محمداسد اعوان

37.5K posts

محمداسد اعوان banner
محمداسد اعوان

محمداسد اعوان

@khushabawan

‏‏مسلمان'پاکستانی'پنجابی عظیم خوشحال پرامن پاکستان تعلیم'صحت'انصاف سب کے لیے میرا یہاں مقصد اپنے علاقے خوشاب کے مسائل کو اجاگر کرنا ھے۔ Retweet not endorsement

Katılım Eylül 2010
521 Takip Edilen678 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
محمداسد اعوان
محمداسد اعوان@khushabawan·
مہاڑ لفٹ اریگیشن خوشاب ۲۵۰۰۰ ہزار ایکڑ بارانی زمین سیراب کرنے کے لیے ۹۲ میں شروع ھوا تا حال نامکمل ھے @afzaal_k
محمداسد اعوان tweet media
اردو
3
11
17
0
محمداسد اعوان retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
پنجاب حکومت کا کوئی ایک ایسا منصوبہ بتا دیں جس کی فنڈنگ وفاق نے کی ہو ؟ کوثر کاظمی ۔ نواز شریف کینسر ہاسپٹل جو کہ 53 ارب کا منصوبہ ہے اس کی ساری فنڈنگ وفاق کر رہا ہے ! عمر دراز گوندل کا جواب ۔۔۔
اردو
13
915
3K
44.2K
محمداسد اعوان retweetledi
Ali Imran Abbasi
Ali Imran Abbasi@aliimranabbasi·
راولپنڈی:تھانہ دھمیال کے دروازے پر پولیس کی حراست میں نوجوان کو مخالفین نے قتل کر دیا سی پی اوصاحب قاتل بچ نہ سکیں فوری انصاف کیجے۔
اردو
40
375
969
102.7K
محمداسد اعوان retweetledi
Zahid Gishkori
Zahid Gishkori@ZahidGishkori·
پچھلے سال اس کمپنی کی گاڑیوں کے ریکارڈ 35 ہزار ایکسڈنٹ ہوئے جسمیں 1671 لوگوں کی جانیں گئی، جناب وزیراعظم نے میری @humnews_urdu اسٹوری، میرے ٹویٹ کا نوٹس لیا، تحقیقات ہوئیں، درخواست پر میں نے ساری تفصیلات جمع کروائیں, انکوائری ہوئی، کوئی ایکشن نظر نہیں آیا، صنعت کی وزارت نے کچھ پوچھا نہ انجینئرنگ کونسل نے بس باقی حاصل نکال میں اس گاڑی کی قیمت چوبیس لاکھ سے بڑھ کر 33 لاکھ ہوئی، معیاری حفاظت ابھی بھی نہ ہونے کے برابر ہی ہے @PakPMO @CMShehbaz
Zahid Gishkori tweet media
اردو
54
486
939
78.6K
محمداسد اعوان retweetledi
SUMAIRA RAJA | سمیرا راجہ
Respectfully I want to ask the Prime Minister of Pakistan, Shahbaz Sharif @CMShehbaz At the Faizabad check post, more than a dozen cameras have reportedly been installed by Safe City authorities and according to Islamabad Police orders, vehicles are also being fitted with M-Tags. However, despite all these measures, poor citizens are still forced to stand in long queues in 35-degree heat. It is difficult to understand whether the Safe City cameras are not functioning properly or if this is due to administrative incompetence. Kindly pay attention to this issue.
SUMAIRA RAJA | سمیرا راجہ tweet media
English
19
67
188
43.8K
محمداسد اعوان retweetledi
Tahir Naeem Malik
Tahir Naeem Malik@TahirNaeemMalik·
یکم مئی مزدور ریلی میں وزرا اراکین اسمبلی نے مزدوروں کے حقوق کے لئے بلند و بالا دعوے کئے ۔ پنڈی کے سرکاری ھسپتالوں کے گارڈ نہ صرف تنخواہ سے مححروم ہیں بلکہ مزدور کی کم ازکم اجرت بھی نہیں دی جارھی 25 ھزار ماھانہ تنخواہ مزدور کا استحصال ھے۔ @SenPervaizRd @MaryamNSharif
Tahir Naeem Malik tweet media
اردو
0
11
27
2K
محمداسد اعوان retweetledi
NewsWise
NewsWise@NewsWiseDN·
ملک میں دودھ کی قیمت میں اضافہ، راولپنڈی میں فی لیٹر دودھ کی قیمت بڑھا کر 250روپے کردی گئی، وزیرخوراک کی حکومت کودودھ پر عائدجی ایس ٹی کم کرنےکی تجویز دنیا میں کہیں بھی ڈیری مصنوعات پر 18فیصد جی ایس ٹی نہیں ہے، صرف پاکستان میں اتنا زیادہ ٹیکس لیاجارہا ہے..!! @DSAmin @pda_pk
اردو
1
23
39
3.1K
محمداسد اعوان
چکوال خوشاب سے براستہ پیل، کٹھہ سگھرال سے خوشاب شہر تک حالیہ پننے والی سڑک بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوئی ہے۔ پچھلے ماہ مرمت بھی ہوئی ھے
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad

