مفتی مفتا Green Party of Pakistan

438.4K posts

مفتی مفتا Green Party of Pakistan banner
مفتی مفتا Green Party of Pakistan

مفتی مفتا Green Party of Pakistan

@MuftiMufta

✍️Content writer 🇵🇰Patriotic ✈️Traveler 🥦Ecologist ❤️social safeguards 🌍climate 🌴Democrat 💚Human rights 🫲helper keeper🌑RTs are not endorsement

Cosmos Katılım Ekim 2012
4.3K Takip Edilen34.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
مفتی مفتا Green Party of Pakistan
زیادہ سے زیادہ ری پوسٹ کی درخواست ہے کیک 🥮 ویک، پھول 🌹وول چھوڑیں ۔۔۔۔ تحفہ وہ دیں جو پائیدار ہو اور جسکا فائدہ ماحول اور عوام کو پہنچے سالگرہ، شادی کی سالگرہ پر کیک اور پھولوں کے بجائے درختوں 🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳کا تحفہ دیں اپنے وفات شدہ والدین اور پیاروں کی یاد منانے کے لیے درخت 🌳🌳🌳🌳🌳 لگوائیں اپنی بیوی، شوہر، گرل فرینڈ، بوائے فرینٖڈ اور باس کو ٹری 🌳🌳🌳🌳🌳🌳 گفٹس بھیج کر حیران اور خوش کر ڈالیں قومی ایام مثلا یوم آزادی پر درخت 🌳🌳🌳🌳🌳لگوائیں کول دا ارتھ پروگرام تھرپارکر کے دیہاتوں میں مقامی کمیونیٹی کے ساتھ ملکر شجر کاری کررہا ہے، آپ درخت اسپانسر کرینگے، کمیونیٹی درخت لگائے گی، پراجیکٹ اسکی مانیٹرنگ کرے گا اور غریب لوگوں کو سبز روزگار ملے گا tanveer.arif@pvdpsindh.org +923008277101 pvdpsindh.org/cool-the-earth/ #ClimateAction #Environment #ClimateCrisis
مفتی مفتا Green Party of Pakistan tweet media
اردو
44
140
258
41.1K
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweetledi
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
اے آر وائی نیوز کا بڑا انکشاف🚨🚨 سوات اور کالام کے جنگلوں کو قبرستان بنانے والے ٹھیکدار کی نشاندہی ہو گئی۔ ٹھیکدار علیمہ خانم کا پارٹنر اور قریبی رشتہ دار نکلا۔ علیمہ خانم کے پاس موجود گاڑی بھی ٹھیکدار کے نام نکلی۔ ٹھیکدار کو پانچ ایکڑ جنگل کاٹنے کا پرمٹ ملا ہوا تھا، مگر اس نے 300 ایکڑ جنگل پر ہاتھ صاف کر دیا۔
PakVocals tweet media
اردو
6
460
637
12.9K
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweetledi
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
مئر صاحب نے اپنےچئرمین بلاول کی چلائی جانے والی جس گاڑی کی رسید پوسٹ کی ہے، اسکا رجسٹریشن نمبر BF7776 ہے، یہ BF سیریس 2015 میں ختم ہوگئ تھی، جبکہ گاڑی کا ماڈل 2023 کا ہے۔ کیسے کر لیتے ہیں اتنا کمال؟ 😊 گاڑی کی نمبر پلٹ بھی پیلی تھی، جبکہ پیپلزپارٹی کی حکومت سارے کراچی کی عوام پر نئی نمبر پلیٹ نہ لگوانے پر پچھلے مہینوں بھاری جرمانے کرتی رہی۔
Amber Danish tweet media
اردو
51
356
692
32.4K
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweetledi
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
ذرائع کے مطابق کل بلاول بھٹو زرداری نے جو گاڑی چلائی وہ ایک نیب ذدہ ملزم کی ہے، جو اعتراف جرم بھی کر چکے ہیں۔ 😊
Amber Danish tweet media
اردو
38
276
401
10K
مفتی مفتا Green Party of Pakistan
ریڈ لائن ٹوٹل پھدو کھاتا ہے، دس ہزار مسافر فی گھنٹہ کو بلاک کرکے روک کر بس کے چار پانچ سو مسافر فی گھنٹہ کو گزارنا کہاں کی پلاننگ ہے؟ اتنی چوڑی یونیورسٹی روڈ کو آدھے سے بھی کم چوڑائی میں تبدیل کردیا گیا ہے پروجیکٹ کسی لحاظ سے بھی فیزیبل نہیں #ADB
Karachi Matters@khimatters

