miss 302

86.6K posts

miss 302 banner
miss 302

miss 302

@misss_302

when u smile i melt inside (11 September2021 ♥️S) #Pakistani 🇵🇰 #PMLN ! 🇬🇧

England Katılım Aralık 2020
576 Takip Edilen17.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
miss 302
miss 302@misss_302·
Audio مکمل سنیں !!!
اردو
79
475
1.1K
96.5K
miss 302
miss 302@misss_302·
بس میں ایسی محبت کرتی ہوں میاں نواز شریف سے 🥹💓
اردو
1
5
32
1.1K
miss 302
miss 302@misss_302·
یوتھیا ہو اور غلاظت نہ بکے ، ایسا ممکن نہیں
Riz Malik@Riz_Malik14

@misss_302 Ganjo ki rakhel ho tm jesiya generals ko pesh krti gandi league

اردو
1
2
16
967
miss 302
miss 302@misss_302·
@sabch09 انہے ایداں ای مرنا
اردو
0
0
0
11
miss 302 retweetledi
Umm-e-Hassan ( چوہدری)
Good morning nj ایک پیاری دوست اور کیا کر سکتی ہے 😻
اردو
6
7
20
1.9K
miss 302 retweetledi
مبین
مبین@Miandaynaaray·
ان دہشت گردوں کے حامیوں یوتھیوں کی وجہ سے آئندہ شاید ہم کوئی فیسٹیول نا منا سکیں۔ مگر لنگڑے کو ٹانگیں تاکہ ٹی ٹی پی کا یہ سیاسی ونگ ختم ہو۔ دوسرا ان دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنائیں بدلہ لیں۔ جو ملک میں ان کی سپورٹ میں بولے بھی اسکو بھی ٹانگیں۔ آگے چلنے کا یہی حل ہے۔
اردو
1
19
58
895
miss 302 retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
اپنا تو اس بات پر کامل یقین ہے پنجاب خوشیاں منا رہا تھا لاہور اپنے جوبن پر تھا لبرٹی سے لیکر بھاٹی تک کے مناظر عوام کے سامنے تھے عوام خوش تھی اس کے توڑ کے لیے مخالفین کے پاس کچھ نہیں تھا یہ گلے کٹنے کا انتظار کر رہے تھے پھر یوں ہوا کہ پلید مخالف نے اپنے عسکری ونگ سے مدد مانگ لی
اردو
15
173
557
6.2K
miss 302
miss 302@misss_302·
@SpaceeKing انا اللہ وانا الیہ راجعون 💔، اللہ کریم انیلہ صاحبہ کو صبر عطا فرمائے
اردو
0
0
1
130
چوہدری
چوہدری@SpaceeKing·
انیلہ صاحبہ کے بھائی کی وفات ہو گئی ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون دعا ہے اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور اہل خانہ کو ہمت اور صبر عطا فرمائیں،آمین
اردو
91
17
115
5.9K
miss 302 retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
ایک نہایت اہم پیغام: “پاکستانی قوم کو اپنی امیدیں ٹوٹنے نہیں دینی چاہئیں۔ اس کے برعکس، ہمیں آج ہی ایک غیر مبہم فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہم متحد اور یکجا ہو کر دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کھڑے ہوں گے، اور دہشت گردوں اور اُن کے ہمدردوں کے چنگل سے اپنا امن اور خوشحالی چھین کر واپس لیں گے۔ یہ ہمارا ملک ہے اور ہمیں اسے حملہ آوروں سے بچانے کا عہد کرنا ہوگا۔ یہ ہماری ذمہ داری ہے, فرض ہے، قرض ہے۔ 🇵🇰
اردو
748
2K
6.8K
263.6K
ندیّا اطہر
ندیّا اطہر@naddiyyaathar·
رسمِ دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے بسنت موڈ ساتھ پکوڑے اور قہوہ😍 🧶🪁💛🪘🕺
ندیّا اطہر tweet media
اردو
3
6
47
723
چوہدری
چوہدری@SpaceeKing·
Such a sad news....💔 اللہ پاک شہدا کی مغفرت فرمائیں، آمین #IslamabadBlast
اردو
6
2
20
1.2K
miss 302 retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
In the wake of the Islamabad tragedy, I am cancelling all my Basant-related activities that were scheduled for tomorrow. The mega Basant show at the Liberty Square also stands cancelled. P.S: It is imperative that the nation remains united against the Khwarji menace and their ‘sympathisers’, shows them no mercy, and stands shoulder to shoulder with our Armed Forces in defense of the country. Pakistan Zindabad 🇵🇰
English
1.1K
2.1K
8.8K
887.5K
miss 302
miss 302@misss_302·
آپ @sabch09 آئے بہار آئی 🥹💞🦥
اردو
0
1
6
191
miss 302
miss 302@misss_302·
کسی کنجر کی نظر لگ گئی خوشیوں کو ، عوام خوش تھی ، امن تھا ، لیکن انکو پتہ ہے اس خوشی کے موقع کو غمی میں کیسے بدلنا ہے 🥲💔 جو ان دہشتگردوں کے سہولتکار ہیں اللہ انکو ذلیل و رسوا کرے 💔
اردو
5
10
39
977
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
پمز ایمرجنسی میں رقعت آمیز مناظر ۔۔ کسی کا شوہر جاں بحق ہوا ہے تو کسی کا بیٹا ۔۔ خبر ملتے ہی لوگوں کی حالت ناقابل بیان ہے
اردو
120
677
2.9K
92.3K
miss 302
miss 302@misss_302·
@Miandaynaaray اور غیر معیاری 😆، اوہ قسمیں غلطی نال لکھیا
اردو
0
1
1
116
مبین
مبین@Miandaynaaray·
پہلا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ موصول۔
اردو
1
1
9
679