کلرکہار سے چکوال تک نئی سڑک بنی، چھوٹی سی بارش ہوئی اور ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہوگئی، اب مٹی ڈال کر گڑھے چھپانے کی کوشش جاری ہے۔

اردو
1
2
4
241
محمداسد اعوان retweetledi
Kissan Pakistan
Kissan Pakistan@kissan_pakistan·
ٹریکٹر ،کھاد، بیج اور پیسٹی سائیڈ کی قیمتیں تقریباً ڈبل ہو چکی ہیں لیکن اگر کسی نے کسان مافیا کی گندم 3500 سے اوپر خریدیں تو اس پر پرچہ ہو گا
اردو
3
42
210
5.8K
محمداسد اعوان retweetledi
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
بڑا تجربہ ہے کاروبار کا۔۔۔ خوشاب میں 1951 میں بنی پاک کویت ٹیکسٹائل ملز بند ہو رہی ہے، پہلے مرحلے میں 475 ملازمین فارغ کر دئیے گئے، مئی میں مزید 600 کو بھی فارغ کردیا جائے گا۔
Muhammad Zeeshan Awan tweet media
اردو
4
41
118
2K
محمداسد اعوان retweetledi
Faizullah Khan فیض
Faizullah Khan فیض@FaizullahSwati·
پنجاب حکومت کے چھوٹے چھوٹے فرعون اور خوف سے کانپتی رعایا ۔۔۔۔
Faizullah Khan فیض tweet media
اردو
157
1.7K
3.9K
203.7K
محمداسد اعوان retweetledi
92 News HD Plus
92 News HD Plus@92newschannel·
اس وقت پاکستان کا 25ملین بچہ سکولوں سے باہر ہےکیا ہمیں اس پر توجہ دینی چاہیے،یا فلم انڈسٹری پر،کسانوں کا 30 بلین کا نقصان ہوا،ہمیں کس پر توجہ دینی چاہیے؟ پنجاب اسمبلی میںدھواں دار تقریر
اردو
3
17
31
1.3K
محمداسد اعوان
محمداسد اعوان@khushabawan·
نظام جو بھی لایا جاۓ جب تک رائٹ مین ایٹ دا رائٹ جاب نہیں ہوگا، اور سزا جزا کا کڑا عمل نہیں ہوگا تب تک کچھ سہی نہیں ہونے والا۔ انصاف، تفتیش کرنے والا سب نظام۔۔۔
Sohail Ali Khan@SohailAKhanInfo

In efficient governance, the most important area is prompt disposal of public grievances. Digital advancement has made it easy. Let me quote an example from Saudi Arabia: 25 years ago, it had this system in place. Any resident could submit an application, and there was a complete Track and Trace System that allowed the applicant to remotely connect via a computer and monitor the entire process until final disposal. In Pakistan, the biggest challenge when dealing with government departments is tracking and tracing your application or letter within a particular department. Moreover, the timelines set out in the Secretariat instructions for the disposal of FR (fresh receipt) are not adhered to. The e-governance system is for internal use only and has no public access. A person has to go desk to desk to check the status of their application. Unless R&I (Receipt and Issue) and the entire process have public access through the Track and Trace System, where the applicant can connect and see progress on their application, neither good governance nor the eradication of corruption can be ensured. Moreover, it is also important for public welfare and transparency.

