Talat Kashif
16.3K posts

Talat Kashif
@TalatkViews
Influencer || Multimedia Writer || Blogger || Journalist ||Traveler || https://t.co/JpyVCfFhUt ||https://t.co/hm2VjBQb5S
Niagara Falls, Ontario Katılım Şubat 2021
1.9K Takip Edilen60.2K Takipçiler
Talat Kashif retweetledi
Talat Kashif retweetledi

اللہ تعالیٰ نے گلگت بلتستان کو صرف برف پوش پہاڑوں، شفاف دریاؤں، گلیشیئرز اور دلکش مناظر سے ہی نہیں نوازا، بلکہ بے شمار قیمتی درختوں اور قدرتی نعمتوں سے بھی مالا مال کیا ہے۔
ہم پہلے بھی آپ کو یہاں کے مختلف درختوں اور پودوں سے روشناس کرا چکے ہیں۔ آج اس ویڈیو میں دیکھیے کہ اخروٹ کے درخت کیسے ہوتے ہیں اور ان پر تازہ اخروٹ کس خوبصورتی سے لگتے ہیں۔ قدرت کے اس حسین تحفے سے لطف اٹھائیں اور گلگت بلتستان کی خوبصورتی کو دنیا تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔ 🌰
اردو
Talat Kashif retweetledi

🌏 حج نے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی پوری زندگی بدل ڈالی کراچی میں 5 سٹار ہوٹل کیلئے الگ کیا ہوا پانچ کنال زمین مسجد کے نام وقف کردیا رپورٹ کےمطابق حج سے واپسی کے بعد وسیم اکرم نے اپنی پانچ کنال زمین مسجد اور مدرسے کیلئے وقف کردیا گزشتہ روز اسی زمین پر ایک عالی شان مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا اس موقع پر پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر انضمام الحق سعید انور محمد یوسف اور مشہور عالم دین مولانا طارق جمیل موجود تھے اس موقع پر وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ اس جگہ پر حج سے پہلے میرا ارادہ تھا ایک 5 سٹار ہوٹل بنانے کا لیکن حج نے میرا اردہ بدل لیا اور اسکی وجہ سعید انور بھی ہے میرے دل میں اللہ تعالیٰ نے یہ خواہش ڈال دی کہ میں ایک عالی شان جامع مسجد کی تعمیر کروں گا اور ساتھ میں ایک مدرسہ بھی بناوں تاکہ یہ میرے والدین کیلئے بخشش کا زریعہ بن جائے اس مسجد کیلئے میں نے پانچ کروڑ روپے الگ کرلی ہے اور جتنا بھی اس پرخرچہ آئے گاوہ میں ادا کروں گا اس مسجد کی ڈائزان ترکی میں بننے والی مساجد کی طرز پر ہوگا جس میں نمازیوں کیلئے تمام سہولتیں میسر ہوگی میں کچھ نہیں ہوں یہ اللہ تعالیٰ کاکرم اور سعید انور کی محنت ہے جس نے مجھے اس راستے کی طرف کھنچ لایا جہاں صرف سکون ہے۔

