GILL

54.3K posts

GILL

GILL

@GILL_581

❤ I'm proud to be Muslim ❤ Pakistani 🇵🇰

الرياض, المملكة العربية السعود Katılım Ekim 2019
7.5K Takip Edilen3.2K Takipçiler
GILL retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
ماں نے ایک پھول مانگا بیٹے نے لاکھوں روپے لگا کر پورے گھر کو باغ میں بدل دیا
اردو
1
77
473
15.7K
GILL retweetledi
چوہدری شاہد محمود
بجٹ کے بعد وزیر خزانہ گھر جا رھے ہیں۔۔ محسن بیگ
اردو
18
35
150
5.7K
GILL retweetledi
پل دوپل کاجہانⓂ️
لاہور میں 1 سال میں میں تیار ہونے والا پاکستان کا سب سے بڑا 333 کنال پر مشتمل نوازشریف کینسر ہسپتال،915 بیڈز ہیں،لاگت 78 ارب ہے،مریم نواز نے عمران خان کی ہمدردی کی سیاست بھی ہمیشہ کے لیے دفن کردی
اردو
131
483
1.6K
39.9K
GILL retweetledi
PTV News
PTV News@PTVNewsOfficial·
نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈاراور اردن کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ایمن صفادی سےٹیلیفون پر بات کی۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق اردن کے وزیرخارجہ ایمن صفادی نے خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کے تعمیری کردار اور امن، مذاکرات اور علاقائی استحکام کے لیے جاری کوششوں کو سراہا۔ نائب وزیراعظم نے مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے استحکام اور تنازعات کے پرامن حل کی حمایت کے لیے تمام فریقین کے درمیان تعمیری روابط کو فروغ دینے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور اردن کے درمیان مضبوط دوطرفہ تعلقات کا بھی اعادہ کیا اور دوطرفہ اور کثیر جہتی فورمز پر تعاون جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ رہنماوں نے قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔ @MIshaqDar50
PTV News tweet media
اردو
1
2
5
379
GILL retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
پاکستان کی فٹبال ٹیم نے نئی تاریخ رقم کر دی پاکستان فٹبال ٹیم نے FIFA ٹورنمنٹ میں اپنا Debut کر لیا 🇵🇰
اردو
5
78
356
4K
GILL retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
پی ایس ایل فائنل میں ٹرافی کی رونمائی کا یہ سٹائل کہیں #IPL والے نا کاپی کر لیں #PSL11
اردو
40
544
3.2K
111.2K
GILL retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
معرکہ حق کے ہیروز 👇👇👇🇵🇰
اردو
5
49
145
1.3K
GILL retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے بانی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ گولڈ سمتھ نے معروف ارب پتی فنانسر کیمرون اوریلی سے منگنی کر لی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 52 سالہ جمائما گولڈ اسمتھ اور 62 سالہ کیمرون اوریلی کے درمیان گزشتہ 1 سال سے گہرے تعلقات قائم تھے، جو اب باقاعدہ منگنی کی شکل اختیار کر چکے ہیں
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
8
10
26
475
GILL retweetledi
عمران شاہین
عمران شاہین@imshee67·
کانسٹیچیوشن ایوینیو کے سکینڈل کا اصل کردار حفیظ پاشا شیخ ہے، جو فیصل آباد کا رہائشی اور بسم اللہ ٹیکسٹائل گروپ کا مالک ہے، یہ لنگڑے نیازی کا بڑا انویسٹر ہے جس نے 12 کروڑ کا پینٹ ہاؤس نیازی کو 1 کروڑ میں الاٹ کیا، یہ اس پروجیکٹ میں حکومت کا صرف 14.5 ارب روپے کا نادہندہ ہے.
اردو
2
87
127
1.7K
GILL retweetledi
PTV News
PTV News@PTVNewsOfficial·
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف سے ملاقات وزیرِ اعظم نے میاں نواز شریف کو ملکی صورتحال کے حوالے بریف کیا. وزیرِ اعظم نے میاں نواز شریف کو مشرق وسطی کی صورتحال اور پاکستان کی قیام امن کیلئے کوششوں پر بھی آگاہ کیا. وزیرِ اعظم نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اور عوامی ریلیف کیلئے حکومت کے اقدامات پر بھی میاں نواز شریف کو اعتماد میں لیا. ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا. ملاقات میں وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز شریف بھی شریک تھیں. @CMShehbaz
PTV News tweet media
اردو
4
14
41
1.1K
GILL retweetledi
Badar Shahbaz 🇵🇰
Badar Shahbaz 🇵🇰@BSWarraich·
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف سے ملاقات وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے میاں نواز شریف کو ملکی صورتحال کے حوالے بریف کیا وزیرِ اعظم نے میاں نواز شریف کو مشرق وسطی کی صورتحال اور پاکستان کی قیام امن کیلئے کوششوں پر بھی آگاہ کیا. وزیرِ اعظم نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اور عوامی ریلیف کیلئے حکومت کے اقدامات پر بھی میاں نواز شریف کو اعتماد میں لیا ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا ملاقات میں وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز شریف بھی شریک تھیں
Badar Shahbaz 🇵🇰 tweet media
اردو
4
36
76
1.3K
GILL retweetledi
Junaid Baloch
Junaid Baloch@kalmatiJD·
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کا بیان بہت اہم ہے یہ واضح کررہی ہیں کہ پاکستان ہی واحد ثالث ہے ۔ ٹرمپ پاکستانی لیڈر شپ کو بہترین ثالث سمجھتے ہیں ۔ ان کا کردار بہت مثبت رہا ہے ۔ اور آئندہ بھی مزاکرات صرف اسلام آباد کے زریعے ہوں گے ۔
اردو
1
79
389
4K
GILL retweetledi
Aamir Ilyas Rana
Aamir Ilyas Rana@RanaAamirilyas·
'ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو' کے قانونی و انتظامی امور کیلئے کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری۔۔ وزیراعظم نے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو' سے متعلق قانونی اور انتظامی امور کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی تشکیل دی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑکمیٹی کے کنوینئر،وزیرمملکت داخلہ طلال چودہری رکن مقرر،نوٹیفکیشن کابینہ ڈویڑن اور کامرس ڈویژن کے سیکرٹری بھی کمیٹی کے رکن مقرر،نوٹیفکیشن کمیٹی کے ٹی او آرز طے، کابینہ ڈویڑن سیکریٹریٹ معاونت فراہم کرے گا،نوٹیفکیشن کمیٹی مختلف عدالتی فیصلوں کی روشنی میں 'ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو' سے متعلق قانونی اور انتظامی امور کا جائزہ لیگی،ٹی اوآرز کمیٹی رہائشیوں کے بیانات قلمبند کرنے کے ساتھ شکایات درج کرنے والوں کا مئوقف سنے گی،ٹی اوآرز کمیٹی عدالتی احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے مناسب راستہ تجویز کریگی،ٹی اوآرز کمیٹی رہائشیوں کے تحفظات کو منصفانہ اور متوازن انداز میں حل کرے گی،ٹی اوآرز کمیٹی ضرورت کے مطابق کسی اور رکن کو بھی شامل کر سکے گی ،ٹی اوآرز کمیٹی فوری طور پر کام شروع کرے گی اور 8 مئی 2026 کو اپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی وزیراعظم کے حتمی فیصلے تک سی ڈی اے، آئی سی ٹی انتظامیہ یا اسلام آباد پولیس کوئی جابرانہ کارروائی نہیں کرینگے،نوٹیفکیشن
Aamir Ilyas Rana tweet media
اردو
38
30
104
4.9K
GILL retweetledi
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان پر بڑا بیان؛ رپورٹر؛ پاکستان نے ایران کے ساتھ لینڈ روٹس کھول دیے، کیا آپ کو خبر ہے؟ ٹرمپ؛ مجھے سب پتا ہے۔ آپ پاکستانی ہیں؟ رپورٹر؛ نہیں، امریکی ہوں۔ ٹرمپ؛ "میں پاکستان، فیلڈ مارشل اور وزیراعظم دونوں کا بہت احترام کرتا ہوں۔
اردو
1
19
57
817
GILL retweetledi
Aamir Ilyas Rana
Aamir Ilyas Rana@RanaAamirilyas·
ویسے کمال ہے صدر ٹرمپ کا ایران پر پاکستان کی طرف سے زمینی راستہ کھولنا اور امریکی صدر کا کہنا مجھے علم ہے میں پاکستان اس کے فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی بہت عزت کرتا ہوں
Commentary: Donald J Trump Truth Social Posts On X@TrumpTruthOnX

