Ata ur Rehman

49.1K posts

Ata ur Rehman banner
Ata ur Rehman

Ata ur Rehman

@AtaurUr

Subject matter expert (SME), Driving and Mechanical lifting champion, Pak army and ISI lover, Father of Drs and Engineers 🇸🇦🇵🇰🇨🇦🇺🇸

Katılım Şubat 2021
1.2K Takip Edilen1.3K Takipçiler
Ata ur Rehman retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
خواجہ سعد رفیق خود کو پاپڑ والا فالودے والا ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جن کے اکاؤنٹ میں زرداری کمپنی اربوں روپے منتقل کر دیتی تھی اور انہیں پتہ بھی نہیں ہوتا تھا خواجہ صاحب کے بقول کانسٹیٹیوشن ایونیو میں 8 ارب کے 8 فلیٹ انکے سوشل میڈیا مینیجر نے انکے نام کروا دیئے بینک نے خواجہ صاحب کے اکاؤنٹ سے بتائے بغیر ان فلیٹس کی پیمنٹ بھی کر دی۔ اور یہ کام انکے سوشل میڈیا مینیجر نے کیا🥺 یہ ساری دنیا کو للو سمجھتے ہیں ؟🤓
Shafqat Ch tweet media
اردو
48
682
1.7K
24.8K
Ata ur Rehman
Ata ur Rehman@AtaurUr·
@Hussnain_Tweets مشترکہ اور مخلوط ہوناچاہیے اس سے ححتمند مقابلہ کا رجحان بڑھتا ہے
اردو
0
0
0
15
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
🚨 عوامی راۓ جان لیتے ہیں کمنٹ ایک ہی کاؤنٹ ہوگا!💯 کیا اسلام آباد کے جمز (Gyms) میں مردوں اور خواتین کے لیے الگ الگ اوقات ہونے چاہئیں؟🤔🏋️‍♂️ ​1: ہاں، انصار عباسی صاحب کا مطالبہ درست ہے (الگ اوقات ہونے چاہئیں) ✅ ​2: نہیں، حنا پرویز بٹ کا موقف بہتر ہے (مشترکہ اوقات ٹھیک ہیں) ❌
Hussnain Fahad tweet media
اردو
316
33
132
13.3K
Ata ur Rehman
Ata ur Rehman@AtaurUr·
@HamzaPTIGrw @Parizad__Oslo @ChohanGujjar529 بھای میں کسی فرد واحد کا ماما نہیں ہوں اپنی زات میں کوی کون ہے کیا ہے ، سب کو جواب دینا ہے رب کے سامنے۔ عدت کا کیس تو ہوتاہی کوی نہیں نہ اس سے پہلے کبھی دنیاں میں ہوا نہ شاید کبھی ہوگا
اردو
1
0
0
77
Parizad 🇧🇻🇵🇰
Parizad 🇧🇻🇵🇰@Parizad__Oslo·
🚨 پاکستان آرمی کے "اندرونی دائرے" کی دل دہلا دینے والی وحشت ناک حقیقت… اکتوبر 2024: میجر اسد نے 22 سالہ کانزہ سے شادی کی، اس کے سینئر، تب برگیڈیئر (اب میجر جنرل) نعمان منظور اعوان نے پی سی بھوربھن میں ان کی ولیمہ تقریب کا بندوبست کیا۔تقریب ختم ہوتے ہی اندرونی حلقے کے لوگوں نے میجر اسد کو الگ کر کے دھمکی دی: "اپنی نئی نویلی دلہن کو لیفٹیننٹ جنرل سید امداد حسین شاہ (کور کمانڈر گوجرانوالہ، 83 PMA) کے حوالے کر دو، ورنہ ریموٹ پوسٹنگ… یا پھر 'شہید' ہونے کے سوا کوئی چارہ نہیں!"میجر اسد نے مجبوراً حامی بھر لی۔ جنرل صاحب نے ولیمہ کی رات سمیت اگلے ایک ہفتے تک میجر اسد کی دلہن کے ساتھ وقت گزارا۔ میجر اسد کو انعام میں کیا ملا؟ 👈 2022 ماڈل کی رینج روورز گاڑی، گوجرانوالہ اور جہلم کے قریب منافع بخش پوسٹنگ، اور 5 سال تک محفوظ گھر۔ اب میجر اسد بھی اسی "اندرونی دائرے" میں داخل ہو چکا ہے جہاں: بیویاں پیش کرو، پروموشن، لوٹ مار اور پروٹیکشن سب کچھ مل جائے گا اور محفوظ گاریسنوں میں پوسٹنگ ہوتی رہے گی۔ یہ صرف ایک کہانی ہے… یہ پاکستان آرمی کے اندر سے نکلنے والی سینکڑوں ایسی دل دہلا دینے والی، شرم ناک اور وحشت ناک کہانیوں میں سے ایک ھے جہاں طاقت کا نشہ، عزت کی لوٹ مار، اور بے بس افسروں کی بیویوں کی قربانی یہ ہے کہ انہیں اپنے شوہروں کی جان بچانے کیلئے اپنی عزت لٹانا پڑ رہی ھے یہ ھے افواج پاکستان کے"اندرونی کلچر" کی حقیقت! #زانی_فوج
Parizad 🇧🇻🇵🇰 tweet media
اردو
134
607
1.5K
93.8K
Ata ur Rehman retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
نماز کے اندر اپنی زبان میں دعا مانگنا کیسا ؟ مولانا محمد اسحاق رحمہ اللہ علیہ
اردو
11
131
376
12K
Ata ur Rehman
Ata ur Rehman@AtaurUr·
@rabiatalks @GOKBOR0 مرشد کا فلیٹ ہونا کیوں معیوب لگ رہا ہے کسی کو، مرشد عمران خان تو اس سے بہت زیاد deserves کرتے ہیں، مرشد کی قلندری تواختیاری ہے کلی نہیں !
اردو
1
0
2
11
Rabia Malik
Rabia Malik@rabiatalks·
بیشک اس میں کوئی شک نہیں کہ اللہ تعالیٰ نے Imran Khan صاحب کو ایک شاہانہ زندگی عطا کی تھی۔ ان کے پاس کسی بھی قسم کی لگژری کی کوئی کمی نہیں تھی، لیکن اس کے باوجود انہوں نے ایک پُرسکون اور آرام دہ زندگی کو چھوڑ کر اس ملک اور اس کی عوام کی خوشحالی کے لیے اپنی باقی تمام زندگی وقف کر دی
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️@tarar_4

