حق والا

16.1K posts

حق والا banner
حق والا

حق والا

@Haqwala

وَتُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ‌ ؕ بِيَدِكَ الۡخَيۡرُ‌ؕ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ ۞ PTI # Imran Khan PM #

Punjab, Pakistan Katılım Ağustos 2020
1.2K Takip Edilen1.2K Takipçiler
حق والا retweetledi
NadzAI
NadzAI@NadzuAI·
You can make up to $8,200/month using just: 1 Internet 2 Mobile 3 1 hour daily No experience needed I’ve created a simple step-by-step guide and it’s 100% FREE for today Like and comment “Start” and I’ll DM it to you Follow me to receive it Free for next 48 hours only
NadzAI tweet media
English
437
63
432
48K
حق والا retweetledi
Maaz Malik
Maaz Malik@maaz_ehsan·
یہ ہے شروع کی ویڈیو، جب میں مولانا صاحب کے پاس گیا تو وہ نہ اپنی فیملی کے ساتھ تھے اور نہ ہی وہاں کوئی عورت موجود تھی، بلکہ وہ بالکل اکیلے تھے اور اوپر فلیٹس سے نکل کر کھڑے ہوئے تھے۔ @TahirAshrafi مولانا صاحب، آپ کو جھوٹ بولتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔ عورتوں کا سہارا لے کر ہمدردی سمیٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جب میں نے یہی سوال کیا تھا، عورتوں کے حوالے سے، کہ جو ان پر ظلم ہو رہا ہے، اُس پر آپ نے باتوں کو گول کردیا۔ میں اپنے چند دوستوں کے ہمراہ ایج ویئر روڈ پر کھانے کے لیے موجود تھا، اور میں نے نہایت مہذب طریقے سے اُن کے پاس جا کر ان سے پوچھ کر سوال کیا تھا۔
اردو
100
1.1K
2.8K
71.7K
حق والا retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
برطانیہ مانچسٹر میں, انصاف کا جنازہ ابھی پڑھایا جائے گا،تابوت تیار ہے عدلیہ کا!!
ZEShan ⚫ tweet media
اردو
5
629
2.2K
16.1K
حق والا retweetledi
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
ٹرمپ کے ٹویٹ کے بعد اسلام آباد کھولا گیا ہے اَخے سائفر نقلی تھا۔
اردو
166
2.6K
10.5K
75.2K
حق والا retweetledi
Murad Saeed Fan
Murad Saeed Fan@Murad_SaeedFan·
یہ ٹویٹ آج ہر کسی کی ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے °• #خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال
Murad Saeed Fan tweet media
اردو
6
206
570
4K
حق والا retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
🚨 آج باضابطہ طور پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مذاکرات سے نکال دیا گیا ھے #Pakistan #Iran #Trump
اردو
29
704
2.4K
17K
حق والا retweetledi
Sardar Amir Yaquoob
Sardar Amir Yaquoob@AmirYaquoobPTI·
مظفرآباد تحریک انصاف کے کامیاب ترین جلسے کے بعد جب کچھ نہ ملا تو وزیراعلی کے ہیلی کاپٹر پر تنقید شروع کردی اور سیلمان اکرم راجہ کے بیٹھنے کی جلن ۔ انکی اطلاع کے لیے اس دورہ میں سرکاری وسائل نہیں بلکہ تحریک انصاف نے اپنے فنڈز سے ہیلی کاپٹر کی ادائیگی کی ہے جس رسید بھی پبلک ہے ۔
Sardar Amir Yaquoob tweet media
اردو
2
79
315
4.5K
حق والا retweetledi
★𝐒𝐀𝐍𝐈𝐀®🌸
پاکستان میں رکشہ میں بیٹھنے کا مطلب ہے فری میں فل باڈی مساج🤣 اور بالوں کا نیا (بگڑا ہوا) ہیئر اسٹائل! 😅
اردو
26
9
188
12.1K
حق والا retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
طاہر اشرفی لندن میں اورسیز پاکستانیو کے سوالات برداشت نا کر سکا،بھاگ وہ سکتا نہیں تھا،کوشش پوری کی اس نے۔:)
اردو
215
3.3K
8.9K
110.9K
حق والا retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
ان کی تنخواہیں 100 فیصد نہں بڑھاہیں بلکہ انہوں نے جنگ میں تنخواہ لینے سے ہی انکار کردیا۔
Sabee Kazmi tweet media
اردو
94
3.1K
10.3K
65.8K
حق والا retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
انصاف، انسانیت اور خودداری کیلئے جدوجہد کے 30 سال! #PTIFoundationDay
PTI tweet media
اردو
82
1.7K
4.9K
30.2K
حق والا retweetledi
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کی طرف سے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ یاسر محمود نے گرفتار صحافی فخر الرحمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم جاری کر دیا۔اسکے بعد صحافی کے وکیل بیرسٹر احد کھوکھر نے درخواست ضمانت دائر کر دی جو پیر کے دن سماعت کے لئیے مقرر کر دی گئی۔ زیر نظر تصویر میں 61 سالہ صحافی فخر کی آنکھوں میں بہت سے سوال ہیں۔
Matiullah Jan tweet media
اردو
225
2.8K
7.2K
147K
حق والا retweetledi
Rana Zeeshan Hameed
Rana Zeeshan Hameed@RanaZeeshanPTI·
یہ خبر دینے پر فخر الرحمن کا اٹھا لیا گیا۔
Rana Zeeshan Hameed tweet media
اردو
101
3.5K
7.9K
59.5K
حق والا retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
مسئلہ پاکستان کا سب بڑا یہی ہے کہ جو اس کی چوکیداری کی تنخواہ لیتا ہے، وہی ڈاکوؤں کا سب سے بڑا ساتھی ہے اور اسی نے پولیس اور ججوں کے اوپر بندوق بھی تان رکھی ہے- #PTIFoundationDay
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
9
161
425
5.7K
حق والا retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
کالج روڈ واقعہ سی سی ڈی ان ایکشن ✅🔥 ڈسکہ میں کالج روڈ پر چھوٹی بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا مجرم گرفتاری کے ڈر سے بھاگتے ہوئے زخمی حالت میں گرفتار مجرم مانی لوٹا سکنہ بمبانوالہ کا کہنا تھا کہ جو کیڑا شلوار میں مجھے تنگ کرتا تھا اب نہیں رہا میں علاقے کی بیٹیوں سے معذرت کرتا ہوں سی سی ڈی کا شکریہ جنہوں نے مجھے راہ راست پر لایا اس درندے کو پکڑانے میں کردار ادا کرنے والی پولیس سیاسی قیادت سول سوسائٹی صحافی برادری کو خراج تحسین ہمارے شہر میں ایسے عناصر کی کوئی جگہ نہیں اور بیٹیوں کی عزت پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا
اردو
33
252
695
43.2K
حق والا retweetledi
minaxis
minaxis@VinodKu83781331·
Good night 🌺🌺🌺🌺
English
57
53
1.3K
91.1K