🇺🇸🇵🇰Reporter: "Pakistan has opened the land route with Iran. Did they consult you?" Trump: "I know everything about it, I have great respect for Pakistan, and for the Field Marshal and the Prime Minister."

اردو
16
161
584
8.7K
GILL retweetledi
عمران شاہین
سی این این. تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ایران نے پاکستان کے زریعے امریکہ کو نئی تجاویز بھیجی ہیں. ہم پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں، ہم وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل کا بھی بہت احترام کرتے ہیں. ہم پاکستان نہیں جا رہے پاکستان کے زریعے ٹیلی فون پر ہماری بات چیت ایران سے جاری ہے
اردو
0
73
194
2.2K
GILL retweetledi
چوہدری شاہد محمود
یوتھیووووو تسی سڑووووو پاکستان اور اسلام آباد کے لیے میرے دل میں بہت احترام ہے، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے لیے بھی بے حد احترام ہے۔ وہ ہمارے ساتھ کام کر رہے ہیں، اس وقت ہماری توجہ مذاکرات پر ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ
اردو
6
87
272
2K
GILL retweetledi
Raza
Raza@SocialDigitally·
ایران کے اندر واضح گروپنگ اور شدید اختلافات موجود ہیں۔ ایک گروپ ایک طرح کا معاہدہ چاہتا ہے، دوسرا دوسری ڈیل کا خواہاں ہے۔ حتیٰ کہ سخت گیر حلقے بھی معاہدہ چاہتے ہیں۔ ہمارے پاس دو راستے ہیں, سخت کارروائی یا مذاکرات۔ انسانی بنیادوں پر میں جنگ نہیں چاہتا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
اردو
0
14
62
2K