Abdul Rahman ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi

مسلم لیگ ن نے آخرکار مان لیا کہ ‘ٹیک اینڈ پے’ ایل این جی معاہدے غلط تھے۔ یہی بات تحریک انصاف پہلے سے کہہ رہی تھی لیکن جیو نیوز بھی مانتا نہیں تھا۔
اور یہی کام بجلی میں بھی کیا: مہنگے درآمدی ایندھن پر ضرورت سے زیادہ بجلی کے معاہدے کر کے پورا توانائی نظام تباہ کر دیا۔
Shahzad Iqbal@ShahzadIqbalGEO
ایل این جی ٹرمینلز کے معاہدے ناقص ہیں، اگر معاہدے کے مطابق ہمیں گیس نہ بھی ملے تو 15 ملین ڈالر کی کیپیسٹی پیمنٹ کرنا پڑتی ہے، جو سمجھ سے باہر ہے، وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک
اردو













