Mobile App Developer |Freelance Dev|Flutter |React
37.2K posts

Mobile App Developer |Freelance Dev|Flutter |React
@HamzaPTIGrw
Mobile Application Developer|Flutter Developer |React Native Devloper|Computer scientist 👨🔬 💻 🖥 ||Pakistan Zindabad قاسم کے ابا کا سپورٹر ✌️🇵🇰















🚨اہم ترین انکشاف جیل میں اگر کوئی بیمار ہوتا ہے تو علاج ہی نہیں کرواتے میرے شوہر نے بتایا کہ ہمارا ایک ساتھی اسے ہارٹ اٹیک ہوا اسے نا جیل کے ہسپتال لے کر گئے نا ہی اسے باہر کسی ہسپتال لیکر گئے وہ ساتھی جیل میں میرے شوہر کے ہاتھوں میں ہی دم توڑ گیا ۔ اہلیہ ناحق قید کارکن آصف اقبال (گوجرانولہ 51)




نون لیگ کا اصل "میرٹ" دیکھنا ہو تو یہ منظر کافی ہے۔ جو شخص کبھی لندن میں ان کے گھر کا چوکیدار تھا اور باہر کھڑے ہو کر دوسروں پر آوازیں کستا تھا، بچا ہوا میکڈونلڈز کھا کر دن گزارتا تھا آج مریم نواز کے ساتھ کھڑا ہو کر ایک منصوبے کا افتتاح کر رہا ہے۔ قابل اور پڑھے لکھے لوگ اس جماعت سے کوسوں دور پائے جاتے ہیں۔



وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad


پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی جس کے کروڑوں ووٹرز اور لاکھوں عہددار ہیں یہ ان سب کے لیے شرم کا مقام ہے کہ تقریبا ایک ہزار لوگ جنہوں نے لمبی جیلیں کاٹی یا کاٹ رہے ہیں ان کے خاندانوں کا خیال نہیں رکھ سکے


Same as the British left them in 1947, they haven’t even changed the Queen’s photo. x.com/manaman_chhina…



آج ایک بار پھر اٹارنی جنرل آئینی بینچ کے سامنے یہ باور کراتے رہے کہ سویلین، جس کا ملٹری ٹرائل ہو، اُسے اپیل کا حق حاصل ہے۔ اٹارنی جنرل صاحب، عدالت کو گمراہ کیوں کرتے ہیں؟ آپ بخوبی جانتے ہیں کہ یہ "حقِ اپیل" کتنا محدود اور غیر مؤثر ہے۔ پہلا حقِ اپیل تو اسی ادارے کے پاس ہے جو خود سزا سناتا ہے ، انصاف کا یہ کون سا پیمانہ ہے؟ جو شخص کبھی عاصمہ جہانگیر جیسی انسانی حقوق کی وکیل کی معاونت کرتا تھا آج سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے حق میں دلائل دے رہا ہے اور شاہ سے زیادہ شاہ کا فرمانبردار بن رہا ہے۔ افسوس در افسوس!


پشاور کے آل سینٹس چرچ دھماکے کے متاثرین کو 13 سال بعد معاوضہ ادا صوبائی وزیر مینا خان آفریدی نے 3 کروڑ 60 لاکھ روپے کے امدادی چیکس تقسیم کئے 8 بیوہ کو فی کس: 20 لاکھ روپے 20 یتیموں کو فی کس: 10 لاکھ روپے 2 معذور افراد کو فی کس: 10 لاکھ روپے



@RashidNasrulah "done and dustice " صاحب، بہتر ہے اپنے ان ڈپلوموں پر پکوڑے تل کر کھائیں۔ کم از کم کوئی عملی فائدہ تو ہوگا۔








