عمران خان کا دعویٰ ہے کہ انکے دور حکومت میں کرپشن کا کوئی بڑا سکینڈل سامنے نہیں آیا، کیا آپ خان صاحب کی اس رائے سے اتفاق کرتے ہیں کہ انکا دور حکومت کرپشن سے پاک تھا؟ #CapitalTalk
شاہزیب خانزادہ وہ واحد صحافی ہے کہ جس نے جنرل عاصم سلیم باجوہ کا انٹرویو لیتے ہوئے ایسے لی تھی کہ جنرل صاحب لائن کاٹ کر دوڑ گئے تھے جبکہ اس وقت تمام گوگی یاوے تلواریں نکال کر پاپا جونز کی حمایت میں جنگِ پلاسی لڑ کررہے تھے
انی دیو اپ شاہزیب کی چوں کے برابر بھی نہیں ہیں
میں کسی ایسے نیازی کی اولاد نہیں ہوں جو عین لڑائی وقت میدان سے دوڑ جائے ، میں ایک خانزادہ کا تخم ہوں میدان میں کھڑا ہوں اپ عدالت جائیں اقوام متحدہ میں جائیں جہاں چاہیں وہاں جائیں
میں ہر فورم پر آپکو میدان میں وشکار کھڑا نظر آؤں گا
شاہزیب خانزادہ
لبرٹی چوک کے حالات دیکھ کر مجھے عمران خان پر ترس آ رہا ہے، بیچارہ کیسے 200 لوگوں کے ساتھ لانگ مارچ کا آغاز کرے گا۔۔۔ بہتر ہے عزت بچا کر بنی گالا بھاگ جائے