اردو
0
0
0
1
محمداسد اعوان retweetledi
Adil Tanoli
Adil Tanoli@adiltanoli99·
مانسہرہ غیر قانونی لکڑی پر چھاپے کے دوران ٹمبر مافیا نے DFO سمیت پوری رینج کے افسران کو یرغمال بنا تشدد کا نشانہ بنایا سرکاری اسلحہ بھی چھین لیا گیا محکمہ جنگلات کے افسران و اہلکار زخمی کوئی ملزم گرفتاری نہ ہونا ٹمبر مافیا قانون حکومت سے زیادہ طاقت ور ثابت ہوا@SohailAfridiISF
Adil Tanoli tweet mediaAdil Tanoli tweet media
اردو
5
60
144
18.3K
محمداسد اعوان
محمداسد اعوان@khushabawan·
@iqra_shehzad @iqrarulhassan گالی اور تضحیک کو آپ صرف ایک جماعت، گروہ یا علاقے سے نہیں جوڑ دیتے۔ یہ ایسا ہی جیسے کوئی اگر کہے کہ پاکستانی بہت گالی دیتے ہیں- ہونگے کچھ لیکن بالعموم سب کو شامل نہیں کرنا چاہیے۔ غلط غلط ہوتا ھے چاہے جو کرے۔
اردو
0
0
0
10
Iqra Haris
Iqra Haris@iqra_shehzad·
@iqrarulhassan its now deep rooted in our social life.pass comment to anyone u wont like publically,troll his or her personal family,even harass on roads .we even saw this trend was seen at the sacred soil of madina also .n sadly Pti nourish such social decline
English
3
2
3
230
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
رائے ثاقب کھرل کے حکم پر ٹوئیٹ ڈیلیٹ کر دی ہے، الفاظ نامناسب تھے، لیکن اس شر میں سے یہ خیر برآمد ہوئی کہ موصوف کا مزید اصلی چہرہ سامنے آ رہا ہے۔۔۔ اُن کی ویڈیوز اور ٹوئیٹس دیکھیں اور مزے لیں، ڈالر آنے سے میرے بھائی کی کچھ مدد بھی ہو جائے گی۔
اردو
233
186
969
144.3K
محمداسد اعوان retweetledi
Mohammad Kamran Khan
Mohammad Kamran Khan@Kamran0175·
جسٹس محسن اختر کیانی لاہور ہائیکورٹ میں 12 ویں نمبر پر ہونگے۔ وہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سینئر ترین جج تھے۔ جسٹس بابر ستار پشاور ہائیکورٹ میں چھٹے نمبر پر ہونگے وہ اسلام آباد میں تیسرے نمبر پر تھے جسٹس ثمن رفعت سندھ میں 16 ویں نمبر پر ہونگی۔ وہ اسلام آباد میں چھٹے نمبر پر تھیں
اردو
3
121
575
14.4K
محمداسد اعوان retweetledi
NewsWise
NewsWise@NewsWiseDN·
اسلام آباد ہائیکورٹ سے خط لکھنے والے ججز، جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار اور جسٹس ثمن کا تبادلہ کردیا گیا چھبیسویں اور 27ویں ترمیم کا مقصد ہی یہی تھا کہ عدلیہ کی آزادی کو مکمل طور پر reverse کردیا جائے..!! @AsadRahim
اردو
1
9
22
1.7K
محمداسد اعوان retweetledi
Hasnaat Malik
Hasnaat Malik@HasnaatMalik·
پھر ان ججز کی ٹرانسفر کے حوالے سے اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن پر فاروق نائیک نے دستخط کیوں کیے؟ ۔ جوڈیشل کمیشن میں بار کے نمائندے احسن بھون نے ریکوزیشن پر دستخط سے انکار کیا تھا اور بعد میں ان دو ججز کی ٹرانسفر روکنے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ سب کو پتہ ھے ان ججز کی ٹرانسفر کون چاہتا تھا ۔ حکومت صرف تین ججز کی ٹرانسفر میں دلچسپی رکھتی تھی جو کروالی گئی ھے ۔
Hussain Ahmed Ch@HussainAhmedCh8

