Hammad_Pti

109.4K posts

Hammad_Pti banner
Hammad_Pti

Hammad_Pti

@HamiPk

Katılım Temmuz 2019
9.5K Takip Edilen8K Takipçiler
Hammad_Pti retweetledi
Annie Sehar
Annie Sehar@Anniesehar1·
کب سے عدالتی سرکس لگا رکھا ہے اور ابھی تک عمران خان کو انصاف ہی نہیں دیا گیا جبکہ ایک اشتہاری کو پروٹوکول اور جلسے کرنے کی مکمل سہولت دی جارہی ہے تاریخ پر تاریخ تاریخ پر تاریخ مل رہی ہے لیکن انصاف نہیں ملا می لارڈ انصاف نہیں ملا
اردو
1
166
339
4.1K
Hammad_Pti retweetledi
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
چھاپہ مارنا مہنگا پڑ گای۔۔ یہ چیز اسی کا انتظار تھا ایسے ڈٹ جائ گے تو کوی کچھ نہیں کر سکتا۔۔🔥🔥 تحریک انصاف کا کارکن نہیں ملا تو آدھی رات کو اسکی بہن کو اٹھا لیا۔ صدر پاکستان بھی آجائے ہم نہیں ہلے گے۔ یہ تماشہ بند ہو گا ہماری بہن برآمد کرو ابھی۔ پھیلا دو ویڈیو کو۔
اردو
33
1.4K
1.7K
31.9K
Hammad_Pti retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
مایوس نہیں بھائیو،ووٹ کا استعمال لازمی کرنا ہے، زیادہ سے زیادہ اپنے اردگرد لوگوں کو موٹیویٹ کرتے رہیں۔
اردو
41
1.2K
5.8K
57.2K
Hammad_Pti retweetledi
آنسہ بٹ
آنسہ بٹ@iamansaarmy·
پاکستانی قوم نے بھی فیصلہ محفوظ کرلیا فیصلہ 8 فروری 2024 کو سنایا جائے گا إنشاءاللّٰه ✌🇧🇫
آنسہ بٹ tweet media
اردو
10
135
386
4.5K
Hammad_Pti retweetledi
Annie Sehar
Annie Sehar@Anniesehar1·
لندن میں پاکستانی لڑکی نے شاہد خاقان عباسی کو گھیر لیا ہم تو بات کررہے ہیں کہ سارا ٹبر چور ہے یہ جہاں جائیں گے پاکستانی انکو ضرور یاد دلاتے رہیں گے
اردو
12
470
881
13K
Hammad_Pti retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
جتنا خطرناک حملہ تھا عمران خان کے بچنے کا کوئی امکان نہیں تھا لیکن کہتے نا مارنے والے سے بچانے والا بڑا ہوتا ہے اللہ نے بچا لیا اس کیس کی تحقیقات کو تو روک لیا گیا لیکن یہ کیس اب عوام کی عدالت میں ہے اور وہ جانتے ذمہ دار کون #3rdNovemberBlackDay
اردو
34
964
2.5K
40.5K
Hammad_Pti retweetledi
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
پاکستانیوں 8فروری 2024 شہید ارشد شریف شہید ضل شاہ اور بھی ہمارے جتنے بہن بھائی شہید ہوئے جتنے زخمی ہوئے جتنوں پر تشدد ہوا ان سب کا حساب لینے کا دن اگیا ہے اپ کا ایک ایک ووٹ ان پر ایٹم بم بن کر گرے گا انشاءاللہ #فروری8_یوم_الحساب
jokerrr 🇵🇰 tweet media
اردو
13
1K
1.2K
20.7K
Hammad_Pti retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
قاضی فائز عیسیٰ نے کسی آئین شکن کو سزا نہیں دی نہ ہی آئندہ آئین شکنی کا راستہ روکا سب مجرم آزاد ہیں اسی لئے اسٹیبلشمنٹ اور پی ڈی ایم قاضی فائز عیسیٰ کا بے چینی سے انتظار کر رہے تھے قاضی ان کی امیدوں پہ پورا اترا ہے ملک اور قوم بھاڑ میں جائے !!
اردو
12
297
619
8.2K