گرین لائن، ریڈ لائن پراجیکٹس کی رقم سے 10سے 12 بسوں کے روٹ بن سکتے تھے 4 سے 5 گنا زیادہ لوگوں کو فائدہ ہوتا #Karachi #transport #SindhGovernment #karachimatters

اردو
0
1
1
556
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweetledi
ذرائع نیوز
ذرائع نیوز@ZarayeNews·
کراچی یونیورسٹی پر تین دن پہلے جو سڑک بنی وہ بغیر بارش کے 72 گھنٹوں میں بیٹھ گئی، شہری کا دعوی ویڈیو بناکر شیئر کیاور عوام کو آگاہی دی کہ وہ احتیاط سے سفر کریں!! #ZarayeNews #Karachi #KarachiNews
اردو
17
269
425
25.7K
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweetledi
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نےاپنے ہی بنائے ہوے Dispute Board کے کہنے کے باوجود Red Line BRT کے دونوں contractors کے صرف 15 ارب روکے، جسکئ وجہ سے پانچ سو ملین ڈالرز کے منصوبے کا کام سالوں رکا رہا, جسلے باعث اب تک 70 ارب کا اضافی نقصان ہوچکا ہے، اور ADP بینک کو دس کروڑ ڈالرز سود الگ سے دیاجا چکا ہے۔ اب اچانک پاکستان کی واحد بایو گیس والی BRT کو انہوں نے بجلی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تو جو اس پراجیکٹ کئ مد میں بایو گیس انرجی بنانے کیلئے اربوں روپے کئ زمین خریدی تھی وہ برباد؟ اور اب یہ 230 بجلئ کئ بسیں چارج ہونے کا سسٹم جب تک نئے سرے سے نہیں بنتا، Red Line BRT خواب ہی رہے گی۔ ایسا کون ہے جو چاہ رہا ہے کہ یہ پراجیکٹ بن ہی نہ سکے؟ سنیے اور سر دھنیئے۔۔۔
اردو
100
202
337
10.6K
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweetledi
Karachi Matters
Karachi Matters@khimatters·
گرین لائن، ریڈ لائن پراجیکٹس کی رقم سے 10سے 12 بسوں کے روٹ بن سکتے تھے 4 سے 5 گنا زیادہ لوگوں کو فائدہ ہوتا #Karachi #transport #SindhGovernment #karachimatters
اردو
5
51
111
6.4K
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweetledi
ذرائع نیوز
ذرائع نیوز@ZarayeNews·
کراچی کے علاقے فیروز آباد میں ڈالے کو راستہ نہ دینے پر بااثر اور بگڑے امیر زادے آپے سے باہر، گاڑی میں سوار میاں بیوی کے ساتھ بدسلوکی اور توڑ پھوڑ کی، متاثرہ فیملی نے تھانے میں درخواست جمع کروادی #ZarayeNews #Karachi
اردو
67
880
1.1K
73.7K
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
اندازہ لگائیں بھولڑو سرکار میں ایک معمولی فوڈ انسپیکٹر دو ارب سے ذیادہ کی کرپشن کر رہا ہے۔ اب سوچیں یہ جو وزیر وغیرہ بنے بیٹھے ہوتے ہیں ان کی کرپشن کا کیا عالم ہو گا ؟ اور پھر ان سب کے اوپر زرداری ڈاکو نے کتنا مال بنایا ہو گا کرپشن سے ؟ #بااختیار_کراچی
اردو
8
169
307
7.4K