پیپلز پارٹی کا دباو. دو ججوں( جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس خادم حسین سومرو) کا تبادلہ فی الحال روکا گیا. صدر زرداری کی وطن واپسی پر یہ معاملہ دوبارہ اٹھایا جایے گا، انصار عباسی

اردو
8
100
463
45.1K
محمداسد اعوان retweetledi
Shafqat Ali
Shafqat Ali@ShafqatQureshi_·
چیئرمین FBR نے اسٹینڈنگ کمیٹی میں کہا مجھےٹیکس لینے سے روکا جا رہا ہے مزید روکاتو میں نام لوں گاایگریکلچر ٹیکس پر 3 سال سے لڈّو کھیل رہے ہیں کیوں نہیں لیا،دسمبر میں انکم ٹیکس کیلئے پراپرٹی پرائس کو بڑھایا تو چند پراپرٹی ٹائیکون کو وہ کانٹا چبھاایک ہفتے میں نوٹیفکیشن واپس ہوگیا۔۔ سینئر صحافی مہتاب حیدر
اردو
1
67
232
12.9K
محمداسد اعوان
محمداسد اعوان@khushabawan·
ایک شخص کی اگر چھ کھیوٹ میں ایک ہی موضع میں جگہ ہو تو کیا اسے ایک ہی گرین سرٹیفیکیٹ لینا ہوگا۔ اور اسکے چارجز کیا ہونگے اور اپلائی کرنے کے کتنے دنوں بعد ملے گا۔ کیا فرد بیع بھی ختم کر دیا جاے گا۔ وراثت کے لیے بھی گرین سرٹیفیکیٹ چاہیے ہوگا۔
Punjab Land Records Authority - PLRA@PLRA_Official

🚨 ساہیوال میں اب "فرد" کا دور ختم! 🚨 ضلع ساہیوال کی علاقائی حدود میں پنجاب لینڈ ریونیو رولز 1968 کے رول 36-A کے تحت ریکارڈ آف رائٹس (فرد) کے اجراء کو یکم مئی 2026 سے معطل (Suspend) کر دیا گیا ہے۔ اس تاریخ کے بعد صرف گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ ہی واحد قانونی اور مستند دستاویز

اردو
0
0
0
9
محمداسد اعوان retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
ادھر مریم نواز نے صحت کا شعبہ برباد کر دیا۔کل ایک عزیز خاتون جو ریگولر اپنے والد کی فری دوائی پی آئی سی لاہور سے لیتی تھیں، نے بتایا کہ ان کی دوائیاں بند کرا دیں کہ گھر میں پہنچائیں گے، پھر آٹھ مہینے انتظار کے بعد ضروری دوائی کے بغیر مریم نواز کی تصویر والا ڈبہ پہنچا دیا گیا۔
AMJAD KHAN@iAmjadKhann

اپنے والد کی پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے سرجری کرائی جس کا خرچہ تقریباً 4 لاکھ روپے ہے لیکن صحت کارڈ کے ذریعے بالکل مفت سرجری ہوئی میں اور میرے والد انتہائی مطمئن لوٹے ہسپتال سے پی آئی سی تحریک انصاف کا بہت بڑا کارنامہ ہے ! سینیئر صحافی محمد فہیم

اردو
58
706
1.9K
30.9K