Ganesh Kumar

2.4K posts

Ganesh Kumar banner
Ganesh Kumar

Ganesh Kumar

@GaneshKumarppp

NA-209 Voters & Lovers 💚 Supporters of our respected leaders @ShaziaAttaMarri & @Anny_Marri Voice of Sanghar | Public Service | Loyalty & Respect

Sanghar, Pakistan Katılım Şubat 2026
445 Takip Edilen183 Takipçiler
Ganesh Kumar
Ganesh Kumar@GaneshKumarppp·
@AzharKhan Shazia Atta Marri is one of the rare woman in Pakistani politics who defeated men in Sanghar. She has served her people selflessly. During the floods, she stood by her people. As the BISP chief she brought revolution. As a PPP leader, she is an asset and a loyal companion of BBZ.
English
0
0
1
41
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
تصویریں بولتی ہیں ❣️
Azhar M Khan tweet media
اردو
50
25
200
11.2K
Ganesh Kumar
Ganesh Kumar@GaneshKumarppp·
Our leader’s smile makes the hypocrites burn with jealousy, Because respect and love are not destined for everyone. مستقبل کے وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری اور سانگھڑ کی انقلابی لیڈر باجی شازیہ عطاء مری صاحبہ آج کوئٹہ کے دورے دوران..... @BBhuttoZardari @ShaziaAttaMarri
Ganesh Kumar tweet media
0
0
3
14
Ganesh Kumar
Ganesh Kumar@GaneshKumarppp·
جلني والي جلتي رهي گين کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعلی بلوچستان کی جانب سے صوبے کے ترقیاتی کاموں پر بریفنگ کوئٹہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی پی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری موجود @ShaziaAttaMarri @Anny_Marri
اردو
0
0
1
16
Ganesh Kumar
Ganesh Kumar@GaneshKumarppp·
سوشل میڈیا اور ریگیولر میڈیا کی پروپیگنڈہ تو وڑ گئی، چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے کوئٹہ کے دورے میں پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمینٹرین کی مرکزی ترجمان شازیہ عطاء مری بھی ہمراہ ہیں، @ShaziaAttaMarri @Anny_Marri
اردو
0
44
48
115
Ganesh Kumar
Ganesh Kumar@GaneshKumarppp·
جنہیں عزت رب دیتا ہے، اُن پر کتوں کے بھونکنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ مزید طاقت آپ کو آدی ✨ @BBhuttoZardari اور @ShaziaAttaMarri ہمیشہ عوام کے دلوں میں رہیں گے۔ وفاداری، خدمت اور حوصلے کا نام ✊❤️ جیے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جیے آدی شازیہ عطا مری #SangharKeBenazir @Anny_Marri
Ganesh Kumar tweet media
اردو
0
46
51
124
Ganesh Kumar
Ganesh Kumar@GaneshKumarppp·
کتوں کے بھونکنے سے کچھ نہیں ہوگا۔ یہ لوگ سیاسی یتیم ہیں۔ چیئرمین @BBhuttoZardari اور @ShaziaAttaMarri صاحبہ بھی ہماری ہیں اور پارٹی بھی ہماری ہے۔ آپ کون ہوتے ہیں جو درمیان میں کتوں کی طرح بھونک رہے ہو؟ جائیں اور اپنا کام کریں۔ جیے آدی شازیہ عطا مری جیے بیرانی ہاؤس @Anny_Marri
Ganesh Kumar tweet media
اردو
0
9
13
59
Ganesh Kumar
Ganesh Kumar@GaneshKumarppp·
@BeingSAOfficial بلاول بھٹو ہمارا فخر ہیں اور شازیہ عطا مری ہماری آواز ❤️ نفرت کی سیاست کرنے والے یاد رکھیں، عوام خدمت دیکھتی ہے پروپیگنڈا نہیں 🌹 جیئے شازیہ عطا مری ✌️🇱🇾
اردو
0
0
0
19
Saeed Ahmed Official
Saeed Ahmed Official@BeingSAOfficial·
آپ اور بھی لکھ سکتی تھیں کیوں کہ آپ کا آئی کیو لیول ہی اتنا ہے ، بلاول بھٹو جانے اور شازیہ مری جانے ، یہ پارٹی کے چیئرمین اور پارٹی کے میمبر کا آپس کا پارٹی کا معاملہ ہے ۔ پتا نہیں کیوں لوگوں کو پیپلز پارٹی کی بات پر ماتم کرنا ہوتا ہے ۔
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر@SaddiaMazhar

بلاول بھٹو کی جانب سے شازیہ مری کی مداخلت پر اظہار برہمی۔ میں اتنا لکھ سکتی ہوں باقی سنیے اور خود اندازہ لگا لیجئے کہ کس کا رویہ کیسا تھا۔

