@mfayyazraja اگر کوئی یہ ٹوئیٹ پڑھنے کے بعد بھی عمران خان کے جانے پر خوشیاں منا رہا ہے تو دونوں ہاتھوں سے اپنے منہ پہ کالَک مَل لے کیونکہ جس کے ہونے سے دُشمن لرزتا تھا اُس کےجانے پہ خوش ہو تو تمہارا دُشمن کیوں نہ خوش ہو 👇👇💕مجاھدِ ختمِ نبوت ﷺ عمران خان 💕👇
ہر ممبر قومی اسمبلی کی اسمبلی سیٹ پہ اس کا تقسیمی نمبرہوتا ہے۔ وزیراعظم @ImranKhanPTI کی وزیراعظم کی سیٹ پہ موجود یہ تقسیمی نمبر ساتھ لے آیا ہوں۔ وہاں نہیں چھوڑا۔ اس کو اپنے پاس محفوظ کرلیا ہے اور جب خان صاحب دوبارہ وزیراعظم بنیں گے تو اپنے ہاتھ سے یہ دوبارہ لگاؤنگا انشاءاللّٰہ۔
چلو جی عدالت بھی جیت گٸی اور فوج بھی سرخرو ہوٸی۔۔
پاکستان زندہ باد
پاکستانی فوج پاٸندہ باد
ناں کسی کو برا کہا ناں کسی سے ڈیمانڈکی۔چلو اب بھان متی کا کنبہ مبارک پاکستانیو
@NaeemRa13711484@GullZohra پاکستان کی عوام باہر نکلے اس سے پہلے #سپریم_کورٹ کا کوئی فیصلہ آئے عوام اپنا فیصلہ پورے پاکستان کی گلی کوچوں میں سنا دو کہ #امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور
ایک ٹولہ جھوٹا ملک میں سول ملٹری جنگ کی باقاعدہ سازش کررہا ہے جھوٹی خبریں چلارہا ہے انکو کون جھوٹ فیڈ کررہا ہے کوئی ہے پوچھنے والا ایک طرف آف ایئر اور دوسری طرف کھُلی چھُٹی ملک میں آگ لگانے کا بیانیا پھیلانے والے کس کے فیورٹ ہیں