

Gilgit Baltistan Students Federation#ClimateCrisis
5.2K posts

@GilgitStudentsf
Elevating the voice of #GilgitBaltistan #students nationwide. #Advocating for rights, challenging oppression, and promoting #awareness for a stronger GB. #GBSF




لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اختر نواز ستی چئیرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات




گلگت میں ان معصوم طالبات کو سیر و تفریح کیلے آئے بلوچستان کے ایک نااہل نواب زادے کو ویلکم کرنے کیلے قطار میں کھڑا کرنا ایک نہایت افسوسناک عمل ہے جبکہ بلوچستان میں اس بندے کی کوئی عزت نہیں کرتے ہیں. جو نہ صرف ان بچیوں کی عزت نفس کو مجروح کرتا ہے ۔ ایسی سرگرمیاں نہ صرف طلبہ و طالبات کی ساکھ کو نقصان پہنچاتی ہیں بلکہ نوجوان نسل کے اعتماد کو بھی متاثر کرتی ہیں۔ ہماری ناموس کو لائن میں کھڑے کرنے والے بے ضمیر بد نما بد کردار افراد کی نشاندہی اشد ضرورت ہے۔۔۔ سوشل میڈیا پر فقط مذمت کافی نہیں بلکہ جو افراد اپنی ذاتی مفادات کے لئے ہماری بچیوں کو لائنوں میں کھڑے کرتے ہیں ایسے افراد کو عبرت ناک سزا دی جائے بصورت دیگر یہ دلال لوگ ہماری ثقافت و روایات کو یونہی پامال کرتے رہیں گے انکو لگام دی جائے عوامی مطالبہ ۔۔۔۔۔۔🙏🏻🙏🏻

کیا یہ گلگت بلتستان کے شہری ہیں ؟ ملک کے دیگر حصوں کے شہریوں کو بارڈر پاس کس قانون کے تحت جاری کردیا گیا 1985 کا معاہدہ کیا یہ اجازت دیتا ہے ؟ #pakchina #Trade





