Amir Hussain

109.5K posts

Amir Hussain banner
Amir Hussain

Amir Hussain

@Gasmali

A man asked Buddha, I want happiness. Buddha said, First remove I, that's Ego, then remove want, that's Desire. See now u are left with only Happiness.

Pakistan Katılım Eylül 2009
1.2K Takip Edilen1.7K Takipçiler
Amir Hussain retweetledi
Fox News
Fox News@FoxNews·
BREAKING: President Trump scolds a reporter for asking if he would use a nuclear weapons against Iran: “No, I wouldn’t. We don't need it. Why do I need it? Why would a stupid question like that be asked?" "Why would I use a nuclear weapon, when we've totally, in a very conventional way, decimated them without it?"
English
379
994
7.1K
1.1M
Amir Hussain retweetledi
Fox News
Fox News@FoxNews·
BREAKING: President Trump says he could make a deal with Iran "right now," but he wants it to be "everlasting," not temporary. "We have total control of the Strait... They would have opened it up three days ago. They came to us and they said, 'we will agree to open the Strait.' And all my people are happy. Everybody was happy except me." "I said...if we open the Strait, that means they're going to make $500 million a day. I don't want them to make $500 million a day until they settle this thing."
English
597
1.2K
6.1K
480.6K
Amir Hussain retweetledi
Fox News
Fox News@FoxNews·
NEW: President Trump says Americans will get a nuclear-free Iran in exchange for temporarily higher gas prices: "You know what they get for that? Iran without a nuclear weapon that's going to try and blow up one of our cities or blow up the entire Middle East."
English
599
267
1.6K
178.1K
Amir Hussain retweetledi
Osama Yawar
Osama Yawar@osamayawark·
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ یہ تھی پی ٹی آئی کی عوامی اسمبلی، جس میں عوام کو کم از کم داخلے کی اجازت نہ تھی، اور جس پر عوام نے بھرپور ردِعمل بھی ظاہر کیا۔ دو وزراء، بشمول شفیع جان اور مینا خان، کوشش کرتے رہے مگر عوام نے مکمل بائیکاٹ کرتے ہوئے شمولیت سے انکار کر دیا۔ @ShafiJanPTI @MeenakhanAfridi
اردو
8
164
293
5.2K
Amir Hussain retweetledi
Ahmed Khalifa
Ahmed Khalifa@_A_khalifa·
The Muslim Brotherhood and the Islamic Republic of Iran These hypocritical bastards are profiting off the Palestinian issue & trading Palestinian blood like it’s a fucking business, all to gain power and fake sympathy!
English
165
287
1.1K
27K
Amir Hussain retweetledi
Ahmed Khalifa
Ahmed Khalifa@_A_khalifa·
NO MORE talks with terrorists NOT a single fucking DEAL !! Take down this criminal Iranian regime and BURY it forever!
English
145
327
1.4K
16.6K
Amir Hussain retweetledi
Open Source Intel
Open Source Intel@Osint613·
BREAKING 🔴🔴 Iran's Parliament Speaker Ghalibaf has resigned from the negotiating team. - N12
Open Source Intel tweet media
English
568
1.8K
8.9K
870.3K
Amir Hussain
Amir Hussain@Gasmali·
