𝑯𝒂𝒄𝒌𝒕𝒊𝒗𝒊𝒔𝒕
40.8K posts

𝑯𝒂𝒄𝒌𝒕𝒊𝒗𝒊𝒔𝒕
@Hacktivisttt
The duty of youth is to challenge corruption. I'm not a journalist, but I love research and analysis. مزاحمت زندہ باد







#سائفر_ایک_حقیقت ”سائفر کے پیراگراف نمبر 3 میں ڈونلڈ لو نے کہا کہ اگر عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی تو سب کچھ معاف کر دیا جائے گا 7 مارچ کو سائفر میں یہ بات ڈونلڈ لو نے کی لیکن تب تک تو نا عدم اعتماد آئی تھی نا ٹیبل پر تھی لیکن ڈونلڈ لو کو کیسے پتہ تھا کہ عدم اعتماد آ رہی ہے؟“ @ARYSabirShakir via @ahmad__bobak






🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.

اس وقت کے ڈی جی ISPR جنرل بابری افتخار نے سائفر کو جھوٹ اور سازش قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ سائفر آیا ہی نہیں آج ڈی جی جھوٹا ثابت ہوگیا ہے، سائفر آیا تھا اور پھر اسی کی بنیاد پر جنرل باجوہ نے بدترین رجیم چینج آپریشن کیا




⚡️NEW from Drop Site News | From Mutual Suspicion to Political Embrace: How the U.S. Learned to Stop Worrying and Love Pakistan From @worqas, @MazMHussain, and @ryangrim dropsitenews.com/p/pakistan-med…


