عاصـــــم 🔥

51.9K posts

عاصـــــم 🔥 banner
عاصـــــم 🔥

عاصـــــم 🔥

@H_asiM_

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ♥️

🌐 Katılım Ekim 2018
14 Takip Edilen774 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
عاصـــــم 🔥
عاصـــــم 🔥@H_asiM_·
اچھی شکل و صورت سے زیادہ اچھی ذہنی کیفیت ضروری ہے_🥀
اردو
10
13
18
766
عاصـــــم 🔥 retweetledi
میــــــــــرال ♡
بہت محفوظ تھی ہستی وہ مثل سائبان سا تھا حصار عشق جب ٹوٹا تو آفت کو تو آنا تھا وہ اکثر مجھ سے کہتا تھا قیامت تک تمہارا ہوں گیا جب چھوڑ کر مجھ کو قیامت کو تو آنا تھا #میرال_❤️
میــــــــــرال ♡ tweet media
اردو
19
16
34
1K
عاصـــــم 🔥 retweetledi
سفیر
سفیر@SafirIslami·
چلو وہ عشق نہیں چاہنے کی عادت ہے​ پر کیا کریں ہمیں‌ ڈوبنے کی عادت ہے​ فراز
اردو
0
10
6
201
عاصـــــم 🔥 retweetledi
#IamSh@ikh-WithA
#IamSh@ikh-WithA@Shaikhs_Umair·
کافی سارے لوگ گھر کے اندر بھی چپل کا استعمال کرتے ہیں مطلب، انہوں نے گھر کے اندر اِدھر سے اُدھر ہونے کے لیے ایک چپل رکھی ہوتی ہے، جس کو وہ پہن کر رکھتے ہیں - وہ چپل گھر سے باہر کے لیے نہیں ہوتی ہے آپ گھر کے اندر چپل پہن کر رکھتے ہیں یا ننگے پیر ہی رہتے ہیں؟
اردو
43
30
63
1.9K
عاصـــــم 🔥 retweetledi
Shazz
Shazz@Shazia_tauqeer_·
اپنا لُقمہ بھول کر سب کو کھلانے میں مگن ماؤں کے دم سے ہیں افطار و سَحَر کی رونقیں♥️
Shazz tweet media
اردو
8
60
497
9.7K
عاصـــــم 🔥 retweetledi
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥
لاکھوں نے لگائے ہیں تیرے کوچے میں بستر تھوڑی سی جگہ ہم کو بھی اے جانِ مدینہ💚 پہنچادے تو محبوب کے در پہ مجھے یارب لے جاؤں نہ دنیا سے میں ارمانِ مدینہ💚 ❤️صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ❤️ #چاہت
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 tweet media
اردو
9
9
18
343
عاصـــــم 🔥 retweetledi
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥
زندگی کا سفر "اِيّاكَ نَع٘بُدُ وَاِیّاكَ نَس٘تَعِی٘نُ" سے شروع ہوا "اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصَّابِرِی٘نُ" سے ہوتا ہُوا' "اِنَّ للّٰہِ وَاِنَّا اِلَی٘ہَ رَاجِعُو٘نَ" کی طرف گامزن ہے!!
اردو
3
6
16
371
عاصـــــم 🔥 retweetledi
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥
مسلسل آرہی ہے یاد کچھ قبروں کی۔۔۔ ہمارا عید کے تہوار سے دل گھٹ رہا ہے۔۔۔🥺 لوگ ہی نہیں مرتے، ان کے ساتھ دنیائیں مر جاتی ہیں۔۔۔💔 اے اللّٰہ پاک میرے بھائی ، بہن اور جو اس دنیا سےجاچکے ان سب کی قبروں کو روشن کر جو ہمارے مکانوں اور زندگیوں میں قہقہوں سے روشنی بکھیرا کرتےتھے۔۔۔۔۔🖤🤲
اردو
7
6
11
302
عاصـــــم 🔥 retweetledi
Saima Aleem 💞
Saima Aleem 💞@asnabs·
رشتے اور شیشے دونوں ہی انسانی غفلت سے ٹوٹتے ہیں.ہمیں یہ یاد رکھنا چاہیے کہ شیشے کا متبادل شیشہ تو مل جاتا یے مگر رشتے کے متبادل رشتے نہیں ملتے
Saima Aleem 💞 tweet media
اردو
57
77
272
0
عاصـــــم 🔥 retweetledi
Imtiaz Siddiqui
Imtiaz Siddiqui@Dhabardos·
فالو بیک مانگنے والے دوستوں سے گزارش ہے اپنی TL پر صرف خود ہی نظر نہ آئیں معزرت کے ساتھ انتہائ زہر لگتے ہیں وہ لوگ جو اپنی TL پر خود ہی نظر آتے ہیں ایسے لوگوں کو میں کبھی فالو نہیں کرتا۔ غلطی سے فالو کربھی لوں تو جلد ہی انفالو کردیتا ہوں۔
اردو
19
16
36
1.5K
عاصـــــم 🔥 retweetledi
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥
کیا کیا دیکھ لیا چشمِ دُنیا سے مَیں نے بس دیدارِ مُحّمدٌ کی حسرت ہے دِل میں صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ❤
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 tweet media
اردو
14
10
24
407