Sabitlenmiş Tweet
ABID SULEHRE
7.4K posts

ABID SULEHRE
@GDSPORTSUK1
manufacturer and Exports Pakistan to UK تنقید کرو تمیز کے دائرے میں رہ کر غلط بات برداشت نہیں کرتا پوسٹ یا کمنٹ پر بدتمیزی اپنی ذمہ داری پہ کرنا
Katılım Kasım 2022
942 Takip Edilen514 Takipçiler

@miandawoodadv 30 ہزار تنخواہ لینے والا اپنا پٹرول اور گیس بجلی خود خریدے اور لاکھوں میں تنخواہ لینے والوں کے لیے پٹرول بجلی گیس گاڑیاں سب کچھ فری کون اس ملک کی عوام کے لیے پالیسیاں بناتا ہے
اردو

عالمی حالات کی وجہ سے ابھی پیٹرولیم مصنوعات میں شاید 150 روپے تک اضافہ ہونا ہے۔ عوام یہ اضافہ قبول کر لے گی لیکن حکومت پورے ملک میں درج ذیل یکساں پالیسی لاگو کر دے۔
پہلی:- ججز سے لیکر ہر طرح کے سرکاری ملازم و افسر کیلئے مفت پیٹرول اور بجلی کی سہولت ختم
دوسری:- محلے کی دکانوں بشمول بیکری، میڈیکل سٹورز وغیرہ غروب آفتاب کے بعد اگر کوئی کمرشل دکان یا مرکز کھلا پایا گیا تو 1 ہفتے کیلئے سیل بمعہ جرمانہ
آئندہ ایک برس کیلئے اراکین اسمبلی، سرکاری افسروں، ججز وغیرہ کیلئے ہر طرح کی نئی گاڑیوں کی خریداری بند۔۔۔
آئندہ ایک برس کیلئے تمام صوبوں اور وفاقی کی اشتہاری مہم بشمول سوشل میڈیا اخراجات مکمل بند
ایسی سخت ایمرجنسی ریاست اور حکومت خود پر لاگو کرنے کے بعد پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے جتنی مرضی ٹیکس جیسے مرضی لاگو کرے، عوام پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونگے، ورنہ ابھی تو سوشل میڈیا پر گالیاں پڑ رہی ہیں، آئندہ چند ہفتے بعد گلی محلوں میں بھی حکمران، سرکاری افسران اور ججز نکلنے کے قابل نہیں رہیں گے۔
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو

@SAKMohammadzai آپ سب کے لیے دعاؤں کا سلسلہ جاری رکھیں اللّٰہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین ثم آمین
اردو

میرے حالیہ عمرے اور مدینہ شریف میں عبادت کے دوران اپنے لیئے اپنی اولاد کیلیئے اپنے وطن کیلیئے اور ان دوستوں کیلیئے جو دعائوں کی درخواست کررہے ہیں۔ کچھ دوستوں کو برا لگ رہا ھے۔ اور ایک آدھ تو یہ کہہ رہے ہیں کہ شاید کہ میں بلیو ٹک کی وجہ سے ڈالر کما رہا ہوں۔
ایسی سوچ رکھوں تو اللہ جہنم رسید کردے۔
کیوں ایسی دل جلانے والی باتیں کرتے ہیں۔
اردو

@MuhammadBa94827 @SAKMohammadzai میرا بھانجا بھی پانچ سال کا ہو کر بھی بول نہیں سکتا تھا پھر ڈاکٹر کو چیک کروایا تو منہ میں زبان کے نیچے یا کچھ سامنے گلے میں (تندوا ) بولتے ہیں چھوٹا سا آپریشن کر کے گوشت کا ٹکڑا کاٹ دیا تھا اور اس کے بعد بھانجا بولنا شروع ہو گیا تھا
اردو

@SAKMohammadzai خصوصی التماس، میرا بڑا بیٹا محمد عُزیر بول نہیں سکتا، ویسے ہر بات سنتا سمجھتا ہے صرف بات کا جواب نہیں دے سکتا عمر تقریباً 28 سال ہو چکی ہے، نہ بولنے کیوجہ سے اسے غصہ بہت آتا ہے مرنے مارنے پر تُل جاتا ہے اس کے بولنے کے لیئے خصوصی دعا فرمائیں احسان مند ہوں گا
اردو

