SAKMohammadzai

87.4K posts

SAKMohammadzai banner
SAKMohammadzai

SAKMohammadzai

@SAKMohammadzai

PAKISTAN ZINDABAD. PMLN get FB💯. PROUD TO BE A PAKISTANI.

Born Quetta,now Karachi. Katılım Eylül 2016
17.5K Takip Edilen22.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
SAKMohammadzai
SAKMohammadzai@SAKMohammadzai·
قربان خاک پاۓ تاجدار حرم خاتم النبیٸن پیغمبر اسلام مُحَمَّد ﷺ 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
SAKMohammadzai tweet media
اردو
57
60
370
46.2K
SAKMohammadzai
SAKMohammadzai@SAKMohammadzai·
@rizwanghilzai اس کی قیمت وہ بتائے گا جو pm ہاوس چھوڑتے وقت یہی سرکاری بوتلیں اپنے ساتھ بنی گالا لے گیا تھا۔ جنم جنم کا بھوکا۔
اردو
0
0
0
22
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں شرکاء کے لیے جو پانی کی بوتلیں رکھی گئی ہیں، اس ایک سپارکلنگ واٹر بوتل کی قیمت کتنی ہے؟
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) tweet media
اردو
243
745
4.3K
223.8K
الأحداث الإيرانية - عاجل 🚨
عاجل 🚨🚨 بعد الصين، طالبت المملكة العربية السعودية أيضاً بسداد 6.3 مليار دولار من باكستان مقابل القروض التي قدمتها سابقاً. آثار فشل التحالف السعودي الباكستاني وعدم وفاء باكستان باتفاقية الدفاع واصطفافهم مع الجانب الإيراني
الأحداث الإيرانية - عاجل 🚨 tweet mediaالأحداث الإيرانية - عاجل 🚨 tweet media
العربية
451
229
2.2K
1.5M
ناصر 🇦🇪♥️
ناصر 🇦🇪♥️@alahbaby_nasr·
@x1Saudix باكستان تدعم ايران ب صواريخ 🤣🤣🤣🤣 وين الدفاع المشترك بينكم الدفاع المشترك يعني الي يضربكم يضربهم اخرتها سحبو عليكم مانقول الا الصدق مش مثلكم تطلعون اشاعات ماندري من وين تجيبونها
العربية
6
0
1
1.8K
من السعودية saudi news 🇸🇦
🔴 باكستان حليف صادق وحقيقي للمملكة العربية السعودية .... وهناك اشاعات هندية تدعمها كشمير الخليجية بمباركة صهيونية لتشوية صورة التحالف الباكستاني السعودي ...
من السعودية saudi news 🇸🇦 tweet media
العربية
96
455
1.8K
64.8K
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
شاہد خان آفریدی وہ عظیم شخصیت ہیں جنہوں نے اپنی بیٹیوں کو اپنا نام دیا تعلیم دی تربیت کی اور اپنی کمائی کے رزق حلال سے پالا اور باعزت طریقہ سے اپنے گھر کو رخصت کیا اور یہاں مورخ یہ بھی لکھ چھوڑے گا کہ عمران نیازی شاہد آفریدی کی مونچھ کے بال کے برابر نہیں کیس از ڈسمسڈ
Raja Kabeer ™ tweet mediaRaja Kabeer ™ tweet media
اردو
111
378
1.3K
17.1K
SAKMohammadzai
SAKMohammadzai@SAKMohammadzai·
@MSamiUllah_786 @PTIofficial @SohailAfridiISF مولانا صاب۔ آپکو اللہ کا واسطہ۔ اپنی داڑھی کا ہی لہاظ کرلیں۔ کیوں قوم کو آپس میں لڑوانا چاہتے ہیں۔ اس لڑائی میں اپنا یا پارٹی کا کوئ مفاد ہو تو وہ بھی بتادیں۔
اردو
0
0
0
4
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
یہ پوسٹ کرو، مگر اس کے ساتھ KP کی سبسڈی کا ذکر ضرور کرو۔ لوگوں کو بتاؤ کہ "صوبائی حکومت عوام کے ساتھ ہے، وفاق لوٹ رہا ہے"۔ مہنگائی کو ہتھیار بناؤ: دروازہ دروازہ جاؤ، موٹر سائیکل والوں، ٹرانسپورٹرز، کسانوں تک یہ بات پہنچاؤ۔ یہ الیکشن سے پہلے سب سے بڑا ایشو بن سکتا ہے۔ ایکشن کی ضرورت: بیان اچھا ہے مگر اگر PTI ابھی ملک گیر مہنگائی مارچ یا احتجاج نہ کرے تو لوگ کہیں گے "باتوں والے"۔ اتحاد کی گنجائش: سیاسی ورکر کی حیثیت سے میں کہتا ہوں مہنگائی سب کی مشترکہ دشمن ہے۔ PTI، JUI-F یا دیگر اپوزیشن پارٹیاں اگر اس ایشو پر ایک پلیٹ فارم پر آ جائیں تو وفاق پر دباؤ بہت بڑھ جائے گا۔
اردو
4
0
4
145
PTI
PTI@PTIofficial·
پاکستان کے 75 سالوں میں پیٹرول کی قیمت 150 روپے تک بڑھی تھی، اور صرف ان تین سالوں میں 300 روپے سے زیادہ بڑھ چکی ہے۔ یہ انتہائی کی ناکامی ہے جو اس ملک پر مسلط کر دئے گئے ہیں۔ وزیر اعلی خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی @SohailAfridiISF