@Umair2023_ @awaisaraza @rabiatalks ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ عمران کے نام فلیٹ ہونا جرم ہے نہ ہمارے پاس ثبوت ہیں البتہ یہ ثابت ہوتا ہے کہ عمران نہ غریب ہے نہ مڈل کلاس سے ہے وہ ایک امیر شخص ہے ایلیٹ کلاس کی زندگی گزاری ہے

اردو
5
7
25
424
Ata ur Rehman retweetledi
WAD
WAD@ChaudharyWad·
صابری کالونی گلی نمبر 14 اور 15 میں ماربل لگنا شروع۔ ہم ڈی سی صاحب اوکاڑہ اور نا معلوم کونسلر کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اور بلدیہ اوکاڑہ کی کاوشوں کو سراہتے ہیں 🫡 جب پیسے کسی حلال ماں کے بیٹے کے ہاتھوں میں آجائیں پھر ایسے کام ہوگا 🙂
WAD tweet media
اردو
317
69
587
180.8K
Ata ur Rehman
Ata ur Rehman@AtaurUr·
@Naeempk_ ہر نتھو خیرے کو جماعت میں لینا اورپھر ان پہ اعتماد بھی کرنا !!!
اردو
0
0
1
49
Malik Naeem
Malik Naeem@Naeempk_·
اپ کی نظر میں عمران خان کی سب سے بڑی غلطی کیا ہے۔۔؟ کمنٹ میں جواب ضرور دیجئے گا۔۔؟
Malik Naeem tweet media
اردو
162
24
73
3.8K
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
شلوار قمیض یا پینٹ شرٹ ؟
اردو
26
1
24
1.4K
Ata ur Rehman
Ata ur Rehman@AtaurUr·
@paglii_dewanii الحمدُ للہ سب کچھ انجواے کر لیا ، خاتمہ بل ایمان کی تمنا ہے
اردو
0
0
2
25
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
*آپکی زندگی کا مقصد کیـا ہـے...؟* *اچھی ایجوکیشن...؟* *اچھی جاب...؟* *اچھا لائف پارٹنر...؟* *اچھا گھر، گاڑی...؟* *لگژری لائف سٹائل...؟*
اردو
38
4
42
1.6K
Ata ur Rehman retweetledi
Ata ur Rehman
Ata ur Rehman@AtaurUr·
@Parizad__Oslo @ChohanGujjar529 بکواس اور صرف بکواس یعنی خالص بکواس افواج کے سینئیرز افسران ، اپنے جونیئرز افسران کو بیٹوں بیٹیوں کیطرح سمجھتے ہیں، جونئیر آفیسرز سینئیرز کی فیملیوں کو آپا کہہ کے پکارتے ہیں، البتہ سول کے ہر دفتروں کے ڈنگے پھڑنگے اپنے لیڈیز سٹاف میں کامیابی سے منہہ مارتے نظر آرے ہیں جگہ جگہ !
اردو
6
1
6
1.6K
Eshaal زہـــرہ
کڑی پکورا کس کس کو پسند ہے؟؟ رات کو بنایا تھا لیکن ابھی تک خود نہیں کھایا، بنا کر ہی دل بھر گیا
Eshaal زہـــرہ tweet media
اردو
25
3
40
2K
Ata ur Rehman
Ata ur Rehman@AtaurUr·
@AdvHifsaGillani مطلب وہی کلیم اللہ سے سمیع اللہ سے اختر رسول سے غلام رسول سے گو کیپر سے مال گول مول !!
اردو
1
0
4
57
Hifsa Gillani Advocate
Hifsa Gillani Advocate@AdvHifsaGillani·