اردو
Talat Kashif retweetledi
Talat Kashif retweetledi

خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام ضلع کی تحصیل الائی تحصیل میں چھپی ہوئی ایک ایسی وادی موجود ہے جسے دیکھ کر انسان حیران رہ جاتا ہے… یہ ہے چوڑ ویلی۔
ایک ایسی جنت جو ابھی تک دنیا کی نظروں سے کافی حد تک اوجھل ہے۔
یہ وادی تقریباً پچاس کلومیٹر طویل ہے۔ ہر طرف سرسبز میدان، گھنے جنگلات اور بلند و بالا پہاڑ اس کا حسن بڑھاتے ہیں۔ فضا میں ایک عجیب سا سکون ہے، جیسے قدرت خود یہاں خاموشی سے اپنی خوبصورتی دکھا رہی ہو۔
اور ایک اہم بات… الائی اب صرف ایک تحصیل نہیں رہی۔ جنوری 2023 میں اسے باقاعدہ ضلع کا درجہ دے دیا گیا۔ یعنی اب یہ خود ایک مکمل ضلع ہے، جو پہلے ضلع بٹگرام کا حصہ ہوا کرتا تھا۔
یہ جگہ کوہستان کے اندر نہیں بلکہ اس کے بالکل قریب واقع ہے۔ اصل میں یہ مقام ضلع بٹگرام کی الائی وادی میں آتا ہے، جہاں چوڑ ویلی موجود ہے۔ یہی ایک خاموش اور کم جانی پہچانی وادی ہے جو اپنے قدرتی حسن کی وجہ سے خاص اہمیت رکھتی ہے۔
یہاں ایک طرف سے چوڑ ویلی کی مقامی ندی بہتی ہے اور دوسری طرف سے لیڈی نالہ آتا ہے۔ یہ دونوں ندیان وادی کے نچلے حصے میں آ کر آپس میں ملتی ہیں اور ایک خوبصورت منظر پیدا کرتی ہیں۔
جغرافیائی طور پر یہ جگہ الائی اور کوہستان کے بارڈر کے قریب ہے۔ یعنی یوں سمجھ لیں کہ یہ مقام کوہستان کے پہاڑوں کے بالکل کنارے پر ہے مگر انتظامی طور پر الائی وادی کی حدود میں شامل ہے۔ مختصر یہ کہ یہ سنگم الائی وادی بٹگرام میں ہے جو کوہستان کے ساتھ جڑی ہوئی ایک خوبصورت اور پوشیدہ جگہ ہے۔
چوڑ ویلی کی سب سے خاص بات اس کے شاندار آبشار ہیں۔ یہاں درجنوں آبشار بہتے ہیں جن میں سے کئی کے نام بھی نہیں رکھے گئے۔ لیکن سگال آبشار اپنی بلندی کی وجہ سے خاص پہچان رکھتا ہے، جو تقریباً ایک ہزار فٹ اونچائی سے گرتا ہے۔ اسی طرح چمبر آبشار بھی اپنی خوبصورتی سے دیکھنے والوں کو مسحور کر دیتا ہے۔
اس وادی کے گرد بلند چوٹیاں کھڑی ہیں جیسے قدرت کے محافظ ہوں۔ ان میں سکئی سر، بریج گلی سر، چمبر سر اور سگال سر شامل ہیں۔ یہ بلند پہاڑ اس وادی کو ایک منفرد شان دیتے ہیں۔
یہاں تک پہنچنا آسان نہیں۔ مختلف بلند دروں سے گزر کر اس وادی میں داخل ہونا پڑتا ہے، جیسے اجڑی گلی جو تقریباً دس ہزار چھ سو فٹ کی بلندی پر ہے، اور مومن گلی جو گیارہ ہزار فٹ کے قریب ہے۔ یہی مشکل راستے اس جگہ کو اب تک محفوظ اور قدرتی حالت میں رکھے ہوئے ہیں۔
کہا جاتا ہے کہ اس وادی کا ابھی صرف آدھا حصہ ہی دریافت ہوا ہے۔ باقی علاقہ آج بھی ایک راز ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ جگہ ایڈونچر کے شوقین افراد کے لیے کسی خزانے سے کم نہیں۔ ٹریکنگ، کیمپنگ اور فطرت کے قریب وقت گزارنے کے لیے یہ ایک بہترین مقام بن سکتی ہے۔
اگر آپ واقعی پاکستان کی اصل خوبصورتی دیکھنا چاہتے ہیں، شور سے دور، ہجوم سے الگ… تو چور ویلی آپ کو ایک نیا احساس دے گی۔
یہ وہ جگہ ہے جہاں انسان صرف منظر نہیں دیکھتا… بلکہ خود کو محسوس کرتا ہے۔
Composed by Life Goes On

اردو
Talat Kashif retweetledi
Talat Kashif retweetledi

ریپ کیس کے مرکزی مجرم فیصل ممتاز راٹھور کو پاکستان آرمی نے آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنا دیا۔
🔥 یہ 2013 کا دلخراش واقعہ ھے جب فیصل ممتاز راٹھور نے مظفر آباد کے پی سی ہوٹل میں ایک 24 سالہ طالبہ (راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والی ماسٹرز کی طالبہ) کو نوکری کے انٹرویو کے بہانے بلایا اور اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر اسے گینگ ریپ کا نشانہ بنایا تھا
اور جب اس لڑکی نے اپنے والدین کو بتایا تو والدین نے "عزت بچانے" کے لیے اپنی ہی بیٹی کو زہر دے کر مار دیا۔
فیصل ممتاز راٹھور کو اس کیس کا مرکزی ملزم قرار دیا گیا جبکہ گینگ ریپ میں فیصل خان اور فہد خان (اس وقت کے صدر یعقوب خان کے بیٹے) شریک جرم تھے
دھونس اور دھمکی سے ریپ کیس دبا دیا گیا تھا۔ ثبوت غائب ہو گئے، اور کسی کو کوئی شفاف تفتیش یا سزا نہیں ہوئی۔
یہ جنسی درندہ پاکستان آرمی کا منظور نظر ھے۔
@PMofAJK