@Agha_Sarwar804 @Aladeen_Pro آپ فکر نہ کریں اگلے چھ ماہ تک اس صوبے میں بھی تحریک انصاف کی حکومت نہی رھے گی۔ صوبے کے لوگ ان تمام ارکان اسمبلی کو لتر ماریں گے۔
اردو
0
0
0
5
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
مقتدر قوتیں اور حکومت اس حقیقت سے بخوبی آگاہ ہیں کہ اگر تحریک انصاف اڈیالہ پہنچ کر وہاں ڈٹ جائے تو ان کے لیے ایک مضبوط دباؤ کا حلقہ تشکیل پائے گا جس کے باعث وہ کبھی پس پردہ مذاکرات کا سہارا لیتے ہیں تاکہ وقتی مفاہمت کے ذریعے انہیں منتشر کیا جا سکے اور کبھی دباؤ بڑھا کر انہیں وہاں سے ہٹانے کی کوشش کی جاتی ہے تاکہ حالات کو اپنے قابو میں رکھا جا سکے تحریکِ انصاف اس وقت محض جلسوں کے ذریعے وقت گزاری کر رہی ہے اور اس طرز عمل کا سب سے زیادہ ضرر ایک ہی شخصیت عمران خان کو پہنچ رہا ہے اگر اٹک کا رخ اختیار کیا جائے تو حکومت اور اسٹیبلشمنٹ دونوں پر دباؤ میں اضافہ ہوگا اور اگر اڈیالہ میں بھرپور موجودگی اختیار کی جائے اور سات دن کا یعنی منگل سے منگل تک کا دھرا دیا جائے تو یہی مقام نظام کی تبدیلی کا نقطہ آغاز بن سکتا ہے
اردو
4
74
269
2.7K
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
یہ چاہتے تو اڈیالہ جیل کے سامنے یا اٹک پل پر کھلی اسمبلی لگا سکتے تھے مگر ان لوگوں نے یہ سٹنڈ مارنے کے لیے اسٹیڈیم کا انتخاب کیا ، عوام کو مصروف رکھنے اور لولی پاپ دینے کے نئے طریقے 👏👏👏 ویسے گنڈاپور بیوقوف تھا اسے یہ آئیڈیاز نہیں آۓ ۔۔
Aladeen tweet media
اردو
66
932
2.4K
19.4K
zaree
zaree@ZareeShazadi·
@Aladeen_Pro جس طرح بزدار پیپلز پارٹی کو پیارا ہو گیا ہے اسی طرح سے یہ سب نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے ہی ہو چکے ہیں اب بس یہ ڈرامے بازیاں کر رہے ہیں کچھ کبھی سٹیڈیم میں شروع ہو جاتے ہیں تو کبھی کچھ نہ کچھ کرنا شروع ہو گئے ہیں تاکہ عوام کو بہکایا جا سکے بہلایا جا سکے
اردو
1
0
0
33
Amir Hussain retweetledi
Amir Hussain
Amir Hussain@Gasmali·
@shahroz_khattak @Ghummans تحریک انصاف جیسی دھشت گرد جماعت کا ائین سے تعلق کیا ھے؟ ان کو موقعہ ملے تو ابھی ھی ملک میں آگ لگانا شروع کریں گے
اردو
1
0
0
5
YASIN KHATTAK
YASIN KHATTAK@shahroz_khattak·
@Ghummans محترم درست کار فرما ہے۔کیونکہ پارلیمنٹ کے تقدس کا خیال تو پاکستان میں ختم ہوگیا ہے۔یہ اجلاس خلاف آئین نہیں ہے۔مگر پاکستان میں کچھ سالوں سے آئین کی بالادستی کو نقصان پہچایا گیا ہے۔وہ بھی سمجھ سے بالاتر ہے
اردو
1
0
0
210
Khawar Ghumman
Khawar Ghumman@Ghummans·
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس عمران خان سٹیڈیم میں منعقد ہو گا۔ سمجھ سے بالا تر ہے کون افلاطون تحریک انصاف کو اس طرح کے ڈرامے کرنے کے مشورہ دیتا ہے۔
اردو
276
623
3.3K
190.6K
Amir Hussain
Amir Hussain@Gasmali·
@Ghummans @ipakistanee اگلی بار انشااللہ ایک بھی ممبر اس پارٹی کا منتخب نہی ھوگا۔
اردو
0
0
0
18
Khawar Ghumman
Khawar Ghumman@Ghummans·
KP assembly session in Imran Khan stadium, Peshawar. A poor and pathetic PR stunt. Seriously, I am still wondering how could be one politically so unwise.
Khawar Ghumman tweet mediaKhawar Ghumman tweet mediaKhawar Ghumman tweet mediaKhawar Ghumman tweet media
English
167
417
1.7K
115.1K
Amir Hussain
Amir Hussain@Gasmali·
