🇵🇰HaSnA DaStI🇵🇰

37.6K posts

🇵🇰HaSnA DaStI🇵🇰 banner
🇵🇰HaSnA DaStI🇵🇰

🇵🇰HaSnA DaStI🇵🇰

@HasnaDasti

.(traveler 🚗)(poetry |over❤)

Japan Katılım Mart 2019
17.1K Takip Edilen15.6K Takipçiler
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
چولستان میں بھیڑوں نے گندم کی کٹائی کے بعد کھیت میں رہ جانے والا دانہ کھایا جس کے بعد 91 بھیڑیں مرگئیں۔
اردو
4
5
86
3.3K
🇵🇰HaSnA DaStI🇵🇰 retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
Spoke with my dear brother, HRH Prince Mohammed bin Salman,Crown Prince & Prime Minister of the Kingdom of Saudi Arabia, and conveyed Pakistan’s unwavering solidarity with the Kingdom of Saudi Arabia. Condemned today’s attack on the Al Jubeil oil facility. We stand shoulder to shoulder with our Saudi brothers and sisters. Appreciated the Kingdom’s restraint under the wise and sagacious leadership of His Royal Highness the Crown Prince and reaffirmed Pakistan’s commitment to advancing peace efforts for de-escalation in the region.
English
1.4K
1.6K
7.1K
783K
Bismil Fatima
Bismil Fatima@FatimaBismil·
1 ٹویٹ میں اخلاق تحمل لکھا تھا پڑھ اخلاق حمل لیا🤭🤭🙄🙄
اردو
2
0
2
97
🇵🇰HaSnA DaStI🇵🇰
ایسی جاہل مخلوق رشتہ داروں کو جلانے ۔دكهانے کو پیٹرول ضائع کر رہا ہے کہ 125 کی ٹینکی فل ہے پیٹرول جتنا مہنگا ہو حرام کی کمائی ہوگی
اردو
1
0
5
580
MAN.WAINS
MAN.WAINS@masoodwains·
@HasnaDasti @AtiqueRoses بھائ لوگ بہت مافیاز ہیں ۔۔۔اب کوئی اس بیٹی کی اصل وڈیو نہ چڑھا دے جس میں یہی معزور چنگی بھلی ہو۔۔۔
اردو
1
0
1
96
🇵🇰HaSnA DaStI🇵🇰 retweetledi
🇵🇰HaSnA DaStI🇵🇰
معذور لڑکی پر ظلم وزیر اعلی اور قانون کےافسران بالا سے انصاف کی اپیل ہے اس شخص کو فوری گرفتار کریں ... See more
اردو
77
827
942
24.4K
Khalid Hussain Taj
Khalid Hussain Taj@KhalidHusainTaj·
سابق صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور تحریک انصاف کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات شعیب شاہین صاحب سے ایک شادی کی تقریب میں ملاقات ہوئی۔ اللہ کے فضل و کرم سے وہ اب مکمل طور پر صحتیاب ہو چکے ہیں۔ اللہ تعالیٰ شعیب شاہین صاحب کو مزید اچھی صحت اور تندرستی عطا فرمائے، آمین
Khalid Hussain Taj tweet media
اردو
24
19
294
7.8K
Rukh
Rukh@imissRukh·
@HasnaDasti @a_f_mk اس شخص کو تو پکڑیں ہی ساتھ میں لڑکی کے گھر والوں کو ڈھونڈ کر انکو بھی حوالات میں بند کریں ۔۔۔کیسے انہوں نے لڑکی کو ایسے چھوڑا ہوا
اردو
1
0
6
404
Mian Sarfaraz Ahmed
Mian Sarfaraz Ahmed@MianSarfarazAh1·
@HasnaDasti @As_c88 اس کےگھر والوں کو گرفتار کرنا چاہیے یا پھر ریاست کےان نمائندوں کو جن کی ذمےداری ہے معذور اور مستحق افراد کی نگہداشت کرنا
اردو
1
0
1
14
Patriotic
Patriotic@Pakwatan148·
@HasnaDasti @DrSiddiqui101 اس ملک میں ہر کوئی فرعون بنا پھرتا ہے۔ موسیٰ کی اشد ضرورت ہے
اردو
1
0
4
399
🇵🇰HaSnA DaStI🇵🇰
@SKswati76 سر جی یہ کہ کر ظلم کو جسٹیفائی نہی کیا جا سکتا ۔۔ذہنی طور پر بھی دیکھیں بیماری کی حالت صاف دکھائی دے رہی ہے
اردو
0
0
0
8
حاجی بابا 🇵🇰
@HasnaDasti یہ معزور تو نہیں ہے اگر اسکی ویڈیو پہ غور کریں تو پاؤں بھی ٹھیک ہیں اور ہاتھ بھی لیکن ایسا سلوک نہیں کرنا چاہیے مانگنے والوں کے ساتھ
اردو
1
0
0
20
shazia noreen
shazia noreen@shazian54644455·
@HasnaDasti Allah ki pakar bari sakat houti ha insan ko pata b nae chalta
Indonesia
1
0
1
494
Lahore
Lahore@lahorekcke·
@HasnaDasti ویڈیو بنانے والا نامرد ہے یا پاس کھڑے لوگ ۔دو تھپر لگاتے اس شخص کو
اردو
1
0
3
473