Sabitlenmiş Tweet
⚔️🇵🇰🦁محب وطن🦁🇵🇰⚔️
75.5K posts

⚔️🇵🇰🦁محب وطن🦁🇵🇰⚔️
@HabibGhouri7
,🧡❤️میں صرف اللہ تعالیٰ اورمحمد ﷺ کا محتاج ھوں۔❤️🧡
Dubai, United Arab Emirates Katılım Ekim 2019
8.5K Takip Edilen14.9K Takipçiler
⚔️🇵🇰🦁محب وطن🦁🇵🇰⚔️ retweetledi
⚔️🇵🇰🦁محب وطن🦁🇵🇰⚔️ retweetledi
⚔️🇵🇰🦁محب وطن🦁🇵🇰⚔️ retweetledi

مران خان تو وڈا چور، ڈاکو، بیغیرت، دلہ، لعنتی دنیا تے کوئی نہیں۔۔
3 منٹاں توں پہلوں اینوں سرعام چوک چہ پھــــــاۓ لانا چائی دا۔۔۔
شہری نے @ImranKhanPTI پر گالیوں اور لعنتوں کی بارش کر دی
اردو
⚔️🇵🇰🦁محب وطن🦁🇵🇰⚔️ retweetledi

بقول رضی دادا۔۔جب یہ کرپشن کا شور مچا رہے ہوتے ہیں، عین اس وقت کرپشن کر رہے ہوتے ہیں۔
Zahid Gishkori@ZahidGishkori
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ون ایونیو میں کمرشل جائیداد
اردو
⚔️🇵🇰🦁محب وطن🦁🇵🇰⚔️ retweetledi
⚔️🇵🇰🦁محب وطن🦁🇵🇰⚔️ retweetledi

آپریشن سندور..……!
ایک بھارتی فوجی افسر نے نادانستہ طور پر یہ راز افشا کر دیے کہ
بھارتی ریڈار پاکستانی میزائلوں کو دیکھنے سے قاصر رہے۔
پاکستانی میزائل اتنے تیز تھے کہ انہیں صرف ایک چنگاری (spark) دکھائی دی۔
بھارتی فضائیہ زمین پر کھڑی رہی اور پاکستانی فضائیہ بھارتی سرحد کے قریب بلا خوف و خطر پرواز کرتی رہی۔
بھارتی فوج میزائل حملوں کو چھپاتی رہی تاکہ ان کے فوجی خوفزدہ نہ ہو جائیں۔
اردو
⚔️🇵🇰🦁محب وطن🦁🇵🇰⚔️ retweetledi
⚔️🇵🇰🦁محب وطن🦁🇵🇰⚔️ retweetledi
⚔️🇵🇰🦁محب وطن🦁🇵🇰⚔️ retweetledi

وزیراعظم ہوتے ہوئے عمران خان کے پاس ایک دم پچاس کروڑ کہاں سے آگئے تھے کہ دوکانیں خرید لی تھیں
Zahid Gishkori@ZahidGishkori
بریکنگ نیوز کانسٹی ٹیوشن ایونیو میں عمران خان کا کمرشل دکانیں سامنے آگئی! بانی پی ٹی آئی کانسٹی ٹیوشن ایونیومیں لکثری فلیٹ کے بھی مالک ہیں موجودہ مارکیٹ کے مطابق عمران خان یہ ون کانسٹی ٹیوشن کی پچاس کروڑ کی جائیدادیں اسوقت خریدی جب وہ وزیراعظم تھے تحقیقاتی رپورٹ دیکھیے
اردو
⚔️🇵🇰🦁محب وطن🦁🇵🇰⚔️ retweetledi
⚔️🇵🇰🦁محب وطن🦁🇵🇰⚔️ retweetledi
⚔️🇵🇰🦁محب وطن🦁🇵🇰⚔️ retweetledi

دہشتگردوں نے ایک بار پھر🚨
اپنا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا یہ وسائل کی جنگ نہیں لڑ رہے، یہ غریب کے چولہے پر وار کر رہے ہیں۔
جس ڈرائیور نے ہاتھ جوڑ کر منت کی کہ “بس یہی گاڑی ہے، اسی سے میرے بچوں کا پیٹ چلتا ہے”، انہوں نے اسی روزی کو آگ لگا دی۔
یہ بلوچستان کے محافظ نہیں، یہ غریب مزدور کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ رحم، غیرت اور انسانیت سے عاری ظالموں کا ایک ٹولہ جس کا نشانہ ہمیشہ بے بس اور محنت کش رہتا ہے۔
#فِتنہ_الہندوستان
#غریب_کا_دشمن
#بلوچستان
اردو
⚔️🇵🇰🦁محب وطن🦁🇵🇰⚔️ retweetledi
⚔️🇵🇰🦁محب وطن🦁🇵🇰⚔️ retweetledi

