Gulfraz

2.7K posts

Gulfraz banner
Gulfraz

Gulfraz

@Gulfraz_8

خوشاب کا بیٹا | ندیم، واصف و خشونت کا وارث | #خوشاب_کو_یونیورسٹی_دو | GS IYW Distt Khushab

Khushab, Pakistan Katılım Ocak 2024
249 Takip Edilen84 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Gulfraz
Gulfraz@Gulfraz_8·
Hey everyone! my old account (@GulfrazHaqPTI) got suspended but I'm back with a new one (@Gulfraz_8). Please help me rebuild by following my new account. Let's keep the journey going.
English
0
0
3
1.4K
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
میں یہاں آپ سے ویوز یا سبسکرائبرز مانگنے بالکل نہیں آیا... بس ذرا 'مجبوری' ہے۔ 😉 خوشاب میں پی پی 83 میں ضمنی الیکشن ہو رہا ہے اس لیے سوچا آج سے یوٹیوب کا محاذ سنبھال لوں۔۔ پہلی ویڈیو تیار ہے، لنک نیچے کمنٹ میں مل جائے گا، شکریہ
اردو
8
7
51
1.8K
Sohaib Awan
Sohaib Awan@SohaibAwanPK·
Thanks to everyone who participated in #IBPPPCentralPunjab workshop at Khushab. We hope this gathering gave you the opportunity to learn, connect, and strengthen bonds with one another. Hope, this journey of unity, awareness, and dedication will continue with even greater passion
Sohaib Awan tweet mediaSohaib Awan tweet mediaSohaib Awan tweet mediaSohaib Awan tweet media
English
1
8
10
180
EasyBuy
EasyBuy@BiographyRafter·
@MaryamNSharif @GovtofPakistan @mmd_punjab @AmirHQureshi @CMComplaintCell @GovtofPunjabPK گزارش ہے محکمہ مائنز اینڈ منرلز کا کل ایک ٹینڈر ہوا ہے۔ جس کی ریزو پرائس ایک ارب پچاس تھی۔ اسے محض چھ لاکھ میں خریدا کیا گیا۔ جس میں سیکٹری صاحب ، محکمہ معدنیات اور ٹھیکیداروں کی ملی 👇
EasyBuy tweet media
اردو
2
0
0
19
Gulfraz
Gulfraz@Gulfraz_8·
قابل مذمت
العربية
1
0
0
12
Gulfraz retweetledi
Ali Hamdani
Ali Hamdani@ali_hamdan69410·
آج مورخہ 29 اپریل 2026 کو ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 83 خوشاب 3 میں کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے انشاء اللّٰہ امیدوار برائے پی پی 83 خوشاب 3
اردو
0
1
1
18
Samreen Yousaf
Samreen Yousaf@TwinkleTwi5399·
Pp83الیکشن خوشاب مسلم لیگ ن کے دو گروپ آمنے سامنے بلوچ گروپ اور شاکر بشیر گروپ ایک تو اس گروپ بندی نے خوشاب کی سیاست کا بٹھا بیٹھا دیا ہے ن کا ووٹ پھر تقسیم ہمارے ڈسٹرکٹ پر کسی کی نظر نہیں افسوس @MaryamNSharif
اردو
10
2
18
306
Faisal Abbas Khar
Faisal Abbas Khar@FaisalAbbasKhar·
اصول، دعوے اور وفاداریاں سب بے نقاب ہو گئیں وقت کا دھارا بدلتے ہی سچائی سامنے آگئی ذاتی مفاد کا پلڑا بھاری ہوا تو دوستی بھیانک انجام تک پہنچی،اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے اپنے دوست جسٹس بابر ستار کیخلاف ( ٹرانسفر کے حق) میں ووٹ دیا ..!!
Faisal Abbas Khar tweet media
اردو
37
568
1.7K
21.7K
Malik Sheraz Awan
Malik Sheraz Awan@ms8800090·
@CMComplaintCell Punjab Government orders say all shops and marts must close at 8:00 PM. Then why are only poor small shopkeepers forced to close by PERA. Attached photos are from 25 April, with time Location: Mardawal Chowk, Tehsil Noshera Tehsil, District Khushab
Malik Sheraz Awan tweet mediaMalik Sheraz Awan tweet mediaMalik Sheraz Awan tweet mediaMalik Sheraz Awan tweet media
English
3
0
0
7
Gulfraz retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
اٹارنی جنرل ملک منصور عثمان اعوان نے اپنے پرانے دوست جسٹس بابر ستار کے خلاف اور ان کی ٹرانسفر کے حق میں ووٹ دیا ۔۔۔ ایک وقت تھا کہتے تھے جہاں بابر ستار کی بات ہو گی میں مخالفت میں نہیں کھڑا ہوں گا آج صاحب ووٹ مخالفت میں ڈال رہے ہیں، ثاقب بشیر سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @saqibbashir156
Siasat.pk tweet media
اردو
1
20
68
2.5K
Gulfraz
Gulfraz@Gulfraz_8·
@muqadasawann اقرار کا سیاسی کیڑا مارنے والا
اردو
0
0
1
16
Gulfraz
Gulfraz@Gulfraz_8·
@khushabawan میری ریکوئسٹ پر میڈم نے جوہراباد چڑیا گھر وزٹ کیا تھا
اردو
1
0
0
4
Gulfraz retweetledi
Mahi.
Mahi.@Mahikhan_pti·
Don't stop talking about Imran khan!🚨
Mahi. tweet media
English
1
101
369
2.3K
Baloch
Baloch@BalochAblaj·
کسے دی ماں مرے کسے دا بخت ترے
Gulfraz@Gulfraz_8

