HELPER

5.6K posts

HELPER banner
HELPER

HELPER

@HELPER_97

I enjoy to help people. #NGOwork

New York, USA Katılım Temmuz 2024
218 Takip Edilen264 Takipçiler
HELPER retweetledi
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎@Hidepro18plus·
اسی لیے میں سارا دن لوگوں کو ہنساتا رہتا ہوں بے شک میری اپنی آبناۓ ہرمز بند ہوئی پئی ہو مگر اپنا منہ کھلا رکھتا ہوں 😃 چلو یار چار دن کی زندگی ہے اس ٹینشن زدہ ماحول میں تھوڑا ہنسنا ہنسانا کبھی غصہ ہو جاۓ تو کوئی بری بات نہیں مرگئے تو کوئی یاد تو کرے گا کم از کم فاتحہ تے پڑھنی کوئی نئی ایڈی کنجوس عوام اے 😃
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth@mansoorlaughs

مسکراہٹیں بانٹو… یہی وہ زبان ہے جو ہر دل سمجھتا ہے۔ 
کسی کے چہرے پر ہنسی لانا صرف خوشی نہیں، ایک شفا ہے۔
تمہاری ایک ہلکی سی مسکراہٹ، کسی کے اندھیرے دن میں روشنی بن سکتی ہے۔ 
Laughs that heal… یہی اصل طاقت ہے۔

اردو
18
35
96
7.4K
HELPER
HELPER@HELPER_97·
@mansoorlaughs ہائیڈ بھائی کہیں نہیں گۓ یہیں ہمارے دلوں میں ہیں وہ❤🙏
اردو
0
1
9
282
HELPER retweetledi
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth@mansoorlaughs·
وعدہ کیا تھا تم سب سے۔ ہائیڈ بھائی کا نام زندہ رکھوں گا۔ اب دونوں نام ایک ساتھ دیکھیں گے سب۔
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth tweet media
اردو
132
267
1.1K
16.8K
HELPER
HELPER@HELPER_97·
@mansoorlaughs منصور بھائی جو مسکراہٹ ہائیڈ بھائی ہمارے چہرے پر لاتے تھے اس مسکراہٹ کا مقابلہ نہیں ہوسکتا کبھی💔
اردو
0
0
0
13
HELPER retweetledi
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎
يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ🩶 جس دن سب لوگ ربّ العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے۔ كَلَّا إِنَّ كِتَابَ الْفُجَّارِ لَفِي سِجِّينٍ🩶 ہرگز نہیں! یقیناً بدکاروں کا اعمال نامہ سجّین میں ہے۔ وَمَا أَدْرَاكَ مَا سِجِّينٌ🩶 اور تم کیا جانو کہ سجّین کیا ہے؟ كِتَابٌ مَّرْقُومٌ🩶 وہ ایک لکھی ہوئی کتاب ہے۔ وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ🤍 اس دن جھٹلانے والوں کے لیے بڑی ہلاکت ہے۔ برائے ایصالِ ثواب! عاطف محبوب🤍
اردو
117
319
734
16.5K
HELPER retweetledi
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth
عمر بھائی @Laughingskill معذرت کے ساتھ آپ سے اختلاف۔ مانا ہائیڈ بھائی فرشتہ نہیں تھے انسان تھے۔ لیکن یار کوئی ایک کیس لاکر دکھا دیں جہاں ہائیڈ بھائی نے کسی کے ساتھ بدتمیزی کی ہو۔ ایسی کوئی غلطی نہیں ملے گی۔ سادہ سا اصول تھا اس بندے کا۔ جو جیسی زبان میں بات کرے گا اسی زبان میں جواب لے گا۔ ادھار والا معاملہ نہیں تھا۔ باقی یہ زندگی تو ٹوئیٹر کی حد تک تھی۔ حقیقی زندگی میں درویش کیسا تھا یہ ہم دو بھائیوں کے علاوہ کسی کو علم کیا اندازہ بھی نہیں ہوسکتا۔ انشااللہ وقتاً فوقتاً بھائی کی زندگی کے دوسرے روشن پہلو لوگوں کو بتایا کروں گا۔
Muhammad Umar@Laughingskill

