Asfandyar Khattak
6.1K posts











Traders back govt'ssimplified tax scheme The government has won support from traders for upcoming tax scheme, which offers a minimum annual tax of Rs25,000 and exempts them from audit and other obligations, raising prospects for its announcement in budget tribune.com.pk/story/2609603/…







یہ میرے شہر ڈیرہ اسماعیل خان کی ڈرون سے حال ہی میں لی گئی ایک تصویر ہے۔ناقابل برداشت مہنگی بجلی اور شہر میں اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ سے تنگ عوام 90% فیصد کے قریب سولر پر شفٹ ہو گئی ہے۔۔




اس بدبخت اور بھوکی قوم کی ایک ملازمہ، جس کی ذمہ داری اپنے عوام کے لیے آسانیاں پیدا کرنا ہے، اُس نے صرف گاڑی کا دروازہ کھولنے کے لیے ملازم رکھا ہوا ہے۔ لوگوں کو دکھانے کے لیے فخر سے ٹک ٹاک ویڈیوز بھی بنائی جا رہی ہیں۔ اب اس انگریز کا نافض کردہ نظام کو ختم کرنا ھوگا اگر ایک بندے کے اختیار میں پورا تحصیل دے دوگے پھر وہ ایسا ہی بادشاہی والی زندگی گزارے گا.

