اردو
Talat Kashif retweetledi

Talat Kashif retweetledi
Talat Kashif retweetledi

Talat Kashif retweetledi

میں اگست 2025 سے سخت زہنی کرب میں مبتلا ہوں
تحریر اسرار احمد راجپوت
کرائم/کورٹ/تحقیقاتی صحافی
ویسے تو میڈیا کی دنیا میں کرائم رپورٹر کی لائف بہت مشکل ہوتی مگر پاکستان میں تو زندگی کسی عذاب سے کم نہیں۔ آپ جب جب مافیاز، ملک دشمن عناصر، محب وطن کا راگ الاپنے والے و اصل میں کرمنلز و منی لانڈرنگ ریکٹس خلاف قلم اٹھائیں گے تو یہ سب یک جاں ہوکر آپکو اس دنیا سے اٹھانے کی ترکیبیں بنانا شروع کردیں گے۔
یہی کچھ میرا ساتھ ہوا جب میں نے پاکستان کے سب سے بڑے منی لانڈرنگ ریکٹ کے سرغناؤں بشمول قیصر ملی، کاکا ملی اور منیب ملی جیسی کالی بھڑوں کے سیاہ کارناموں کو اپنے قلم سے دنیا سامنے ایکسپوز کیا
میرا بڑا قصور “منی لانڈرنگ ریکٹ کے سرغنہ قیصر ملی کے بیٹے منیب ملی کا ملک پاکستان کی “باعزت شخصیت ملک بوستان کے بھائی ملک تصور سے “داماد” کا رشتہ میڈیا میں شائع کرنا تھا جس بعد خود کو کبھی آئی ایس آئی تو کبھی ایف آئی اے کا افسر ظاہر کرنے والا یہ جعل ساز No Called ID والا میری جان کا دشمن بن گیا
اس شخص نے اگست 2025 سے مجھے دھمکیاں دینا شروع کر رکھی ہیں
کبھی کہتا ملک ریاض خلاف نہ لکھو تو کبھی کہتا ملک تصور و ملک بوستان کا نام کیوں لیا
کبھی کہتا کاکا بے گناہ ہے تو کبھی کہتا میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سپیشل ٹاسک فورس سے ہوں اور مجھے تمھیں تمھاری فیملی سمیت ختم کرنے کا ٹاسک ملا ہے
میں نے بطور کرائم رپورٹر ان اٹھارہ سالوں میں موت کو بہت قریب سے دیکھا مگر خوفزدہ نہ ہوا مگر اس گھٹیا و گیڈر نما دشمن کی وجہ سے زہنی کوفت ہورہی
بطور ثبوت اس کے چند سکرین شاٹ شئیر کررہا تاکہ دنیا پڑھ سکے کہ کیسے کیسے جرائم پیشہ افراد مسلط اس ملک پر اور کیسے کیسے خود کو خفیہ اداروں کا افسر ظاہر کرتے
وزیر داخلہ پاکستان محسن نقوی و ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل شریف ایکشن لیں




اردو

Talat Kashif retweetledi

بسم اللہ الرحمن الرحیم
چینل کا لنک پہلے کامنٹ میں۔
میرا YouTube چینل انشااللہ 7th June کو لانچ ہوگا۔ سالوں کے بعد میں نے یہ فیصلہ کیا ہے۔
چینل تین موضوعات پر رہےگا۔
1. Self Improvement
2. Global Affairs
3. Finance
میرے تمام کورسز جو میں نے پڑھاۓ ہیں وہ بالکل مفت چینل پر ہونگے
1. Capital Markets
2. Investment Banking
3. Entrepreneurship
اس کے علاوہ میں آپ کو اوپر دئیے گئے موضوعات پر گائیڈ کرتا رہونگا۔ یہ چینل انتہائی پروفیشنل طریقے سے لانچ ہورہا ہے۔ پروفیشنل اسٹوڈیوز میں۔
Please subscribe and share it for others to subscribe
Thanks
اردو
Talat Kashif retweetledi

کووارڈو واٹر فال، سکردو گلگت بلتستان ۔
بین الاقوامی سیاحوں نے خوبصورت کووارڈو واٹر فال کی سیر کے دوران تمام سیاحوں اور مقامی لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس قدرتی خوبصورتی کو صاف اور محفوظ رکھنے میں مدد کریں۔
سیاحوں نے اس دلکش منظر کی تعریف کی لیکن کچرا پھینکنے پر تشویش ظاہر کی اور کہا کہ پلاسٹک کی بوتلیں، ریپرز یا دیگر کچرا اس جگہ نہ پھینکیں۔
ماحولیات کا تحفظ سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ آئیے کووارڈو واٹر فال کو سب کے لیے خوبصورت رکھیں!
📸 رپورٹ: قاسم علی
اردو
Talat Kashif retweetledi
Talat Kashif retweetledi