ہمارا بھائی @Hidepro18plus ہم سے ہمیشہ کے لیے جدا ہو گیا 💔 سوشل میڈیا کی دنیا میں ہزاروں لوگ انہیں جانتے ہیں، مگر ہم اسے صرف ایک اکاؤنٹ نہیں بلکہ ایک مخلص انسان، ایک درد رکھنے والا دل، اور ایک ایسا دوست اور بھائی جانتے تھے جو ہمیشہ دوسروں کے لیے جیا۔ اس نے اپنی زندگی میں پاکستان کے لیے لکھا، اپنے وطن کے لیے آواز اٹھائی، غریبوں اور مظلوموں کے حق میں کھڑا رہا۔ وہ انصاف کے نظریے سے محبت کرنے والا ایک بے لوث انسان تھا۔ اختلافات ہر انسان کی زندگی کا حصہ ہوتے ہیں، مگر جو لوگ اسے قریب سے جانتے ہیں وہ گواہی دیں گے کہ اس کے دل میں اپنے ملک، اپنی قوم اور عام انسان کے لیے بے پناہ محبت تھی۔ اور ایک بات جس کی گواہی ٹویٹر کی بے شمار بہنیں اور بیٹیاں دیں گی، وہ یہ ہے کہ ہمارا بھائی ان کے لیے ایک سیسہ پلائی دیوار تھا۔ اس پلیٹ فارم پر جب بھی کسی بہن یا بیٹی کے ساتھ بدتمیزی، کردار کشی یا ہراسانی کی کوشش کی گئی، وہ ہمیشہ سب سے آگے کھڑا نظر آیا۔ اس نے ہمیشہ خواتین کی عزت، وقار اور تحفظ کے لیے آواز اٹھائی اور کبھی خاموش تماشائی نہیں بنا۔ بہت سے لوگ شاید اس کی چند غلطیوں کو یاد رکھیں، مگر بے شمار لوگ ایسے بھی ہیں جو اسے اپنی عزت کے محافظ کے طور پر یاد رکھیں گے۔ آج وہ اس دنیا میں نہیں رہا تو ہزاروں لوگ اس کے لیے دعائیں کر رہے ہیں، اس کی اچھائیوں کو یاد کر رہے ہیں، اس کے ساتھ گزارے لمحات کو یاد کر رہے ہیں۔ مگر افسوس کے ساتھ یہ بھی دیکھنے میں آ رہا ہے کہ کچھ لوگ ان کے ماضی کی بعض باتوں کو لے کر ہرزہ سرائی کر رہے ہیں، ایسے وقت میں جب ایک انسان اپنے رب کے حضور پیش ہو چکا ہے۔ ہم دونوں بھائی @mansoorlaughs @Laughingskill ہاتھ جوڑ کر آپ سب سے معافی مانگتے ہیں اور گزارش کرتے ہیں کہ مرحوم کے حساب کتاب کو اللہ کریم پر چھوڑ دیں🙏 ہم یہ نہیں کہتے کہ ہمارا بھائی فرشتہ تھا، وہ بھی ہم سب کی طرح ایک انسان تھا، اس سے بھی غلطیاں، کوتاہیاں، جذباتی فیصلے یا تلخ جملے سرزد ہوئے ہوں گے۔ اگر جان بوجھ کر یا انجانے میں اس کی کسی بات، کسی ٹویٹ، کسی اختلاف یا کسی رویے سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو ہم اس کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے معافی مانگتے ہیں۔ ہم سب انسان ہیں، خطا ہم سب سے ہوتی ہے۔ لیکن ایک انسان کو صرف اس کی غلطیوں سے نہ پہچانا جائے۔ اس کے وہ نیک کام بھی یاد رکھے جائیں جو اس نے خاموشی سے کیے، وہ لوگوں کے لیے جو درد رکھتا تھا، وہ آواز جو اس نے ہمیشہ حق کے لیے بلند کی، وہ ساتھ جو اس نے اپنے دوستوں اور ضرورت مندوں کو دیا۔ آج وہ اس دنیا میں نہیں ہے۔ اب اسے ہماری نفرت، بحث یا الزام سے کوئی سروکار نہیں بلکہ دعاؤں کی ضرورت ہے۔ خدارا، اس کے لیے آسانی اور مغفرت کی دعا کریں🙏 اللہ تعالیٰ اس کی تمام لغزشوں کو معاف فرمائے، اس کی نیکیوں کو قبول فرمائے، اس کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے اور اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ اور ہم سب کو بھی یہ یاد رکھنا چاہیے کہ ایک دن ہم سب نے اسی سفر پر جانا ہے۔ آخر میں انسان کے ساتھ صرف اس کے اعمال اور لوگوں کی دعائیں جاتی ہیں۔ اللہ ہمارے بھائی کی مغفرت فرمائے۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

