Muhammad Hanif Abbasi
122 posts

Muhammad Hanif Abbasi
@HanifAbbasiN
Federal Minister For Railways
Rawalpindi, Pakistan Katılım Ağustos 2022
39 Takip Edilen1.7K Takipçiler

گیدڑ کی طرح پارلیمنٹ کے ٹوائلٹ سے گرفتار ہوئے انہوں نے تمام ایم این ایز کے سر شرم سے جھکا دئیے ہیں ۔
Azaad Urdu@azaad_urdu
مروت یا ایک اور ایم این اے باہر سے گرفتار ہوا، باقی گیدڑ پارلیمنٹ کے اندر ٹوائلٹ سے گرفتار ہوئے، تمام ایم این اے کے سر شرم سے جُھکا دیئے، انہیں شرم نہیں آتی، حنیف عباسی
اردو
Muhammad Hanif Abbasi retweetledi

رکن قومی اسمبلی محمد حنیف عباسی کا قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال
(Part-2)
#NASession
@HanifAbbasiN
اردو

پی ٹی آئی والے نہیں چاہتے کہ عمران خان باہر ائیں ۔
Azaad Urdu@azaad_urdu
پی ٹی آئی والے نہیں چاہتے کہ عمران خان باہر آئیں۔ حنیف عباسی
اردو
Muhammad Hanif Abbasi retweetledi

فیض حمید کے ٹرائل والا معاملہ تقریبا ایک ماہ میں مکمل ہو جائے گا۔ رہنما مسلم لیگ ن ، حنیف عباسی
@HanifAbbasiN
اردو

علی امین قوم کو بتائیں کہ وہ 8 گھنٹے کہاں تھے
Azaad Urdu@azaad_urdu
علی امین قوم کو بتائیں کہ وہ 8 گھنٹے کہاں تھے اور کہاں معافیاں مانگتے رہے، اگر معافی مانگ ہی لی ہے تو قوم کے سامنے مانگیں غلطی انسان سے ہو ہی جاتی ہے۔ حنیف عباسی مکمل ویڈیو دیکھئے: youtu.be/fpLzeEReq5I @DurraniViews @HanifAbbasiN
اردو

غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں
پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا
Azaad Urdu@azaad_urdu
جس طرح محمود اچکزئی کا مذاق عمران خان نے اُڑایا، یقین مانیں مجھے کوئی سونے کی کان بھی دیتا تو میں اُس طرف منہ نہ کرتا، حنیف عباسی
اردو
Muhammad Hanif Abbasi retweetledi

مسلم لیگ ن کے سینیر رہنماء حنیف عباسی نے پیپلز پارٹی کو پوری طرح آئینہ دکھا دیا ہے نجی ٹی وی سے گفتگو میں حنیف عباسی نے واضح انداز میں بتایا کہ پیپلز پارٹی ہر معاملے پر ان بورڈ ہے بجٹ بھی ان کی مشاورت سے بنا اب یہ نہیں ہوسکتا کہ میٹھا میٹھا ہپ اور کڑوا کڑوا تھو ۔۔۔
باقی آپ ان کی دبنگ گفتگو خود سن لیں
اردو
Muhammad Hanif Abbasi retweetledi

کون ہے جو اب بھی اس فتنے اور فسادی خان کی مسلسل سہولت کاری کررہا ہے کہ یہ جیل میں وکلاء اور پارٹی رہنماؤں کو بلا کر میٹنگ کرتا ہے،چیف جسٹس کے استعفے کا خط لکھتا ہے کبھی IMF کو کہتا ہے کہ پاکستان کو قرض نہ دو کیا ایک سزا یافتہ مجرم یہ سب کرسکتا ہے ؟ اس وطن دشمن نے جھوٹے کیس میں مجھے کال کوٹھری میں بند کر رکھا تھا کاغذ کا ایک ٹکڑا تک میں نہیں رکھ سکتا تھا باقی قیدیوں کی بھی تلاشی لی جاتی مگر اس کے پاس کاغذ پنسل بھی پہنچ جاتے یہ دستخط بھی کرتا ہے اور پورے نظام اور ریاست کو چیلنج کررہا ہے ہے کوئی پوچھنے والا ؟ سات کمروں پر مشتمل بیرک میں رہ رہا ہے یہ مجرم نہیں وہاں بھی وی آئی پی قیدی ہے کیا عدالتیں باقی قیدیوں کو بھی یہ سب سہولت دے گی؟ اگر اس لاڈلے کو یہ سب سہولت دینی ہے تو اسے بنی گالہ ہی منتقل کردیں ۔۔۔اب جو چیف جسٹس کو اس نے خط لکھ کر استعفے کا مطالبہ کیا ہے کوئی چیک کرے گا کہ اس پر اس کے دستخط اصل ہیں یا جعلی ؟ یہ کھلے عام انصاف اور ریاست کا مذاق اڑا رہا ہے ۔۔
اردو
Muhammad Hanif Abbasi retweetledi

انتخابات قریب، سیاسی سرگرمیاں تیز، پارٹی میں اختلافات، الیکشن مہم تیز، تخت لاہور کا امیدوار کون؟ مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی اہم گفتگو
#BOLNews #Elections2024
@Dr_fizakhan
اردو















