On Kabeer

39.5K posts

On Kabeer banner
On Kabeer

On Kabeer

@OnKabeer

Poet || Philosopher || Writer || Influencer

Abu Dhabi, United Arab Emirates Katılım Ekim 2012
4.4K Takip Edilen3.7K Takipçiler
On Kabeer
On Kabeer@OnKabeer·
خدا خبر کوئی ہندہ تھی یا پری آرب کہ جس نے میرے کلیجے پہ ہاتھ صاف کیا آرب ہاشمی
On Kabeer tweet media
اردو
0
0
5
84
On Kabeer
On Kabeer@OnKabeer·
جو بات کہی پہلے کسی نے نہ کہی تھی جو شعر لکھا وہ کہیں مرقوم نہیں تھا آرب ہاشمی
On Kabeer tweet media
اردو
1
1
6
307
رتجگے
رتجگے@aikcupchay·
@OnKabeer ہاہاہا گالیوں کھانے والے لوگ اور ہوتے جناب 🤍آپ ایک نہایت سلجھے ہوئے انسان ہیں🌷
اردو
1
0
2
66
رتجگے
رتجگے@aikcupchay·
زیرو فالوئینگ کی اہم وجہ تھی کہ میں اپنےلوگوں کےلیے مسلہ نی بننا چاہ رہی تھی الحمدللہ پرابلم سورٹ آؤٹ کر لی ہے،سب پیارے لوگ جنہوں نےساتھ دیاانکی محبت کی ممنون و مقروض رہوں گی،جو بلاک کرگئےانکا یہ احسان ہے سلامت رہیں خوش رہیں وہ بھی،انشااللہ آگے اللہ بہتر کرےگا🤗 #رتجگےکےالفاظ
اردو
24
7
54
907
On Kabeer
On Kabeer@OnKabeer·
اب تک دِلِ خوش فہم کو ہیں ، تُجھ سے اُمیدیں 🤦
اردو
1
1
7
126
On Kabeer
On Kabeer@OnKabeer·
وہ پھول ٹانک کے بالوں میں آج آئی ہے کسی کے ہاتھ سے تو پارسل گیا ہوگا
اردو
0
0
6
162
On Kabeer
On Kabeer@OnKabeer·
ہمیں چلنا ہے تو اک ساتھ ہی چلنا ہے دوست میں کوئی کچھوا نہیں تو کوئی خرگوش نہیں
اردو
0
0
2
38
On Kabeer
On Kabeer@OnKabeer·
مالک کی کچھ خوبیاں زنجیریں تھیں میرے پیروں کی انکم کم تھی لیکن میں نے کم کو نظر انداز کیا
اردو
0
0
1
41
On Kabeer
On Kabeer@OnKabeer·
پھر وه دریا کی روانی ہو کہ چلتی ہوئی ریل کہاں رکتی ہے یہ دنیا ترے مر جانے سے
اردو
0
0
0
53
On Kabeer
On Kabeer@OnKabeer·
اوہدے چِٹے کُھسے تے کپڑا میری پگ دا اے
On Kabeer tweet media
اردو
1
0
6
196
On Kabeer
On Kabeer@OnKabeer·
مجھ کو تو اس نے خیر سے باہوں میں آ لیا تو اپنا سوچ اب ترا کیا ہو گا کالیا
On Kabeer tweet mediaOn Kabeer tweet mediaOn Kabeer tweet mediaOn Kabeer tweet media
اردو
0
1
8
215
On Kabeer
On Kabeer@OnKabeer·
@IR__2am میں Block ہؤا ہوں ایک دو ایسے لوگوں سے جن کے لیئے سپیشل تھا😝
اردو
0
0
1
72
ستارہ سحر☕
کیا آپ نے کبھی ایسے شخص کو Block کیا ہے جو آپ کے لئے بہت اسپیشل ہو ؟؟
اردو
69
1
97
4.1K
On Kabeer
On Kabeer@OnKabeer·
ٹینکی کھولی تو آنکھ بھر آئی یہ جو خوشبو ہے، تیل تھی پہلے
On Kabeer tweet media
اردو
0
0
6
187
On Kabeer
On Kabeer@OnKabeer·
اسامہ ضوریز کا ایک شعر جو آج کے حالات پہ بلکل فٹ آتا ہے کہ تمہارا ملنا تو ویسے بھی کتنا مشکل تھا اور اب کی بار تو حالات بھی خراب ہوئے
اردو
0
0
6
123
On Kabeer
On Kabeer@OnKabeer·
ہم تو خیر اِنتہا کے غافل ہیں آپ کو بھی کوئی خیال نہیں
اردو
0
0
8
144
On Kabeer
On Kabeer@OnKabeer·
دشت سے ویسے سمندر نہیں ملتے لیکن مجھ سے تُو ہاتھ ملا لیتا تو کیا ہو جاتا
اردو
0
0
2
86
On Kabeer
On Kabeer@OnKabeer·
وحشت ہے بپا بستی میں ماحول کے بدلے وہ خون پیے گی مرا پیٹرول کے بدلے
اردو
0
0
2
117