مہنگائی_کے_خلاف_عوامی_احتجاج
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
951
658
3.9K
0
SHOUKAT ALI retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
جس ملک میں عوام فاقوں سے مر رہےہوں،والدین مہنگائی سے تنگ آ کر بچوں کو زہر پلا کر خود کشیاں کر رہے ہوں،اس ملک کاحکمران اُس ریاست مدینہ کی بات کر رہا ہے جسکاخلیفہ کندھوں پر بوریاں اٹھا کر غریبوں کے گھروں پر دستک دیتا تھا؟ کیا کوئی شخص ایسابےحس گونگا بہرا اور اندھا بھی ہو سکتا ہے؟
اردو
1.4K
3.1K
9.6K
0
SHOUKAT ALI retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
ہیلی کاپٹر سے ایک دربار سے دوسرے دربار تک سرکاری خرچ پر سفر کرنے والے کو کیا خبر کہ پاکستان کی عوام پر کیا قیامت گزر رہی ہے؟جسکےکتے بھی اعلیٰ قسم کے گوشت پر پلتے ہوں اسے ریاست مدینہ کا نام زبان پر لاتے ہوئے ہزار بار سوچنا چاہیےلیکن اس سوچ کے لیے بھی دل میں درد ہونا چاہیے،بغض نہیں
اردو
4.1K
4.7K
17.3K
0
SHOUKAT ALI retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
شفیق اور بے داغ انسان ملک پرویز کی وفات کا سن کر شدید دھچکا لگا۔وہ مسلم لیگ ن کا اثاثہ اور قائد نواز شریف کےدیرینہ اور باوفا ساتھی تھے۔میری دعائیں اور دلی جذبات شائستہ پرویز ، علی پرویز اور تمام اہل خانہ کے ساتھ ہیں ۔اللّہ ان کی آخری منزلیں آسان فرمائے اور جوار رحمت میں جگہ دے
Maryam Nawaz Sharif tweet media
اردو
1.3K
2.6K
11.3K
0
SHOUKAT ALI retweetledi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
ملک پرویزصاحب کی وفات پر میں،محمد شہباز شریف،ہمارا تمام خاندان اورمسلم لیگ ن کا ہر کارکن سوگوارہے۔مرحوم میرے دیرینہ اور باوفا ساتھی تھے اورمسلم لیگ کےساتھ انکی وابستگی بےمثال تھی۔اللہ تعالی انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام سےنوازے اور انکی بیگم صاحبہ اوراہلخانہ کوصبرجمیل عطا فرمائے
اردو
1.2K
3.5K
14.9K
0
SHOUKAT ALI retweetledi
Senator Nasir Butt
Senator Nasir Butt@nasirbuttuk·
عمران نیازی کا چیف سلیکٹر پاکستان کی سب سے زیادہ ترقی کرنے والی معیشت پر منتخب وزیراعظم کے سامنے تشویش کا اظہار کرتا تھا۔ اس وقت پٹرول کی قیمت (60) روپے فی لیٹر تھی اور آج پٹرول کی قیمت (30۔127)فی لیٹر ہے۔۔۔۔۔سچائی جان کر جیو۔۔۔۔
Senator Nasir Butt tweet media
اردو
37
355
956
0
SHOUKAT ALI retweetledi
مفتی مفتا Green Party of Pakistan
آج سے ہر پاکستانی ٹویپ روزانہ کم از کم ایک بار ضرور ٹویٹ کرکے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرے کہ PTI کے فارن فنڈنگ کیس کا جلد از جلد، ہماری زندگیوں میں فیصلہ کردیا جائے
اردو
34
553
1.9K
0
SHOUKAT ALI retweetledi
Qaiser Ansari
Qaiser Ansari@Qaiseransari31·
ایک ٹکے کے دو نیازی گو نیازی گو نیازی مُک گیا تیرا شو نیازی گو نیازی گو نیازی
اردو
0
1
3
0
SHOUKAT ALI retweetledi
Imdad Hussain⛎
Imdad Hussain⛎@ImdadHusainlion·
ﮐﭙﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻔﺎﯾﺖ ﺷﻌﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﺩﻋﻮﻭﮞ ﮐﯽ ﺩﮬﺠﯿﺎﮞ ﺑﮑﮭﯿﺮ ﺩﯾﮟ ﺑﻨﯽ ﮔﺎﻟﮧ ﮐﯽ ﺳﯿﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﭘﺮ 500 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ
اردو
0
4
11
0
SHOUKAT ALI retweetledi
shoaib malik
shoaib malik@shoaib_1971·
😭 افسوسناک خبر *پی ٹی آئی کا نیا کارنامہ سامنے آگیا عمران خان کے تمام سپوٹرز کو یہ سینڈ کریں اور سوچیں کہ آپ کس کو سپورٹ کر رہے ہیں* 👇🏻👇🏻👇🏻
shoaib malik tweet mediashoaib malik tweet mediashoaib malik tweet media
اردو
13
97
122
0
SHOUKAT ALI retweetledi
ANWAR MAQSOOD
ANWAR MAQSOOD@ANWARMAQS00D·
صدرِ ذی وقار خود کو بے وقار کرتے ہوئے۔
اردو
58
222
951
0
SHOUKAT ALI retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے ججز سمیت سرکاری ملازمین کو قرعہ اندازی میں پلاٹ آلاٹمنٹ معطل کردی
اردو
12
210
1.3K
0
SHOUKAT ALI retweetledi
Tariq Qasmi طارق قاسمی
جب بیوروکریسی کو یہ تک پتا نہیں ہو گا کہ اگلی صبح اسکا نیا محکمہ کون سا ہو گا تو گورننس خاک ہونی ہے جو وزیراعظم لاہور کا سی سی پی او اپنے بہنوئی کے پلاٹ کا قبضہ چھڑوانے کے لئے تبدیل کر دے اسکے ہاتھ میں ملک کی باگ دوڑ پکڑا دی گئی ہے
اردو
0
19
15
0