@AhmadJawadBTH اور پھر اسی امریکا میں فرمیں ہائر کر رہے ہیں آج تک اور بیٹے بھی جا جا کے پاؤں پڑ رہے ہیں کہ فتنہ رہا کروا دو
اردو

امریکہ کو absolutely Not ایبسولیٹلی ناٹ کہنے کا آ غاز عمران خان نے کیا تھا اور پھر برطانیہ، اٹلی، سپین، ڈنمارک، فرانس، آسٹریلیا، کینیڈا، بھارت، گرین لینڈ اور بہت سے دوسرے ممالک امریکہ کو ایک یا ایک سے زیادہ دفعہ ایبسولیوٹلی ناٹ کہہ چکے ہیں
جو فیشن یا ٹرینڈ عمران خان شروع کرتا ہے، ساری دُنیا اُسے فالو کرتی ہے، اسکی کیا وجہ ہے؟ جو دُنیا بعد میں دیکھتی ہے، عمران خان پہلے دیکھ لیتا ہے
اردو

@SAKMohammadzai @gujjars6 اللّٰہ تعالیٰ آپ کی حاضری قبول فرمائے آمین ثم آمین
اردو

نماز ظہر کے بعد ان دوستوں کیلیئے دعا کی۔
نام چیک کرلیں۔ اور مسجد نبوی کی جائے نماز بھی۔
@gujjars6


اردو

@SAKMohammadzai @gujjars6 بہت شکریہ بھائی جان اور میری طرف سے بھی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی بارگاہ میں درود شریف پیش کیجیئے گا
اردو

@SHABAZGIL اوئے گل جٹ باجوہ پوری پین پیش کریا کر مریم نواز کو فرمائشی گرفتار کروایا گیا تھا اور یہ کور کمانڈر ہاؤس پہ جتھے لے کر بڑھاپے میں گاڑی کی چھت پر پھولن دیوی بن کر چڑھائی کرنے گئی تھی
اردو

@khalidrehm80199 بہت عمدہ تجزیہ کیا ہے ان کے نام کے ساتھ ان کی شکلیں سامنے آئیں تو فوراً سائیڈ پر کر دیتا ہوں کوئی ان کا جھوٹ پکڑنا ہو پروف لگانے کے لیے تو پھر کبھی کبھی ان کے وئیلاگ چیک کر لیتا ہوں
اردو

ابھی ابھی موقع ملا ریاض الجناء (جنت کا ٹکڑا) میں جانے کا۔جسکی اجازت دو روز پہلے لینی پڑی۔
میں ہر نماز میں تین دعائیں ضرور کرتا ہوں۔
جب تک دنیا قائم ھے۔پاکستان کی سلامتی۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی لمبی زندگی اور کامیابیاں۔
اپنے بچوں کی خوشیاں۔ ساتھ میں کہتا ہوں۔
مجھے کچھ نہیں چاہئے۔
ریاض الجناء میں اپنے تمام ٹویٹری دوستوں کو نام لیکر یاد کیا۔
عدنان شاہ رواں سعید افتخار بوٹا کاشف۔ ابوبکر جمیل اشرف گجر ضرار مروت راجہ منظور چودھری عرفان ملک واجد۔
جو رہ گئے نام دیدیں۔ ابھی دو روز اور مدینہ شریف میں ہوں۔

اردو

@SHABAZGIL چوتیو سب کو یوتھیا سمجھا ہوا ہے کیا خود کو پروفیسر بنا کر بھی جاہل ہی رہو گے تمہارے نویں ابو جان نے جو کنٹریکٹ کیا ہوا تھا اس کی خلاف ورزی کی ہے
اردو

@Agha_Sarwar804 واہ اوئے چوتیا کون سی نسل سے ہو تم ایک بندہ اپنے کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کر کے سزا پا رہا ہے اور معافی مانگ کر جرمانہ بھر رہا ہے اور تم جیسا چوتیا رپورٹر اس کو عزت کمانا کہہ رہا ہے یہ تو وہی حساب ہوا چور سونا لے گئے خیر ہے عزت بچ گئی تو آگے سے بولے وہی دے کر تو سونا خریدا ہوا تھا
اردو


@Eman_Ansar___ @ikhtiarwali @sajidusmani787 @MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @CMGBPK Good work 👍
English



















