Altaf Bajwa

782 posts

Altaf Bajwa banner
Altaf Bajwa

Altaf Bajwa

@HAB525

ہماری ریڈ لاٸن کوٸی سیاسی شخصیت نہیں بلکہ حضورصلى الله عليه واله وسلم کی ذات اقدس ہے

Gujranwala, Pakistan Katılım Ocak 2024
478 Takip Edilen323 Takipçiler
Altaf Bajwa
Altaf Bajwa@HAB525·
دو چیزیں انسان کی شخصیت کی عکاسی کرتی ہے ، ایک انسان کا صبر جب اُس کے پاس کچھ نہ ہو *اور دوسرا انسان کا برتاؤ جب اُس کے پاس سب کچھ ہو #نواٸےسحر
اردو
0
0
0
8
Altaf Bajwa retweetledi
𝐌𝐮𝐡𝐢𝐛🇵🇰
غزہ میں اسرائیل کی بمباری سے شہید ہونے والے 200 سے زائد صحافیوں کے لیے پوری دنیا کے صحافی احتجاج کر رہے ہیں سوائے پاکستان کے صحافیوں کے پاکستان میں شاید کوئی صحافی ہے ہی نہیں یہاں مختلف پارٹیوں کے پالتو ہیں جو صحافت کا لبادہ اوڑھے نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر قوم کو گمراہ کر رہے
اردو
1
45
99
1.6K
Altaf Bajwa retweetledi
Saddam Bukhari
Saddam Bukhari@bukhariview80·
تحریک لبیک پاکستان کے زیرِ اہتمام لبیک یا اقصٰی ملین مارچ یکم مئی بروز جمعرات صبح 10 بجے بمقام فیض آباد راولپنڈی تا امریکن ایمبیسی اسلام آباد زیر قیادت» سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی و مرکزی اراکین شوریٰ
اردو
0
60
185
1.9K
Altaf Bajwa retweetledi
Barrister Usman khizar Mangat
جرنل عاصم منیر کی امیریکن اسٹیبلشمنٹ سے ملاقاتیں اور PTI کی ایک سال کی کمپین کی صورتحال ! 👇🏻 youtu.be/6BeK3SIlh6U
YouTube video
YouTube
اردو
0
7
53
1.4K
Altaf Bajwa retweetledi
Jo guzri hy wo kis kis ko sunain ya Rasool Allah
*امیر تحریک لبیک کے خطاب کے دوران پنڈال کا ایک منظر* *ہم یہاں (عرس پر اس لیئے آے ہیں کہ مرد غازی نے حضور نبی کریم ﷺ کی عزت پر اڈیالہ جیل کے اندر جو سانسیں لی ہیں ان سانسوں کا تھوڑا سا حصّہ ہمیں بھی مل جاے* *امیر تحریک لبیک حافظ سعد حسین رضوی* #ممتازکےوارث_لبیک_والے #ملنگ_قبیلہ
اردو
0
3
5
83
Altaf Bajwa retweetledi
Muhammad waqas janjua
Muhammad waqas janjua@waqasjanjuaraja·
تحریک لبیک پاکستان ضلع راولپنڈی کی قیادت عبد القیوم رضوی جس نے حافظ سعد حسین رضوی کی تصویر اسٹیڈیم میں لہرائی زمانت کروانے کچہری میں موجود
اردو
3
18
102
1.2K
Altaf Bajwa retweetledi
Sajjad Ahmad Saifi
Sajjad Ahmad Saifi@ADGS_TLP·
راولپنڈی اسٹیڈیم میں اگر کسی نے یہود و نصاریٰ کے سہولتکار نواز شریف یا مریم نواز کی تصویر اٹھائی ہوتی تو یقیناً پٹواری اس کو ہیرو بنا دیتے لیکن چونکہ تصویر مرد مومن کی تھی جو سہولتکاروں کے دلوں پر گراں گزری اس لئے عبدالقیوم پر FIR کر دی ہے. جلد ضمانت پر رہا ہو جائیں گے.
Sajjad Ahmad Saifi tweet media
اردو
32
67
199
5.6K