Dr. Haroon 🇵🇰
17.1K posts

Dr. Haroon 🇵🇰
@HaroonTweeting
Pakistan Zindabad
Pakistan Katılım Şubat 2011
1.3K Takip Edilen890 Takipçiler

منظور پشتین غدار ہے، محسن داوڑ غدار ہے، علی وزیر غدار ہے، نثار باز غدار ہے، مولانا خانزیب شہید غدار تھا، گیلامن وزیر شہید غدار تھا، پختونخواہ کے 70,80 فیصد لوگ نیشنلسٹ غدار ہیں، مولانا صاحب کی ہی بات مان لو، وہ تو کافی عرصہ آپ سب کے ساتھ کام کرچکے ہیں اور آج بھی کررہے ہیں، آپ سب جانتے بھی ہو کہ مولانا صاحب نیشنلسٹ نہیں ہے، لیکن اگر وہ بھی یہ بات کررہے ہیں تو مان لو کہ تم طاقت کے نشے میں مبتلا ہو اور پختونوں کی نسل کشی کررہے ہو۔ انہیں مارتے بھی ہو، لاپتہ بھی کرتے ہو، پھر غدار اور دہشتگرد بھی کہتے ہو۔ ایسے رویے صرف نفرت کو جنم دیتے ہیں۔ اور یہ نفرتیں دہائیوں میں بھی ختم نہیں ہو پاتی۔
اردو
Dr. Haroon 🇵🇰 retweetledi

@MShehzadSpeaks @khurramzeeshan @WaqasShaheenISF Zaan na da PTI plar ma jorra wa … da taasu wje na PTI khrapa shwa … che kmu da PTI MPs para kaar kawi
Indonesia

@khurramzeeshan @WaqasShaheenISF اپ پارٹی کے چیئرمین ہو کیا۔ کیا عمران خان نے غلط بندوں کو چن لیا ہے۔ کیا خود عمران خان ٹھیک کرے گا یا اپ۔ کیا اپکے پاس اختیارات ہیں یا ویسے ٹویٹر کیلئے مصالحہ بیان جاری کیا؟
اردو

@goharshah95 @seedy19tron where are you? I am looking for job
English

Back home and back to work. If biotech interests you you’ll find my research and biotech related updates on @seedy19tron
Until then thank you for again for the memories and support.

English

@mufaddal_vohra cricket is in a great place with a man who loves the game as much as Jay does. His passion is infectious! 🩷
English

لندن مين بد تميزى كرنے والے تمام دوستو خوش رهو ليكن غور ضرور كرنا كہ تمهارا يه عمل خود تمهارےاور تمهارے ليڈر كو نقصان دے رها هے چند بھگوڑے پاكستان نهى هين يه صرف جهوٹ فروخت كرتے هين تمهارےاس بيهوده عمل سےجو اهل عرب اور پاكستان سے همين محبت ملى وه ناقابل يقين هے شكريه اهل لندن أپ سب كا پاكستان ذنده اباد پاك فوج ذنده اباد
اردو
Dr. Haroon 🇵🇰 retweetledi

یہ وہی DC ہے جسے جسٹس بابر ستار نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف بار بار غیر قانونی MPO آرڈر جاری کرنے پر 6 ماہ کی سزا سنائی لیکن ریاست نے نہ صرف وہ سزا ختم کروائی بلکہ DC صاحب کو صدارتی تمغے سے نواز کر مجبور قوم کو پیغام دے دیا کہ جو ریاست کی خدمت کرے گا ہم اسے لُو بھی نہیں لگنے دیں گے اور کوئی مائی کا لال جج اسے چھو نہیں سکے گا، ایک بابر ستار نے جرات کی تھی اور اسے بھی ہم نے اُٹھا کر پشاور جا پھینکا ہے۔
سچ تو یہ ہے کہ ہم ایک ملک میں نہیں بلکہ ایک سرکس میں رہ رہے ہیں
Riaz ul Haq@Riazhaq
ڈی سی اسلام آباد کو شہر کے مہنگے ترین سیکٹر میں دو مہینے میں پلاٹ الاٹ ہوگیا۔
اردو

فضل الرحمان خود ہی اپنے آپ کو ایکسپوز کر رہے ہیں۔ لوگ انہیں ایک تجربہ کار سیاستدان قرار دیتے ہیں، مگر ان کی سیاست تضادات سے بھری نظر آتی ہے۔ آزاد کشمیر میں وہ ن لیگ کے ساتھ مل کر الیکشن لڑیں گے، خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات میں بھی ن لیگ کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں، جبکہ وفاق میں اسی ن لیگ حکومت کے سخت مخالف بنے نظر آتے ہیں۔ لیکن جب بھی حکومت آئین میں ترمیم لاتی ہے، فضل الرحمان ووٹ دینے کے لیے حاضر ہو جاتے ہیں۔ یہی ہے وہ “تجربہ کار سیاست” جس کا دعویٰ کیا جاتا ہے۔

اردو

@SadamktPTI Ma sha Allah ... Allah Imran Ahmad Khan jesa bnaye
Indonesia

@GKamranKhan Preda yara .. toul dramae bazan di …
Sabr werta kwa … Che PTI SMT sam ghusl tena baasi os … lag sabr wka
Indonesia

عوامی حکومت ہے، عوامی پارلیمنٹ ہے عوام کے درمیان اجلاس ہو کوئی قباحت نہیں۔۔۔
پنجاب اور مرکز کی طرح کوئی عسکری پارلیمنٹ تو نہیں جو عوام سے دور بھاگتے ہیں۔
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_
کے پی کے اسمبلی کا اجلاس آج 3 بجے عمران خان اسٹیڈیم میں ہو گا۔
اردو

خیبرپختونخوا اسمبلی کے سائے تلے عوامی نمائندگی کی ایک نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے۔
پہلی بار عمران خان اسٹیڈیم میں اسمبلی کا اجلاس منعقد ہو رہا ہے، جہاں عوام براہِ راست کارروائی دیکھ سکتی ہے۔
اجلاس سے پہلے کے یہ مناظر اس تاریخی لمحے کی عکاسی کرتے ہیں، جہاں عوامی آواز کو وہ مقام مل رہا ہے جس کا انتظار تھا۔
#AwamiAssembly
اردو


@Parizad__Oslo @SARDAR9916 خان بندہ پہچاننے کا ماہر نہی ہے۔ لوگوں پر جلد اعتماد کر لیتا ہے۔ کم ظرف لوگ اوپر سے کچھ اور اندر سے کچھ اور نکلتے ہیں ۔ ایکُ بذدار ہی کیا۔ فواد چوہدری، اسد عمر،عامر کیانی ، اور بہت سے غدار۔۔۔
اردو