خواجہ سعد رفیق کا کانسٹیٹیوشن ایونیو میں آٹھ فلیٹس کے حوالے سے اہم بیان 👈 “کانسٹیٹیوشن ایونیو میں میرا کوئی ذاتی فلیٹ نہیں ہے اور نہ ہی میرے پاس اتنی مالی استطاعت ہے کہ میں وہاں آٹھ ارب کےفلیٹس خرید سکوں۔ 👈 چند ماہ قبل مجھے معلوم ہوا کہ میرے نام، دستخط اور شناختی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے وہاں آٹھ فلیٹس میرے نام منتقل کر دیے گئے ہیں۔ 👈 میں نے ٹاور مالکان کو متعدد بار مطلع کیا کہ یہ فلیٹس میرے نام سے ہٹا دیے جائیں، مگر ان کا کوئی مثبت جواب نہیں ملا۔ 👈 کل رات مجھے معلوم ہوا کہ یہ تمام فلیٹس میرے سوشل میڈیا مینیجر نے میرے نام پر خریدے تھے اور بینک نے بھی میرے علم کے بغیر ادائیگیاں منتقل کر دی تھیں۔ @KhSaad_Rafique
Hifsa Gillani Advocate tweet mediaHifsa Gillani Advocate tweet media
اردو
788
393
1.3K
164.1K
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
تمام نظریں پمز پر !! اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین
Ahmad Hassan Bobak tweet media
اردو
52
1.2K
5.2K
38.7K
Ata ur Rehman
Ata ur Rehman@AtaurUr·
@ArifRetd یہ تری نوازش مختصر میرادرد اور بڑھا نہ دے واہ جی واہ بہت خوب
اردو
0
0
0
3
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
میرے ہم نفس میرے ہمنوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے میں ہوں درد عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دعا نہ دے مجھے چھوڑ دے میرے حال پر تیراکیا بھروسہ ہے چارہ گر یہ تیری نوازشیں مختصر میرا درد اور بڑھا نہ دے شکیل بدایونی
اردو
2
5
30
481
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
مچھلی کو اڑانا، عقاب کو تیرانا، شیر کو گھاس کھلانا، بطخ کو پانی کے بغیر مسکرانا، اور سانپ کو دودھ پلا کر اس کے زہر کو بدل دینا—یہ سب مشکل تو ہے ناممکن نہیں لیکن پٹواری کو انسان بنانا ناممکن ہے
jokerrr 🇵🇰 tweet media
اردو
3
9
65
978
Ata ur Rehman
Ata ur Rehman@AtaurUr·
@ahsanaziz8880 @jokkeerrr2 ویسے ہم ایک زرعی ملک ہیں جو کبھی دنیاں کا سب سے بڑا نہری نظام رکھتا تھا !
اردو
0
0
2
5
Ahsan Aziz
Ahsan Aziz@ahsanaziz8880·
@jokkeerrr2 ان پٹ ڈبل، آؤٹ پٹ پر پرچہ! ٹریکٹر، کھاد اور بیج کی قیمتیں روکنے میں ناکام حکومت اب کسانوں کو 3900 روپے فی من ریٹ دینے کے بجائے ڈرا دھمکا رہی ہے۔ کسان کا معاشی قتل بند کرو!
اردو
1
0
1
24
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
ٹریکٹر ،کھاد، بیج اور پیسٹی سائیڈ کی قیمتیں تقریباً ڈبل ہو چکی ہیں لیکن اگر کسی نے کسان مافیا کی گندم 3500 سے اوپر خریدیں تو اس پر پرچہ ہو گا
اردو
7
32
141
2.4K
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
آپ میٹھی ڈشز کے شوقین ہیں یا نمکین کھانا پسند ہے۔؟
اردو
27
1
33
1.9K