H.A retweetledi
H.A
57.7K posts

H.A retweetledi

سب دوستوں سے درخواست ہے توقیر بھائی @HumTum_Official کو فالو کرلیں۔ یہ دوست بھی ہیں اور بڑے بھائی بھی۔
فالو کریں اور چٹ پٹی ٹوئیٹس اور گپ شپ انجوائے کریں 🤗
شیتی نال کرو فالو 😡

اردو
H.A retweetledi
H.A retweetledi
H.A retweetledi

بے شک تمہیں رب نے بے تحاشا وسائل سے نوازا ہے لیکن ہر اناج کے دانے اور پانی کے گھونٹ کا حساب لیا جائے گا تم سے جو تم ضائع کرتے ہو۔
خدارا رزق کو ضائع مت کرو۔ تمہارے ضائع کئے ہوئے رزق جانے کتنے غریبوں کا پیٹ بھر سکتا ہے۔
رات کو جو سالن بچتا ہے اسے دوسروں میں بانٹنے کا حوصلہ پیدا کرو۔ دو دن فریج میں رکھ کر پھینکنے سے بہتر ہے یہ۔ ریسٹورنٹس میں کھانا کھاتے ہو تو بچا ہوا سالن دو روٹیوں کے ساتھ پیک کروا لیا کرو۔ اور راستے کسی غریب کو دے دیا کرو۔
اس سے دو چیزیں ہوں گی۔ ایک تو زرق ضائع نہیں ہوگا۔ اور دوسرا کسی غریب کو پیٹ بھر کر کھانا بھی نصیب ہوجائے گا۔
اردو

@mansoorlaughs Exactly.
Aisa he hai.
Agar koi pay nahin kar sakta to donation main se ho jata hai. Or kisi ko khaber bhi nahin hoti k kis ne pay kiya.
हिन्दी

یہ ہے میرا دبئی۔
میرا ایک دوست ہے۔ اس کا بچہ اجمان میں پیدا ہوا۔ طبیعت میں کچھ گڑبڑی ہوئی۔ دبئی کے ایک بہترین ہستپال میں لے آیا جو اس کی حیثیت سے بہت اوپر تھا۔
ڈاکٹرز نے کہا آپ کے پاس پیسے ہیں یا نہیں۔ ہمیں اس سے کوئی سروکار نہیں۔ یہ آپ جانیں یا ہسپتال کی انتظامیہ جانے۔ ہم اس بچے کو تب تک ڈسچارج نہیں کریں گے جب تک بچہ بالکل ٹھیک نہیں ہوجاتا۔
یہاں تھرڈ ورلڈ کنٹری ہوتی کوئی تو ہسپتال والے پہلے پیسے رکھوائیں گے پھر علاج شروع کریں گے۔
انسانیت کیا ہے۔ انسان کی زندگی کی قدر کیا ہے وہ کوئی امارات سے سیکھے۔ باقی بھونکنے والے بھونکتے رہیں۔ ہمیں فرق نہیں پڑتا۔
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)@s0nhri_sn0w
یہ ہوتی ہے ریاست ماں کے جیسی ایک آدمی کو اچانک دل کا دورہ پڑا لمحوں کے اندر امدادی کارکنوں نے جدید CPR مشین استعمال کرتے ہوئے اسے دوبارہ زندگی دی
اردو
H.A retweetledi
H.A retweetledi
H.A retweetledi

خان صاحب کے نام پہ فالورز لے کے ٹاؤٹ بننے والے اس اکاؤنٹ کو ان فالو اور بلاک کریں
@raftardotcom
@mansoorlaughs

اردو
H.A retweetledi

@Hidepro18plus @mansoorlaughs Hide bhai apko kehna chahiey k main Pakistan he hun paisey wapis nahin karun ga
Indonesia

یہ دبئی والوں کو ہو کیا گیا ہے 🤔
اِدھر شیخوں نے پاکستان سے اپنے پیسے واپس مانگ لیے
اُدھر دبئی والے منصور @mansoorlaughs
نے اپنے پیسے بھی مجھ سے مانگ لیے😏
مگر ایک بات یاد رکھنا منصورے
میں پاکستان نہیں ہوں جو شرافت سے پیسے واپس کر دوں گا
ہن لگے ای لگے توانوں ایرانی مزائل🤲
اردو
H.A retweetledi

کرتے جائیں ایسے تمام لوگوں کو انفالو جو خان صاحب کے خلاف منفی اور من گھڑت پراپیگنڈا کریں
Abdulmajeed Durrani™@ab_majeed777
اردو
H.A retweetledi
H.A retweetledi
H.A retweetledi
H.A retweetledi
H.A retweetledi
H.A retweetledi
H.A retweetledi

علیمہ خان کی جانب سے پہلی مرتبہ واضح کال: اگلے منگل تمام PTI عہدیداران اڈیالہ پہنچیں۔
یاد رہے، صرف عہدیداران کی تعداد ہی تقریباً 25 ہزار ہے—اب اصل امتحان شروع ہوگا، اور پتہ چل جائے گا کون کھڑا رہتا ہے۔
@Aleema_KhanPK

اردو
H.A retweetledi