اردو
27
33
168
7.9K
HELPER retweetledi
Amir Jutt
Amir Jutt@AmirJutt1066590·
@mehruunisaa @GKamranKhan @Tarbooz_pathan @Shahid26163 اک ھائیڈ دنیا توں چلا گیا تے توں سمجھدی ایں کہ بس کم مک گیا اے ہن گھبر ، بابا پنجابی تے عامر جٹ بلکہ پورا #چھاونی گروپ تینوں ھائیڈ بن کے ملے گا
Amir Jutt tweet media
اردو
2
2
1
78
HELPER retweetledi
بابا پنجابی آلا
ہماری مِیّت کی توہین کرنے والو......! اپنے پیاروں کو آب حیات پلا لو.......! ترجمان #چھاؤنی
اردو
12
30
94
1.3K
HELPER
HELPER@HELPER_97·
@mansoorlaughs @OfficialShehr بیشک ہر انسان کو جانا ہے یہ دنیا فانی ہے۔ میں بھی یہی کہوگا کہ انسان سے غلطیاں ہو جاتی ہیں، جانے انجانے میں ہائیڈ بھائی کی وجہ سے کسی دل دکھا ہوتو معاف کردینا، کیونکہ آج نہیں تو کل یہ وقت ہم سب پر آنا ہے۔ @Hpolitics18Plus #RIp🙏💔😔
اردو
0
0
0
30
HELPER retweetledi
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth
زندگی مستقل نہیں۔ سب نے جانا ہے۔ ہائیڈ بھائی چلے گئے۔ مجھے بھی جانا ہے۔ سب کا نمبر آنا ہے۔ کیا ان سے محبت کرنے والے اور کیا ان کے مخالفین۔ جو چلا جائے اس کا دنیا سے تعلق ختم ہوجاتا ہے۔ انسان خالی ہاتھ جاتا ہے۔ ہائیڈ بھائی کے جانے کے ساتھ ان کے معاملات بھی ختم ہوگئے۔ ان کےجھگڑے بھی ختم۔ میں ان تمام مخالفین کا سر جھکا کر شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ظرف کا مظاہرہ کیا۔ مرحوم کو عزت بخشی۔ ان کی مغفرت کے لئے دعا کی۔ اور ان چند مخالفین کو جو ہائیڈ بھائی کے جانے کے بعد بھی غیر مہذب باتیں کررہے ہیں ان سے انفرادی طور پر درخواست ہے کہ بخش دیں میرے بھائی کو۔ اگر انہیں چیزوں سے آپ کو تسکین ملتی ہے تو میں حاضر ہوں آپ کے سامنے۔ جی بھر کر گالیاں دیں۔ کوسیں مجھے۔ میں کچھ نہیں کہوں گا۔ لیکن مرحوم کو بخش دیں۔ اور اللہ کا خوف رکھیں۔ تھوڑا ظرف کا مظاہرہ کریں 🙏🏻
اردو
119
155
559
17.9K
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth
اب یادیں دلوں میں رہیں گی بھائی۔ بہت یاد آؤ گے۔ بہت رلاؤ گے۔
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth tweet media
اردو
185
127
564
22.3K
HELPER retweetledi
S Ahmed
S Ahmed@sahmed850·
اس قدر دا کی فائدہ جیڑی ساڈے مرن دے بعد ہوئے گی 💔
اردو
22
114
832
12.8K
HELPER
HELPER@HELPER_97·
اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّهِ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ۔ ہمارے بھائی کو اپنی دعاؤں میں ضرور شامل رکھیے
Muhammad Umar@Laughingskill

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّهِ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ۔ ہمارے بھائی کو اپنی دعاؤں میں ضرور شامل رکھیے گا

اردو
0
0
0
40
HELPER retweetledi
Amir Jutt
Amir Jutt@AmirJutt1066590·
#NewProfilePic بس یہی سمجھو کے عامر جٹ کی جان نکل گئی ہے بس اک بت ہی گھوم رہا ہوں توانوں سب نوں رب دی سووں میرا ھائیڈ واپس کر دیو 😭💔😭💔😭💔😭
Amir Jutt tweet media
اردو
19
25
99
1.3K
HELPER retweetledi
HELPER
HELPER@HELPER_97·
@mansoorlaughs @751bn میں نے کل ایک پوسٹ کی ریپلائ میں یہی بات کہی تھی کہ ہم لوگوں کو صبر نہیں آرہا تو ان لوگوں کا کیا حال ہوگا جو ہائیڈ بھائی کے ساتھ دکھ درد، ہنسی خوشی، اور کھانا انکے ساتھ کرتے تھے، 💔 منصور بھائی آپ حوصلہ کرو 🙏🥺
اردو
0
0
1
62
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth
میرے ابا جان کے بعد کے بعد اگر کسی موت کا صدمہ ہوا ہے تو وہ میرے بھائی ہائیڈ کا۔ بڑا بھائی باپ جیسا ہوتا ہے۔ ایسا لگ رہا ہے جیسے قسمت نے ایک دفعہ پھر یتیم کردیا۔ بھائی @751bn آپ کا احسان کبھی زندگی میں نہیں چکا سکتا جو کل آپ نے میرے لئے کردیا۔ شکریہ کا لفظ بہت چھوٹا ہے۔ آپ سب سے التجا ہے کہ میرے لئے دعا کردیں کہ یا رب مجھے صبر عطا کردے یا مجھے اپنے پاس بلا لے۔ مجھے صبر نہیں آرہا۔ 😭😭
اردو
154
97
515
29.1K