Hammad_Pti retweetledi
Imran Riaz KHan 𝓯𝓪𝓷𝓼
اے زندگی 8 فروری تک ساتھ نبھانا🙏 کیونکہ اس دن جیل کےایک بےگناہ قیدی کا قرض چکانی ھے..
Imran Riaz KHan 𝓯𝓪𝓷𝓼 tweet media
اردو
240
1.6K
6.6K
92.4K
Hammad_Pti retweetledi
Addy
Addy@AdnanSP_·
اسد قیصر کو پرویز خٹک کے کہنے ہر گرفتار کیا گیا ہے، شعیب شاہین
اردو
2
47
82
1.5K
Hammad_Pti retweetledi
Hammad Azhar
Hammad Azhar@Hammad_Azhar·
📢 ضروری اعلان: فیصل آباد میں پولیس نے تحریک انصاف کے ایک کارکن کی ہم شیرہ کو اغوا کیا ہے۔ اس بے شرمی اور بربریت کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ فیصل آباد کے تمام کارکن اور عہدہ دار فوری طور پر اس وڈیو میں موجود افراد سے رابطہ قائم کر کے اس تھانے میں پہنچیں۔
اردو
231
7.9K
12.4K
396.2K
Hammad_Pti retweetledi
Tahir Malik
Tahir Malik@TahirMalik_IK·
کراچی پی ٹی آئی جوانوں کا خوف کے بت توڑ کر 12 نومبر کو بڑا جلسہ کرنے کا فیصلہ 🔥🔥
اردو
12
739
1.8K
21.4K
Hammad_Pti retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
یہ وقت بھی گزر جائے گا۔
Arslan Baloch tweet media
اردو
86
2.6K
18.2K
174K
Hammad_Pti retweetledi
Aftab Iqbal Fan
Aftab Iqbal Fan@AftabIqbalFan·
آج تین ماہ مکمل ہو چکے ہیں شیر پاکستان کو جیل میں لیکن شیر پاکستان کو کوئی جھکا نہیں سکا ، ڈرا نہیں سکا کیونکہ شیرِ پاکستان کا ایمان صرف اللہ پر ہے اور وہ اللہ شیرِ پاکستان کو اسی ایمان اور یقین کے بدلے کامیابی و کامرانی سے نوازے گا۔ ان شاءاللہ
Aftab Iqbal Fan tweet media
اردو
212
2.1K
7.9K
90.3K
Hammad_Pti retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اس نوجوان کو مت بھولیں جس نے اپنی جان پر کھیل کر مرشد عمران خان کو بچایا تھا ❤
اردو
38
1.7K
5.8K
54.6K
Hammad_Pti retweetledi
JAY KHAN
JAY KHAN@Jay_khan98·
پنجاب پولیس نے بیغیرتی کی تمام حدیں پار کر دیں، مخالفین کے کہنے پر مقامی تحریک انصاف کے ورکر کی بہن کو پنجاب پولیس نے اُٹھا لیا، جس صوبے کا وزیرِ اعلٰی بدکردار نسل سے ہو وہاں اب حالات اِس نہج پر پہنچ چکے ہیں یا تو آٸین شکنی اور لاقانونیت والوں کو ماریں یا خود مر جاٸیں۔
اردو
19
464
685
10.3K
Hammad_Pti retweetledi
PTI Faisalabad Official
PTI Faisalabad Official@RanaSar33884226·
یہ تمہاری بھول ہے کہ تمہاری یہ وحشیانہ بمباری ہمارا حوصلہ کم کردے گی۔ یہ نوجوان ان کے وارث ہیں جو تین سو تیرہ ہوکر بھی طوفان تھے۔ ڈر ختم ہو چکا ہے۔ *نوجوان گلی میں بیٹھ کر زیتون اور سرکہ کے ساتھ بیٹھے ناشتہ کررہے ہیں۔ جبکہ اوپر سے سینکڑوں میزائل گزر رہے ہیں۔*
اردو
0
7
20
252
Hammad_Pti retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
تین نومبر ملکی تاریخ کا وہ سیاہ دن جس روز پاکستان کی تاریخ کے سب سے مقبول رہنما کی جان لینے کی کوشش کی گئی #NeverForgetNov3
اردو
27
1K
2.9K
54K