Sabitlenmiş Tweet

یہ حلقہ پی پی 288 سے ن لیگ کے امیدوار سید علیم شاہ ہیں جنہیں سیٹ کی آفر ہوئی جو کہ پی ٹی آئی کے امیدوار ملک اقبال ثاقب نے فارم 45 کے مطابق 25 ہزار کی لیڈ سے جیتی تھی لیکن علیم شاہ نے لینے سے انکار کر دیا بعد ازاں وہ سیٹ آزاد امیدوار حنیف پتافی کو دے دی گئی اور پی ٹی آئی کے امیدوار اقبال ثاقب کو ہرا دیا گیا
@PTIofficial
#ElectionResults
اردو








