Hafiz Umar 🐅

155.8K posts

Hafiz Umar 🐅 banner
Hafiz Umar 🐅

Hafiz Umar 🐅

@HafiizUmar

بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم۔ شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے ۔

Dunia Katılım Nisan 2020
2.2K Takip Edilen19.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Hafiz Umar 🐅
Hafiz Umar 🐅@HafiizUmar·
💞اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ💞
فارسی
30
150
784
0
انشال جٹ🐅
انشال جٹ🐅@IJPMLN·
پرفارمنس ٹکے کی نہیں ہے اور پی سی بی کی جانب سے مریم نواز کی شئیر کی گئ ویڈو پر سالا طنز برسا رہا ہے @iNaseemShah جناب چئیر مین صاحب اِنکو اوقات میں رکھو بے شک جسکی مرضی سپورٹ کرتے ہوں پر سیاست سے زیادہ فوکس یہ لڑکا کرکٹ پر کرے @MohsinnaqviC42 @TheRealPCB
انشال جٹ🐅 tweet media
اردو
7
24
56
992
Hafiz Umar 🐅
Hafiz Umar 🐅@HafiizUmar·
@kuri_302 Ik ap ghalat language use kr Rae or ap k ghalat word ko log repeat kr k maze ly Rae ha kher tu ha na achy word use krny chahea
Filipino
0
0
1
35
miss 302
miss 302@misss_302·
ثبوت لے کر آؤ کہ یہ کاپی ہے ؟ورنہ وہی کروں گی جو تمہیں وارننگ دی ہے ،ایسے منہ اٹھا کر کمنٹ کردینا نہیں ہوتا طائر کھوتی صاحب
🇵🇰طائر لاہوتی@Tayyabjutt121

