Sabitlenmiş Tweet

چِراغوں کی صُورت
دیکھ لینا، اَگَر رات بھڑکی
تو یَکدَم چِراغوں کی صُورت
سَرِ بام آ جائیں گے، ہَم سے بے ناموں کے
سَرفَروشوں کی فِہرِست میں، نام آ جائیں گے
گُمراہی کی قَسَم، ایک دِن
ہَم بھی اِس راہ میں، کام آ جائیں گے (انشااللہ)
شاعر: @AhmadFarhadReal
اردو





