اردو
211
4.9K
14.3K
116.4K
SAKMohammadzai
SAKMohammadzai@SAKMohammadzai·
میرے حالیہ عمرے اور مدینہ شریف میں عبادت کے دوران اپنے لیئے اپنی اولاد کیلیئے اپنے وطن کیلیئے اور ان دوستوں کیلیئے جو دعائوں کی درخواست کررہے ہیں۔ کچھ دوستوں کو برا لگ رہا ھے۔ اور ایک آدھ تو یہ کہہ رہے ہیں کہ شاید کہ میں بلیو ٹک کی وجہ سے ڈالر کما رہا ہوں۔ ایسی سوچ رکھوں تو اللہ جہنم رسید کردے۔ کیوں ایسی دل جلانے والی باتیں کرتے ہیں۔
اردو
20
8
55
1.2K
Qaiser Khan
Qaiser Khan@QaiserKhan97999·
@MuhammadBa94827 @SAKMohammadzai انشاء اللہ ۔ میں دعا کروں گا۔ آپ خود بھی فرض نماز کے بعد، اذان کے بعد، جمعہ والے دن عصر کے بعد دعا کیا کریں۔ اللّٰہ کے ھاں کوئی چیز ناممکن نہیں
اردو
2
0
2
11
SAKMohammadzai
SAKMohammadzai@SAKMohammadzai·
@LegiMalik اللہ آباد رکھے۔ میری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں۔
اردو
0
0
1
1
Aحمزہ
Aحمزہ@LegiMalik·
@SAKMohammadzai اللّہ تعالیٰ آپ کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطاء فرمائے آمین 🤲 سلامت رہیں ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں
اردو
1
0
1
2
SAKMohammadzai
SAKMohammadzai@SAKMohammadzai·
@LegiMalik تمہارے لیئے نماز جمعہ کے بعد دعا کی۔
اردو
1
0
1
12
Aحمزہ
Aحمزہ@LegiMalik·
آپ کیوں ایسے لوگوں کی باتوں پر توجہ دیتے ہیں ۔ اللّہ تعالیٰ نے آپ کو آپ کو اپنے اور اپنے محبوب کے گھر بلایا ہے اپنے اور اپنے پیاروں کے لیے رحمتیں برکتیں اور بخشش کی دعائیں مانگیں اور جو ایسا بول رہے ہیں ان ے لیے بھی اس سعادت کی دعا مانگیں ۔ اللّہ تعالیٰ ان بیوقوفوں کے ساتھ ساتھ تمام مسلمانوں کو بھی اپنے اور اپنے حبیب کے گھر کی حاضری نصیب فرمائے
اردو
1
0
2
41
SAKMohammadzai
SAKMohammadzai@SAKMohammadzai·
@ABPracha آپکی بیٹی میری بیٹی ھے۔ انشاءاللہ عصر کی نماز کے بعد دعا کروں گا۔ انشاءاللہ
اردو
1
0
0
11
Abdul Basit Pracha
Abdul Basit Pracha@ABPracha·
@SAKMohammadzai پلیز میری بیٹی کے رشتے کے لیے خصوصی دعا کیجئے عمر گزرتی جارہی ھے۔ آمین
اردو
1
0
2
13
کنور عارف علی ضیاء
@SAKMohammadzai اللہ تعالیٰ آپ کا عمرہ قبول و منظور فرمائے آمین ثم آمین ۔ بے ضمیر چھوٹے دل والوں کو دفع کریں
اردو
1
0
1
5
ABID SULEHRE
ABID SULEHRE@GDSPORTSUK1·
@SAKMohammadzai آپ سب کے لیے دعاؤں کا سلسلہ جاری رکھیں اللّٰہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین ثم آمین
اردو
1
0
2
15
SAKMohammadzai
SAKMohammadzai@SAKMohammadzai·
@naseerraja01 میں یہی بات کرتا ہوں۔ میں جانوں میرا اللہ جانے۔ مگر ان کی باتوں پر رونا آتا ھے۔
اردو
0
0
1
8
Muhammad Naseer
Muhammad Naseer@naseerraja01·
@SAKMohammadzai لوگوں کی باتوں کی پرواہ نہ کریں نیتوں کا حال اللہ تعالی بہتر جانتے ہیں ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں
اردو
1
0
1
11
راجہ
راجہ@rj5030746140303·
@MuhammadBa94827 @SAKMohammadzai اللّٰہ تعالیٰ آپ کے بیٹے کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲 پیدائشی مسئلہ ھے یا بعد میں کبھی ھوا ھے؟
اردو
2
0
3
39
ABID SULEHRE
ABID SULEHRE@GDSPORTSUK1·
@MuhammadBa94827 @SAKMohammadzai میرا بھانجا بھی پانچ سال کا ہو کر بھی بول نہیں سکتا تھا پھر ڈاکٹر کو چیک کروایا تو منہ میں زبان کے نیچے یا کچھ سامنے گلے میں (تندوا ) بولتے ہیں چھوٹا سا آپریشن کر کے گوشت کا ٹکڑا کاٹ دیا تھا اور اس کے بعد بھانجا بولنا شروع ہو گیا تھا
اردو
2
0
3
41
Muhammad Bakhsh Bhota
Muhammad Bakhsh Bhota@MuhammadBa94827·
@GDSPORTSUK1 @SAKMohammadzai محمد عزیر کو تندوہ نہیں ہے، پیدائش کیوقت یہ رویا نہیں جسکی وجہ سے آکسیجن دماغ میں مکمل نہیں پہنچ سکی، دماغ کا وہ حصہ جو بات کا جواب دیتا ہے متاثر ہے یہ لیڈی ڈاکٹر کی غلطی ہے
اردو
1
0
2
24