@kuri_302 یہ میڈم بھی کاپی کر کے لے آئی ہیں

اردو
6
2
12
1.5K
Hafiz Umar 🐅 retweetledi
Syed Danyal Shah
Syed Danyal Shah@syeddanyal_·
میڈم سی ایم @MaryamNSharif پلیز نوٹس لیں یہ 200 سے ذیادہ گھرانوں کا مسئلہ میڈم پلیز نوٹس لیے کر سیوریج لائن اور ڈسپوزل بنانے کا حکم دیں پلیز میڈم میڈم ہینڈ پمپ اور پانی والی موٹر سے زمینی پانی بھی گندا آرہا ہے۔ @AmjadHafeez19 @BilalRixwan1 @ZeshanMalick
اردو
0
4
5
183
Hafiz Umar 🐅 retweetledi
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
From risk to resilience: Prime Minister Shehbaz Sharif's leadership and team work along with support of institutions is shaping a stronger, brighter future for Pakistan. 🇵🇰 #جب_رہنما_ہو_شہباز #اڑان_پاکستان
English
65
195
469
9.5K
انشال جٹ🐅
انشال جٹ🐅@IJPMLN·
انّاالّٰلہِ واِنّٰااِلیْہِ رَاجِیْعونْ میرے چاچو قضاۓ الہی سے وفات پاگۓ ھیں دعاۓ مغفرت کی اپیل
اردو
20
16
23
1.1K
Hafiz Umar 🐅 retweetledi
قرآن اردو | Quran
قرآن اردو | Quran@QuranAasan·
زمانے کی قسم، انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے، سوائے ان لوگوں کے جو اِیمان لائیں، اور نیک عمل کریں، اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں۔ ﴿سورۃ العصر﴾
اردو
10
261
1K
8.4K
Hafiz Umar 🐅 retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
Successful implementation of artificial rain technology! After days, the sun is out in Lahore, and smog has significantly decreased. CM Maryam Nawaz and her team are leaving no stone unturned to combat smog and improve air quality.
English
17
88
201
4.3K
Hafiz Umar 🐅 retweetledi
Zeeshan Malik
Zeeshan Malik@ZeshanMalick·
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا معاشی تعاون،کلائمیٹ چینج، ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ اور ماحولیاتی آلودگی پر اشتراک کار بڑھانے پر اتفاق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کے شہر ویلنسیا سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس کیا، تعاون کی پیش کش وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی جانب سے پاکستان میں فلڈ رسپانس پلان کے تحت ریلیف پیکج کو سراہا ملاقات میں ہسپانیہ کے شہر قرطبہ میں علامہ اقبال سے منسوب سٹریٹ کا بھی ذکر کیا گیا سپین یورپی یونین میں پاکستان کا دوسرا بڑا ایکسپورٹ پارٹنر ہے، باہمی تجارت کے بے شمار مواقع موجود ہیں - مریم نواز شریف جی ایس پی پلس سٹیٹس کے حصول کیلئے سپین کی حمایت کو دل سے کو سراہتے ہیں - مریم نواز شریف سپین کے ساتھ دریرنہ اور برادرانہ تعلقات کو نہایت قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ مریم نوازشریف سیلاب کے نقصانات سے بچاؤ کے لئے ارلی وارننگ سسٹم اور ریسکیو سروسز پر ملکر کام کرنا چاہتے ہیں۔ مریم نوازشریف پارلیمانی ڈپلو میسی کو مزید فروغ دینے چاہتے ہیں۔ مریم نوازشریف پنجاب کو سیاحتی ہب بنارہے ہیں، سپین کے انویسٹرز کو ویلکم کریں گے۔ مریم نوازشریف غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے خصوصی پیکیج مرتب کیا جارہا ہے۔ مریم نوازشریف وویمن ایمپاورمنٹ پر خصوصی فوکس کر رہے ہیں-مریم نواز شریف خواتین ارکان اسمبلی کی تعداد پہلے سے بڑھ چکی ہے-مریم نواز شریف وزارت اعلئ کے منصب پر خاتون کا ہونا نہایت خوش آئند ہے-سپین کے پارلیمانی وفد کی گفتگو
اردو
11
89
231
3.4K
Hafiz Umar 🐅 retweetledi
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اور آذربائیجان کے صدر الہام علییف نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کا باکو میں کوپ-29 کلائمٹ ایکشن سمٹ کے افتتاحی اجلاس میں آمد پر استقبال کیا۔
Attaullah Tarar tweet media
اردو
39
161
780
11.9K
Hafiz Umar 🐅 retweetledi
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif addressing the High-Level Climate Finance Roundtable hosted by Pakistan at COP-29 Climate Action Summit in Baku . #COP29Azerbaijan @CMShehbaz 🇵🇰
Attaullah Tarar tweet mediaAttaullah Tarar tweet media
English
29
106
450
7.5K
Hafiz Umar 🐅 retweetledi
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے باکو میں COP-29 کلائیمیٹ ایکشن اجلاس میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔ انہوں نے اماراتی صدر محمد بن زاید، ترک صدر رجب طیب ایردوان، ازبک صدر شوکت مرزیویف، تاجک صدر امام علی رحمن، نیپالی صدر رام چندر پاؤڈیل، اور بنگلہ دیشی چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس سے موسمیاتی تبدیلی، آبی وسائل کے تحفظ اور باہمی تعلقات پر گفتگو کی۔
اردو
49
228
780
12.9K
Hafiz Umar 🐅 retweetledi
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ انسانیت کی بقاء گلیشیئرز کے تحفظ سے وابستہ ہے۔ گلیشیئرز کا تیزی سے پگھلاؤ تشویشناک ہے اور اس کو روکنے کے لیے فوری، مؤثر اقدامات اور عالمی تعاون کی ضرورت ہے۔ پاکستان میں 7000 سے زائد گلیشیئرز ہیں، جن سے دریاوں اور زراعت کا پانی آتا ہے، مگر موسمیاتی تبدیلیوں سے یہ ذخائر خطرے میں ہیں۔ "گلیشیئر 2025 اقدام" کے تحت پاکستان عالمی برادری کے ساتھ مل کر گلیشیئرز کے تحفظ کے لیے سنجیدہ کوششیں کرنے کو تیار ہے۔
اردو
31
135
400
5K
Hafiz Umar 🐅 retweetledi
Zeeshan Malik
Zeeshan Malik@ZeshanMalick·
وزیراعظم شہبازشریف دن رات کام کررہے ہیں میں انہیں شاباش دیتا ہوں انہوں نے پاکستان کی گرتی ہوئی معیشت کو سنبھالا ،مریم نواز نے آتے ساتھ ہی آٹے اور روٹی قیمتوں کو نیچے لانے پر توجہ دی الحمدللہ وہ مہنگائی کو کم کرنے کی ایک بنیاد تھی۔
اردو
10
98
168
2.8K
Hafiz Umar 🐅 retweetledi
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
وزیراعظم شہباز شریف کانفرنس آف پارٹیز کے 29ویں اجلاس (COP-29) میں شرکت کیلئے باکو، آذربائیجان پہنچ گئے. آذربائیجان کے وزیرِ دفاعی صنعت وگار والح اوعلو مصطفییف (Vugar Valeh Oglu Mustafayev) نے وزیرِ اعظم کا باکو ائیر پورٹ پر پرتپاک استقبال کیا. وزیرِاعظم باکو میں منعقدہ کانفرنس آف پارٹیز کے 29 ویں کلائیمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے
اردو
12
107
315
5.1K
Hafiz Umar 🐅 retweetledi
قرآن اردو | Quran
قرآن اردو | Quran@QuranAasan·
اور جو لوگ ایمان لائے ہیں اور انہوں نے نیک عمل کئے ہیں ـــــ (یاد رہے کہ) ہم کسی بھی شخص کو اُس کی طاقت سے زیادہ کی تکلیف نہیں دیتے، تو ایسے لوگ جنت کے باسی ہیں۔ وہ ہمیشہ اُس میں رہیں گے۔ ﴿سورۃ الاعراف، ۴۲﴾
اردو
7
196
830
6.2K
Hafiz Umar 🐅 retweetledi
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
وزیراعظم شہباز شریف نے ریاض میں مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے دنیا بھر میں اسلام کے حقیقی تشخص کو فروغ دینے اور اتحاد امت کے لئے مسلم ورلڈ لیگ کے کردار کی تعریف کی۔ وزیراعظم نے پاکستان میں سیرت میوزیم کے قیام سمیت مختلف منصوبوں پر پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ سیکرٹری جنرل نے پاکستان اور مسلم امہ کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے وزیراعظم کے عزم کو سراہا اور سعودی عرب کے کامیاب دورے پر مبارکباد دی۔
اردو
38
207
724
12.4K
Hafiz Umar 🐅 retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
سموگ کیخلاف جنگ حکومت پنجاب کے سنگ گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک کا استعمال یقینی بنائیں اور آنکھوں کی حفاظت کیلیے چشمے کا استعمال کیجیے
اردو
19
63
135
2.5K
Hafiz Umar 🐅 retweetledi
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in Family Photo at the inaugural Session COP-29 Climate Action Summit in Baku. @CMShehbaz #COP29Baku
Attaullah Tarar tweet media
English
37
113
436
11.5K