اس قتل کا ذمہ دار کوئی اور نہیں، سہیل آفریدی اور علیمہ خانم سمیت پی ٹی آئی کی پوری قیادت ہے۔
پی ٹی آئی کے احتجاج نے پہلے بیٹی کی جان لے لی، اور پھر باپ صدمے کی شدت برداشت نہ کر سکا۔ آج اس نے پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔
زیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں ہونے والے احتجاج کی وجہ سے پیدا ہونے والے ٹریفک جام میں ایک معصوم بچی جان بحق ہو گئی۔ اس کی والدہ اور خاندان آج بھی اس صدمے سے نہیں نکل سکے۔ باپ نے بیٹی کی یاد میں زندگی کا بوجھ اٹھانا چھوڑ دیا۔
یہ صرف ایک حادثہ نہیں، منظم شر انگیزی کا نتیجہ ہے۔
پی ٹی آئی کی بار بار کی دھشت گردی، سڑکوں پر توڑ پھوڑ، ٹائر جلانا اور عوام کی زندگی کو مفلوج کر دینے والی سیاست نے لاتعداد خاندانوں کو تباہ کر دیا ہے۔
عوام خودکشیوں پر مجبور ہو رہے ہیں، بچے سڑکوں پر مر رہے ہیں، باپ بیٹیوں کی قبروں پر رو رو کر جان دے رہے ہیں…
مگر مجال ہے کہ اس جماعت کو شرم آئے۔
ان کے لیے اقتدار کی ہوس سے بڑھ کر کچھ نہیں۔
ایک بچی کی لاش بھی ان کے لیے محض “احتجاج” کا ایک معمول کا واقعہ ہے۔
اللہ ان سب پر رحم کرے جنہوں نے اس ملک کو لہو لہان کر دیا ہے۔
اور ان لوگوں کو ہوش آئے جو اب بھی ان کے جھوٹے نعروں پر فریب کھا رہے ہیں۔
اردو
⚔️🇵🇰🦁محب وطن🦁🇵🇰⚔️ retweetledi

کراچی : ناگن چورنگی پر واقع اکبر پبلک اسکول میں 14 سالہ بچی کو ہراسہ کرنے کا واقعہ شکائیت کرنے کے باوجود اسکول انتظامیہ کیجانب سے مطلوبہ شخص کیخلاف کوئی قانونی کاروائی نہیں کی گئی بچی کی والدہ کا اسکول کے باہر شدید احتجاج،
نوٹ اس عمل کی ہیومن رائٹس پروٹیکشن فوم سخت لفظوں میں مذمت کرتی ہے۔
اور آئی جی سندھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ ھے۔
اردو
⚔️🇵🇰🦁محب وطن🦁🇵🇰⚔️ retweetledi

ڈگریاں حاصل کر لینے سے نہ عقل آتی ہے، نہ شعور…
اصل شعور انسان کے اخلاق، تربیت اور دوسروں کی عزت کرنے سے ظاہر ہوتا ہے۔
افسوس ہوتا ہے جب کچھ لوگ معمولی بات پر اپنی اصل تربیت دنیا کو دکھا دیتے ہیں۔
جہاں تک فوڈ پانڈا 🐼 کی سروس کا تعلق ہے،
آپ لوگوں میں سے بہت سے افراد نے یقیناً استعمال کی ہوگی۔
کیا واقعی آرڈر اتنا لیٹ تھا یا پھر خاتون بلاوجہ حد سے زیادہ ردِعمل دے رہی تھیں؟
کیونکہ کبھی کبھی تھوڑی سی تاخیر پر بھی لوگ ایسے برتاؤ کرتے ہیں جیسے سامنے انسان نہیں کوئی غلام کھڑا ہو۔
اردو
⚔️🇵🇰🦁محب وطن🦁🇵🇰⚔️ retweetledi
⚔️🇵🇰🦁محب وطن🦁🇵🇰⚔️ retweetledi
⚔️🇵🇰🦁محب وطن🦁🇵🇰⚔️ retweetledi

۔فیصل آباد کی تحصیل سمندری میں واقع قصبہ مرید والا میں
بہو نے اپنے مبینہ آشنا حیدر شاہ وغیرہ سے مل کر تصویر میں نظر آنے والے
بزرگ سسر اللہ دتہ کو۔پہلے نشہ آور گولیاں دیں پھر رسی سے باندھ کر گلہ دبا کر موت کے گھاٹ اتار دیا
پولیس تھانہ مرید والا نے کوئی کاروائی نہیں کی
اب ویڈیو میں دیکھیں کہ قا تل بہو اپنے سسرالیوں کے پاؤں پکڑ رہی ہے
معافی مانگ رہی ہے
اور سب کچھ اگل بھی رہی ہے
کہ کیسے کیسے سسر کا کام تمام کیا مگر افسوس اس ویڈیو کے باوجود بھی تھانہ مرید والا ایف آئی آر کاٹنے اور کاروائی کرنے کو تیار نہیں مجبورا اب اللہ دتہ مرحوم کی بیٹی نے باپ کی قبر کشائی کیلیے عدالت سے رجوع کیا ہے ۔
آئی جی پنجاب و دیگر اعلی افسران کو چاہیے کہ پولیس کا قبلہ درست کرے اور قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائے ۔۔۔
اردو
⚔️🇵🇰🦁محب وطن🦁🇵🇰⚔️ retweetledi

😥😥😩😩😩👇👇👇👇👇👇
ایک طلاق یافتہ عورت اپنے گھر والوں کے ساتھ اپنے سابقہ شوہر کے گھر جاتی ہےاور آدھی رات کو اپنے بچوں کو دروازے کے پاس چھوڑ کر جاتی ہے
لیکن انہوں نے یہ جاننے کے بعد بھی دروازہ نہیں کھولا کہ وہ اور اس کے بچے دروازے پر ہیں، پھر وہ اپنے بھائی کے ساتھ ایک بار پھر واپس آئی اور بچوں کو دروازے کے اوپر سے پھینک دیتی ہے‼️
یہ کیسا ضمیر ہے💔
اللہ سب سے بڑا ہے🥹
A divorced woman goes to her ex-husband's house with her family and leaves her children at the door in the middle of the night
But they did not open the door even after knowing that she and her children were at the door, then she returned with her brother once again and threw the children over the door‼️
What kind of conscience is this💔
Allah is the greatest🥹
اردو