@Abid_786_ @FarzanaSaeedPTI عمران جیسے دو نمبری اور جھوٹے کے لئیے کسی کو جیل نہی جانا چاھئیے۔ جو اگر اس طرح جیل جانے کی حمایت کرتا ھے تو پہلے وہ خود جائیے جیل۔ ایک ماں کو دربدر کروانے والے یوتھیوں کو کچھ شرم ھے تو پہلے خود جائیں جیل اگر یہ اتنا نیک کام ھے تو۔
اردو
0
0
0
2
پاکستان زندہ باد
@FarzanaSaeedPTI حق کا راستہ مشکل ہے یہ انبیاء اور اولیاء اللّہ کا راستہ ہے لیکن فتح حق کی ہی ہوتی ہے ہم سب فرعون شداد ہامان اور یزید کے انجام سے واقف ہیں پھر بھی کچھ لوگ یزید کی بیعت کرنے کا بولتے ہیں وہی نقصان اٹھائیں گے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی جو بھی بےگناہ قید ہیں وہ سب یوسفِ ثانی ہیں
اردو
1
0
0
136
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
اج سعید صاحب کو کچھ لوگ ملے عدالت میں کہتے ھے اپنے بیٹے کو سمجھاو اور خود بھی سمجھ جاو کے اپ کی پارٹی کے حالات بہت خراب ھے اور لیڈر شپ کوئی بھی اپ لوگوں کے ساتھ نہیں اور وہ باز نہ ایا تو دو تین مقدمات تیار ھے اس سے پہلے مجھے بھی پیغام دیا گیا کے اگر یہ عورت باز نہ اہی تو اس کو بھی گرفتار کر لیا جاے گا کیا ہم پاکستانی نہیں ھے قسم سے ہم محب وطن پاکستانی ہے اور اہین وقانون کو مانتے ھے ہم عمران خان کو نہیں چھوڑے گے ہم اپنے موقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گے اور تم جو ظلم کر سکتے ہو کرلو ہمارا مددگار ہمارا خدا ھے بےشک
اردو
58
444
1.2K
13.8K
Amir Hussain
Amir Hussain@Gasmali·
@FarzanaSaeedPTI خیر یہ باتیں تو جھوٹ ہیں لیکن اپکا بیٹا ملک کے خلاف پروپیگینڈہ کرتا تھا اور بہت جھوٹ پھیلاتا تھا۔ اب اس سے کہیں تھوڑا برداشت کرے۔
اردو
0
0
0
35
Amir Hussain
Amir Hussain@Gasmali·
@AbbassFr @AhmadFarhadReal @IbrahimAsadi786 ان کا مسلہ پاکستان کی مخالفت کرنا ھے۔ اگر پاکستان ایران کی طرف داری کرتا ھے تو یوتھییے اسرائیل کی طرف ھونگے، اگر پاکستان امریکہ کی حمایت کرتا ھے تو یہ مجاھدین بن جاتے ہیں۔ ان کا اصل مقصد پاکستان کی مخالفت کرنا ھے اور کچھ نہی۔
اردو
0
1
1
39
Abbass
Abbass@AbbassFr·
@AhmadFarhadReal @IbrahimAsadi786 اگر آپکا اشارہ موجودہ حکومت کی طرف ہے تو افسوس کی بات ہے. پاکستان تو دوسرے ممالک کے ساتھ ملکر ایران کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے. اگر جنگ شروع ہو گئی تو ایران کا بہت برا حال ہو گا. ذرا عرب ممالک کا سوشل میڈیا دیکھیں جو پاکستان کو ایران کی حمایت پر برا بھلا کہہ رہا ہے
اردو
1
0
5
114
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
سچ تو یہ ہے کہ امریکی صدر کی ایک کال پر ڈھیر ہونے والوں اور ٹرمپ کو ابو جی کہنے والوں سے یہ برداشت ہی نہیں ہو رہا کہ خطے کا ایک مسلمان ملک امریکا کے سامنے برابری کی سطح پر کیوں کھڑا ہے۔
اردو
176
1.8K
7.2K
53.4K
Amir Hussain retweetledi
BRICS News
BRICS News@BRICSinfo·
JUST IN: 🇺🇸🇵🇰 US Vice President JD Vance calls off trip to Pakistan following Iran's decision to not participate in negotiations.
BRICS News tweet mediaBRICS News tweet media
English
441
1K
8.8K
333.3K
Amir Hussain retweetledi
Fox News
Fox News@FoxNews·
JUST IN: CENTCOM reveals 28 vessels have been FORCED to turn back by the U.S. Navy since the start of the American military blockade against Iranian ports.
Fox News tweet media
English
196
397
2.5K
88.9K