Sabitlenmiş Tweet

اپنی لیڈر یا اپنے لیڈر کی خواتین کی خاطر آپ اپنی اور دوسرے کی ماں بہن بیٹی بہو کو کیوں گندی غلیظ باتیں لکھتے ہیں یا سنتے ہیں؟
یہ سوال صرف دوسروں سے نہیں بلکہ ہر اُس شخص سے ہے جو آنکھیں بند کر کے اندھی عقیدت میں شرافت اور غیرت کا جنازہ نکالتا ہے ❗️
🍂Gheena🍂@GheenaAli
میں جب بھی کسی کی پوسٹ یا حقیقی زندگی میں کھانا ، لباس ، آسائشیں دیکھتی ہوں تو ہمیشہ سے میری عادت ہے ماشاءاللہ کہنے کی چاہیں میرے جیسے بھی حالات رہیں ہوں 🙂 مجھے کبھی یہ خیال نہیں آتا یہ شوخی یا دکھاوا کر تے ہیں کیونکہ حسد نہیں ہے میرے دل اور شخصیت میں !!!!
اردو