@hinaparvezbutt اس بندے کا شکریہ نہیں ادا کرنا بنتا، شکریہ تو اس ایم پی اے کا بنتا ہے جو فوت ہوئے اور اس حلقے میں ضمنی الیکشن ہونا ہے، سو یہ بسز کا چورن بیچا جائیگا

اردو
1
0
4
91
Gulfraz retweetledi
Insaf Youth Wing North Punjab Official
انصاف یوتھ ونگ خوشاب کی طرف سے آج پی ٹی آئی کا 30واں یومِ تاسیس منایا گیا مرشد عمران خان نے جس حوصلے اور عزم کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف کی اس مشن کی بنیاد رکھی، وہ ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ حقیقی تبدیلی ہمیشہ صبر، استقامت اور ایمان سے آتی ہے۔
اردو
0
1
1
25
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
@umardarazgondal @AliHyder1322697 عمر بھائی وہ اس سے پہلے کئی جلسے کر چکے ہیں جن کی ویڈیوز میں shareکرتا رہتا ہوں، اس جلسے کی بھی کروں گا، وہ کہتے ہیں میں سیاست نہیں خدمت کر رہا ہوں۔
اردو
2
1
5
206
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
اٹارنی جنرل صاحب واقعی جلسہ کرنے جا رہے ہیں ؟ سوشل میڈیا پر حکومتی اتحادی جماعت استحکام والوں کے ساتھ پوسٹرز گردش کر رہے ہیں
Umar Daraz Gondal tweet media
اردو
10
36
258
31.4K
Gulfraz
Gulfraz@Gulfraz_8·
@hinaparvezbutt اس بندے کا شکریہ نہیں ادا کرنا بنتا، شکریہ تو اس ایم پی اے کا بنتا ہے جو فوت ہوئے اور اس حلقے میں ضمنی الیکشن ہونا ہے، سو یہ بسز کا چورن بیچا جائیگا
اردو
0
0
1
121
Samreen Yousaf
Samreen Yousaf@TwinkleTwi5399·
بے چارہ اتنی جلدی مر گیا 😕
Samreen Yousaf tweet media
اردو
9
3
20
252
منصور مصطفیٰ
منصور مصطفیٰ@mansoorlaughs·
بہترین شوہر وہ ہے جو کبھی اپنی بیوی کو دکھی نا دیکھ سکے اور بہترین بیوی وہ ہے جو کبھی اپنے شوہر کو خوش نا دیکھ سکے۔ 😊🤗
منصور مصطفیٰ tweet media
اردو
32
15
73
5.6K