Saima Aleem 💞

48.9K posts

Saima Aleem 💞 banner
Saima Aleem 💞

Saima Aleem 💞

@asnabs

Keep a Little Bit of aTTiTude alWays in yOur PoCket. DOn'T Use iT to Hurt oTHers. BuT uSe iT When yOur SelF Respect is being TesteD By OtHer PeoPLe

TORONTO Katılım Mart 2010
920 Takip Edilen1.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Saima Aleem 💞
Saima Aleem 💞@asnabs·
رشتے اور شیشے دونوں ہی انسانی غفلت سے ٹوٹتے ہیں.ہمیں یہ یاد رکھنا چاہیے کہ شیشے کا متبادل شیشہ تو مل جاتا یے مگر رشتے کے متبادل رشتے نہیں ملتے
Saima Aleem 💞 tweet media
اردو
57
77
272
0
عاشی𖤣.𖥧.𖡼.⚘✨
مجھے جو نام پسند آیا ہے "مایا" "زوئی" کیونکہ اب ایک ہی بچا ہے اور وہ لڑکی ہے
اردو
8
0
16
274
موڈی سرکار 🇵🇰
سنو! کیوں تمھیں دیکھنے کو دل بیقرار رہتا ہے کیوں تم سے ملنے کا انتظار رہتا ہے کییسے کوئ اتنی جلدی اتنا اہم ہوسکتا ہے ایک ہی نظر میں دل میں بس سکتا ہے تیرا میرا رشتہ تو کوئ خاص نہیں لیکن میری جاناں کی سہیلی تم عام بھی تو نہیں بقلم خود
موڈی سرکار 🇵🇰 tweet media
اردو
4
6
15
348
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ناشتے میں آج سٹریٹ فوڈ پنڈی چھولے بنے تھے اور اس کے لیے یہ سارے مصالحہ جات بھی پنڈی سے ہی لائے تھے ☺️❤️
RAShahzaddk tweet media
اردو
12
1
75
5.2K
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
جمائما کا کنیا دان کون کرے گا خان تو جیل میں ہے 🙊
اردو
17
11
115
3.4K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
جمائمہ کی دوسری شادی کی خبر ایک یوتھیا دوست کو بھجوائی اس نے جواب میں یہ بھجوا دیں آپ کر لیں ان سے مقابلہ 🤦🏽🤦🏽
RAShahzaddk tweet media
اردو
55
193
709
14.7K
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
بسم اللہ الرحمن الرحیم. اللّھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ وَ بَارِکْ وَسَلِّم
اردو
9
4
39
556
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی #its__shai
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 tweet media
فارسی
107
74
233
1.8K
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
وَيَقُوْلُوْنَ سُبْحَانَ رَبِّنَـآ اِنْ كَانَ وَعْدُ رَبِّنَا لَمَفْعُوْلًا  اور کہتے ہیں ہمارا رب پاک ہے، بے شک ہمارے رب کا وعدہ ہو کر رہے گا۔
اردو
6
63
257
1.7K
Atta Rajpoot
Atta Rajpoot@ChAttaUrRahman·
مری غزل مسلسل کے چند اشعار شہداٸے پاک کے نام یہ آرزو دل ہے کہ مقتل سے گزارے جاٸیں تاج سر ہماری شہادت سے سنوارے جاٸیں اور روز محشر وہ ہی پھول پکارے جاٸیں جو شہیدوں، کی قبروں سے اُتارے جاٸیں درج لوح مزار نام ہے جن سپاہیوں کے عطا وہ پتھر مرے جگر لہو سے نکھارے جاٸیں #عطا_راجپوت
Atta Rajpoot tweet media
اردو
5
5
11
176
Atta Rajpoot
Atta Rajpoot@ChAttaUrRahman·
عالم طاقتوں نے جو جال پاکستان کے لیے بچھیا تھا اُس میں خود پھنس گٸے ہیں یہ دن رات پاکستان کے تذکرے ویسے تو نہیں ہو رہے او بھاٸی حالات کو سمجھ چوٹ کہیں اندر بہت گہری لگی ہے پاک دشمن گھٹ گھٹ کر دم نکالیں گے لیکن اپنی خباثت قبول نہیں کریں گے کیونکہ وہ کس قابل نہیں رہے۔الحَمْدُ ِلله
Atta Rajpoot tweet media
اردو
3
5
9
106
Aamir Ilyas Rana
Aamir Ilyas Rana@RanaAamirilyas·
ویسے کمال ہے صدر ٹرمپ کا ایران پر پاکستان کی طرف سے زمینی راستہ کھولنا اور امریکی صدر کا کہنا مجھے علم ہے میں پاکستان اس کے فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی بہت عزت کرتا ہوں
Commentary: Donald J Trump Truth Social Posts On X@TrumpTruthOnX

🇺🇸🇵🇰Reporter: "Pakistan has opened the land route with Iran. Did they consult you?" Trump: "I know everything about it, I have great respect for Pakistan, and for the Field Marshal and the Prime Minister."

اردو
16
161
584
8.7K
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
رات کو بغیر دوائیوں کے سوتے ہو صبح بغیر تکلیف کے اٹھتے ہو. تو کہو دل سے الحمداللہ ❤️
اردو
8
1
33
578
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
ایک سڑے ہوئے بینگن نما رپورٹر نے ٹرمپ کو پاکستان کی شکایت لگانے کی کوشش کی کہ پاکستان نے اپنے زمینی رستے ایران کے لیے کھولے ہیں ۔ ٹرمپ نے کہا مجھے سب پتا ہے ۔ میں پاکستان کی بڑی عزت کرتا ہوں ۔" یہ رپوٹر یا تو یوتھیا تھا یا انڈین
اردو
18
312
987
11.8K
عاشی𖤣.𖥧.𖡼.⚘✨
مجھے لگتا یا تو اپنے فالورز میں سے وہ ماچھی ڈھونڈ کر بلاک کرنے پڑے گے جن کی وجہ سے ٹائم لائن انتہائی تھرڈ کلاس ہوئی پڑی ہے جب میں اپنے کامون کی فہرست لکھتی یہاں آکر تو تم لوگ کہتے تو ہم کیا کریں ہمیں کیوں بتا رہی تو تم لوگو کے گندے لیم مذاقوں سے تو بہتر ہے یہ منحوسوں
اردو
10
3
34
365
Saima Aleem 💞
Saima Aleem 💞@asnabs·
@its__shai نہیں! وہ آپ نہیں چائے ہے جو زندہ رہنے کے لئے ضروری ہے☕
اردو
1
0
1
12
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
جن کا مکمل کوئی عاشق نہیں وہ دیوانے چائے ☕ سے عشق کرتے ہیں جن کا دل ہی چائے پہ آیا ہو وہ چائے پہ شاعری کرتے ہیں #شام_شاعری #اردو_زبان #TDR__now
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 tweet media
اردو
20
20
55
1K