اردو
6
14
21
568
Ganesh Kumar
Ganesh Kumar@GaneshKumarppp·
@BeingSAOfficial ادی شازیہ مری اور پیپلز پارٹی میں دراڑ ڈالنے کی باریک واردات ہے جسے ادی اچھی طرح سمجھتی ہیں
اردو
0
0
0
15
Ganesh Kumar
Ganesh Kumar@GaneshKumarppp·
ادی شازیہ مری اور پیپلز پارٹی میں دراڑ ڈالنے کی باریک واردات ہے جسے ادی اچھی طرح سمجھتی ہیں @ShaziaAttaMarri
اردو
0
1
1
26
Ganesh Kumar
Ganesh Kumar@GaneshKumarppp·
My Chairman Bilawal Bhutto Zardari is the son of Shaheed Benazir Bhutto, and he respects every woman. Not only him, but every member of the Pakistan Peoples Party also looks at women with respect and dignity. @BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ
Ganesh Kumar tweet media
English
0
1
1
61
Ganesh Kumar
Ganesh Kumar@GaneshKumarppp·
چیئرمین @BBhuttoZardari ہر عورت کا احترام کرتے ہیں، اور @ShaziaAttaMarri اور اُن کا خاندان پاکستان پیپلز پارٹی کے پرانے اور وفادار ساتھی ہیں۔ لہٰذا سیاسی یتیم پروپیگنڈا بند کریں۔ چیئرمین نے صرف “تھینک یو” کہا تھا، مگر آپ لوگوں نے اُس بات کو غلط رنگ دے کر پیش @Anny_Marri
Ganesh Kumar tweet media
اردو
0
5
8
44
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
بلاول بھٹو کا کیمروں کے سامنے ایک سینئر پارٹی رہنماشازیہ مری کیساتھ یہ رویہ انتہائی افسوسناک ہے سیاسی جماعتوں میں کارکنان اور رہنمائوں کی عزت کی جاتی ہے ایک سینئر رہنما کا یہ حال ہے تو ورکر کی کیا حیثیت ہوگی
اردو
86
199
791
93.9K
Ganesh Kumar
Ganesh Kumar@GaneshKumarppp·
@ameerabbas84 @ShaziaAttaMarri بلاول بھٹو ہمارا فخر ہیں اور شازیہ عطا مری ہماری آواز ❤️ نفرت کی سیاست کرنے والے یاد رکھیں، عوام خدمت دیکھتی ہے پروپیگنڈا نہیں 🌹 جیئے شازیہ عطا مری ✌️🇱🇾
اردو
0
0
0
523
Ameer Abbas
Ameer Abbas@ameerabbas84·
بلاول بھٹو کی عمر ابھی 37 سال ہے لیکن اپنی عمر سے بڑی رکن پارلیمنٹ @ShaziaAttaMarri کو پریس کے سامنے کس رعونت سے جھڑک رہے ہیں، انکا لہجہ اور اس میں پایا جانیوالا غرور دیکھیں، اسی لئے ان روائتی جماعتوں کے اراکین پر طنز کیا جاتا ہے کہ یہ کیوں ہاتھ باندھ کر کئی کئی دہائیوں تک دو سیاسی خاندانوں اور انکی اولادوں کے پیچھے کھڑے رہتے ہیں۔ جو سیاستدان اپنی عزت نفس اور وقار کی حفاظت نہ کر سکے وہ اپنے عوام کی عزت نفس اور وقار کی حفاظت کرنے کا اہل کیسے ہو گا؟ فیصلے دو خاندان کرتے ہیں، حکمرانی یہ کرتے ہیں، مفادات ان کے ہوتے ہیں، اصول یہ بدلتے ہیں، شطرنج کی چالیں یہ چلتے ہیں، ذاتی مفاد کو جمہوریت کا مسکا یہ لگاتے ہیں، بغیر وردی کے آمر یہ ہوتے ہیں لیکن انکی خواہشات کی تکمیل کیلئے بَلی انکے کارکن اور رہنما چڑھتے ہیں۔
اردو
160
747
2.4K
59.5K
Ganesh Kumar
Ganesh Kumar@GaneshKumarppp·
بلاول بھٹو ہمارے چیئرمین ہیں، اور شازیہ عطا مری بھی ہماری پیپلز پارٹی کا فخر ہیں ❤️ آپ لوگوں کو صرف پروپیگنڈا کرنا آتا ہے، عوام کی خدمت نہیں۔ سیاسی یتیم جتنا چاہیں شور مچا لیں، عوام آج بھی اپنے قائدین کے ساتھ کھڑی ہے 🌹 جیئے آدی شازیہ عطا مری ✌️🇱🇾 @Anny_Marri @ShaziaAttaMarri
Ganesh Kumar tweet media
اردو
0
1
4
46
Ganesh Kumar
Ganesh Kumar@GaneshKumarppp·
@SdqJaanSMT بلاول بھٹو ہمارے چیئرمین ہیں، اور شازیہ عطا مری بھی ہماری پیپلز پارٹی کا فخر ہیں ❤️ آپ لوگوں کو صرف پروپیگنڈا کرنا آتا ہے، عوام کی خدمت نہیں۔ سیاسی یتیم جتنا چاہیں شور مچا لیں، عوام آج بھی اپنے قائدین کے ساتھ کھڑی ہے 🌹 جیئے آدی شازیہ عطا مری ✌️🇱🇾
اردو
0
0
0
14
Siddique Jan SMT
Siddique Jan SMT@SdqJaanSMT·
بلاول بھٹو کا پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما شازیہ مری کیساتھ رویہ
اردو
16
31
126
8.8K
Ganesh Kumar
Ganesh Kumar@GaneshKumarppp·
@NaureenJanjua بلاول بھٹو ہمارے چیئرمین ہیں، اور شازیہ عطا مری بھی ہماری پیپلز پارٹی کا فخر ہیں ❤️ آپ لوگوں کو صرف پروپیگنڈا کرنا آتا ہے، عوام کی خدمت نہیں۔ سیاسی یتیم جتنا چاہیں شور مچا لیں، عوام آج بھی اپنے قائدین کے ساتھ کھڑی ہے 🌹 جیئے آدی شازیہ عطا مری ✌️🇱🇾 @ShaziaAttaMarri
اردو
1
0
0
544
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
I have always found Shazia Marri an arrogant snobbish politician unlike other PPP parliamentarians. Bilawal Bhutto gave her what she deserves. 💯👏🏼👏🏼
English
172
220
1.3K
115.6K