Hekmat wazir حکمت وزیر

39.8K posts

Hekmat wazir حکمت وزیر banner
Hekmat wazir حکمت وزیر

Hekmat wazir حکمت وزیر

@HEKMATULLAHKH16

𝘾𝘼 𝙎𝙩𝙪𝙙𝙚𝙣𝙩 follow 👉 @HEKMATULLAHKH16

Peshawar, Pakistan Katılım Eylül 2021
7.3K Takip Edilen6.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Hekmat wazir حکمت وزیر
Hekmat wazir حکمت وزیر@HEKMATULLAHKH16·
ثناء یوسف اس ویڈیو میں کہتی ہے کہ انڈیا والوں پانی کھول دو ، ہم جنگ نہیں آمن چاہتے ہیں ۔ آمن پسند۔۔۔ #justiceforSanaYousaf #Sana
اردو
17
157
1.6K
219.8K
Hania_pathani
Hania_pathani@Hania_pathani·
الودا الودا ماہ رمضان 2026 یا اللہ جتنے بھی عبادتیں کی ہے تو اس کو اپنے بارگاہ میں قبول فرما۔ اور ہمارے سارے گناہ معاف فرما 🥺
اردو
2
0
9
24
Hekmat wazir حکمت وزیر retweetledi
Hameed Khan ik
Hameed Khan ik@HameedKhan82802·
میں افسوس سے کہتا ہوں کہ میرے لیے یہ سب سے تکلیف دہ عید ہے.!! عمران خان۔!😥
اردو
0
11
20
120
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
عید سے دو دن پہلے ہمارے سابقہ ایم پی اے ارسلان تاج گھمن کے بھائی کو کراچی سے ان کے گھر سے زبردستی اٹھا لیا گیا ان کے ملازمین کو بھی لے ساتھ لے گئے جبکہ گھر کی خواتین اور بچوں کو ٹارچر کر کے خواتین کے موبائل فونز بھی اٹھا کر لے گئے، مطالبہ یہ ہے کہ ارسلان تاج اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بند کر دے، یہ بلیک میلنگ ہے کہ آپ کسی کے بھائی کو سوشل میڈیا استعمال کرنے پر اس کے گھر سے اٹھاؤ اور گھر کی عورتوں کے و بچوں کو ٹارچر کر کے موبائل فونز بھی ساتھ لے جاؤ۔ #ذہنی_مریض_نامنظور #FascismUnderAsimLaw
اردو
5
412
1.2K
10.4K
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
پیارے پاکستانیو میں نے پہلے بھی کہا تھا کافی دن سے میرے اکاؤنٹ کے اوپر وائلیشن ارہی ہے بار بار میرا اکاؤنٹ بھی لاک ہوتا ہے تو ابھی میرا بلو ٹیک انہوں نے کھینچ لیا ہے برائے مہربانی میرے اکاؤنٹ کو زیادہ سے زیادہ فالو کریں اور شیئر کریں اگر میری اواز بند ہونے مت دیں🙏
اردو
120
383
1.2K
8.7K
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
خوشی یہ نہیں کہ اپ اپنے لیے جئیں خوشی یہ ہے جو کہ دوسروں کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے کی کوشش کریں ۔۔۔مجھے نہیں معلوم میں اس میں کامیاب ہوئی کہ نہ ہوئی لیکن میں نے کوشش ضرور کی #مسکراہٹ
اردو
50
224
964
6.4K
Hekmat wazir حکمت وزیر
Hekmat wazir حکمت وزیر@HEKMATULLAHKH16·
@AvengerBoy17664 یہ پوسٹ مولویوں کی U-turn سے پہلے کی تھی ، اب بھی بنوں ، وزیر ستان لکی مروت اور پشاور کے کچھ علاقے میں عید ہے ۔۔ جہاں پر مولوی نے U-Turn لی ہے وہاں پر مقامی لوگوں کا کہنا کہ ہماری عید ہے کیونکہ یہ ڈانڈے کیوجہ سے دوبارا روزہ رکھتاہے ☺️
اردو
0
0
0
8
Hekmat wazir حکمت وزیر
Hekmat wazir حکمت وزیر@HEKMATULLAHKH16·
خیبرپختونخوا میں پشاور کے علاؤ پورے KP میں کل جمعے کو عید منائی جائے گی ایک وقت تھا ، پنجاب اور KP میں عمران خان کی حکومت تھی ، شہباز شریف صرف 26 کلومیٹر اسلام آباد میں بند تھا 😂 #EIDDay
اردو
0
0
1
44
Hekmat wazir حکمت وزیر
Hekmat wazir حکمت وزیر@HEKMATULLAHKH16·
@_IrfanSaleemPTI بھائی آپ بھی اپنے علاقے کا حل بتاؤ ، کہی دوبارا روزہ تو نہیں ہوا کیونکہ آپ کے علاقے میں بھی عید کا علان ہوچکا تھا ؟
اردو
0
0
0
90
Irfan Saleem
Irfan Saleem@_IrfanSaleemPTI·
عسکری سیمنٹ اور عسکری ہاؤسنگ سوسائٹی کہ بعد پیش خدمت ہے عسکری روزہ۔ کون لوگ ہو تسی
اردو
16
27
266
5K
Hekmat wazir حکمت وزیر
Hekmat wazir حکمت وزیر@HEKMATULLAHKH16·
اس میں ایک اعتکاف والا بھائی نئی (hear dresser) کے دکان بھی پہنچ گیا تھا ، علاقے کے لوگوں نے واپس لے کے آیا 😂
اردو
0
0
0
55
Sheraz Ahmad Sherazi
Sheraz Ahmad Sherazi@Sherazi_Silmian·
آپ کہاں کہاں عید منا رہے ہیں ؟؟؟
اردو
17
0
17
1.9K
Talat Kashif
Talat Kashif@TalatkViews·
پاکستان میں رہنے والے میرے پیارے دوستوں تم لوگ عید ہفتہ کو مناو گے یا جمعہ کو؟؟؟؟؟
اردو
14
2
21
1.3K
Hekmat wazir حکمت وزیر
Hekmat wazir حکمت وزیر@HEKMATULLAHKH16·
@HameedKhan82802 بھائی جن سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا لیڈرشپ سے کوئی ڈائریکٹ رابطے ، تعلقات نہیں ہیں وہ تو آواز اٹھا رہے ہیں البتہ جن کی پہنچ بہت اوپر ہے وہ مجبور ہیں، عید کے بعد دیکھتے ہیں اب رمضان میں ہمیں تنگ نہ کر
اردو
1
0
0
17
Hameed Khan ik
Hameed Khan ik@HameedKhan82802·
میرا سوشل میڈیا سے سوال ہے۔!! اپ لوگ کیو خان صاحب کے صحت پر خاموش ہوں۔؟؟؟ جواب چاہیے۔!!
اردو
5
5
19
550
Hekmat wazir حکمت وزیر
Hekmat wazir حکمت وزیر@HEKMATULLAHKH16·
میں زندہ ہو ، نتن یاہو نے لائیو کانفرنس میں کہا 😂😂😂 اوئے سوشل میڈیا والوں باز آجائیں
اردو
0
0
1
70