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweetledi
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
گھوٹکی میں وڈیرے ، بچی کے والدین کے آگے اس کا ریپ کرتے رہے، ویڈیو ریکارڈ کرتے رہے۔ گھٹیا ترین حکومت کے گھٹیا ترین کئ بورڈ وارئیرز کدھر ہیں؟ یہ ہورہئ ہے انلے لیڈران کے زیر سایہ سندھ میں ترقی۔ عورت کو تحفظ، عزت و مان یہ دلوانہ سکے۔کوئی خوف خدا نئیں انہین۔💔
اردو
28
315
368
5.5K
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweetledi
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
بیہار کالونی لیاری اسٹریٹ نمبر 3 شکریہ پیپلزپارٹی کتے کی دم سیدھی ہوگئی مگر پیپلزپارٹی نہیں پیپلزپارٹی کراچی میں واحد علاقہ لیاری ہے جہاں سے کچھ ووٹ لیتی ہے شہر پر جبری مسلط پیپلزپارٹی اپنے گڑھ لیاری بھی ٹھیک نہ کرپائی کراچی کو اک بااختیار بلدیاتی نظام چاہیئے۔ #بااختیار_کراچی
اردو
3
57
57
1K
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweetledi
ANWAR MAQSOOD
ANWAR MAQSOOD@ANWARMAQS00D·
پیپلزپارٹی نے سندھ میں بھٹو زندہ رکھ کر تعلیم ، میرٹ ، اور انصاف دفن کر دیا ہے ۔لاڑکانہ ،سکھر ، شکارپور کے یہ وہ لوگ ہیں جو کوٹہ سسٹم کی بدولت کراچی میں اعلیٰ سرکاری عہدوں پر فائز ہوجاتے ہیں۔ پھر کراچی کو نچوڑ کر اسکا خون چوستے ہیں ۔ #بااختیار_کراچی
اردو
15
145
188
4.4K
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweetledi
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
تہلکہ خیز #سائفر لہرانے سے پہلے عمران خان نے امریکی سفیر کو بلا کر ان سے باضابطہ اجازت لی اور گزارش کی کہ میں تمام الزام امریکہ پر لگانے جا رہا ہوں آپ لوگ آگے سے چپ رہیے گا،،،سی آئی اے کے سابق سینیئر آفسر کا دھماکا خیز انکشاف
اردو
64
1.3K
2.3K
47.5K
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweetledi
Current Issues Pk
Current Issues Pk@Current_Issues_·
پاکستان پیداگیر پارٹی نے کراچی کے ہل پارک تک کو نہیں چھوڑا۔ پہاڑ کاٹ کر وہاں پلاٹ نکال دئے۔ اسی لئے کراچی سول سوسائٹی کی جانب سے #بااختیار_کراچی کی تحریک چل رہی ہے۔ اپنے شہر کا دکھ اس شہر میں رہنے والوں کو ہی ہو گا۔ باہر سے آئے کسی پیداگیر بھولڑو کو نہیں۔
اردو
16
289
507
11K
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweetledi
زاھد منصوری
زاھد منصوری@ZahidMansori·
سندھ کی وڈیرہ غیر مقامی حکومت صرف کام پر یقین رکھتی ہے 13 ارب کی لاگت سے بنایا گیا حب کینال کا منصوبہ پہلی دفعہ میں بہہ تو گیا مگر اسکے باوجود بھی اتنا کامیاب رہا کہ اب گیس کے پائپوں میں بھی پانی آنے لگا۔
Drigh Road, Pakistan 🇵🇰 اردو
7
51
78
1.5K