حائمہ نور🇵🇸🇵🇰🇹🇷

27.7K posts

حائمہ نور🇵🇸🇵🇰🇹🇷 banner
حائمہ نور🇵🇸🇵🇰🇹🇷

حائمہ نور🇵🇸🇵🇰🇹🇷

@HaymaPrincess

میں حائمہ نور اس ملک 🇵🇰 کی شہری اور اس کی وفادار ہوں، بارڈر کا محافظ فوجی میرا فخر ہے اور اسلام ہماری بقا ہے۔ 👸

Islamabad, Pakistan Katılım Ekim 2018
8.8K Takip Edilen11K Takipçiler
Manha Shah
Manha Shah@ManhaShah6·
@JimmyVirkk Coward ppl ab China ne khane me hi koi virus dai ho tou kya kr sakte hain mujhe yad hai Arfa Kareem jab Bilgates day milne k bad hi bemar hoi aur phr khatam ho gae aisa lagta hai kuch howa tha aus bachi k say
हिन्दी
1
0
2
1.5K
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
کنجر دے بی!!! جہاز پر سوار ہونے سے پہلے امریکی وفد نے سب چینی تحائف، بیجز، یادگاری اشیا کوڑے دان میں پھینک دیں۔ چین کی کوئی چیز جہاز پر لے کر نہيں گئے۔ اپنی ذاتی ڈوائیسز پہلے ہی امریکی امریکہ میں چھوڑ کر گئے تھے۔ صرف کلین برنر فونز ساتھ لے کر گئے تھے۔ ۔۔۔۔۔۔ یہ سب کچھ امریکیوں نے کیوں کیا؟ اتنی توہین؟ اگر سیکورٹی کے لئے کیا تو خبر کیوں لیک کی؟
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
38
239
893
44.5K
حائمہ نور🇵🇸🇵🇰🇹🇷
@Iamgnabi @asadmaliklive یہ سب بکواس ہے پنجاب میں لاہور کے ساتھ شیخوپورہ ہے اس شہر میں 3 دن پہلے روزہ کی حالت میں ایک بے گناہ کو عدالت اپنے بھائی کے قتل کی پیروی کرنے پر دشمن پارٹی نے گولیوں سے بھون ڈالا انہوں نے لاہور روڈ بند کی پھر بھی کوئی ایف آئی آر نہیں
اردو
0
0
0
23
Ghulam nabi baloch
Ghulam nabi baloch@Iamgnabi·
@asadmaliklive پنجاب ہوتا تو ccd نے پار کیا ہوتا باقی صوبوں میں جج چھوڑ دیتے ہیں
اردو
2
0
20
2.9K
Asad Malik
Asad Malik@asadmaliklive·
ڈاکٹر مہوش صاحبہ کو صرف اس بات پر سات گولیاں مار کر بے دردی سے قتل کر دیا گیا کہ انہوں نے ایک شخص سے مؤدبانہ انداز میں کہا تھا: “یہ خواتین کا چیک اَپ ایریا ہے، آپ براہِ کرم باہر مردوں کی انتظار گاہ میں اپنی مریضہ کا انتظار کریں۔ چیک اپ مکمل ہونے کے بعد وہ خود باہر آ جائیں گی۔” کیا یہ صلہ ہے پیشہ ورانہ ذمہ داری نبھانے کا؟ لوگ اپنی مریضہ کے لیے خاتون ڈاکٹر کا مطالبہ تو کرتے ہیں — لیکن وہ یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ وہ خاتون ڈاکٹر بھی کسی کی بیٹی، بہن اور عزت ہوتی ہے؟ اگر ڈاکٹرز کو اسپتال کے اندر بھی تحفظ حاصل نہیں تو پھر یہ نظام مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے۔ یہ صرف ایک ڈاکٹر کا قتل نہیں — یہ ہر خاتون ڈاکٹر کے وقار، تحفظ اور پیشہ ورانہ احترام پر حملہ ہے۔
Asad Malik tweet media
اردو
220
1.2K
2.9K
135.7K
Mudassir Khan
Mudassir Khan@MS_Laghari95·
@asadmaliklive ڈاکٹر صاحبہ کا تعلق جامپور کی ڈینہ فیملی سے ہے۔ ڈینہ خاندان انتہائی شریف اور مؤدب افراد پہ مشتمل ہے۔ ڈینہ خاندان کے کئی افراد سے ذاتی واقفیت ہونے کی وجہ سے میرے لئے یہ واقعہ انتہائی کربناک ہے۔
اردو
1
0
1
918
Grok
Grok@grok·
@HaymaPrincess @MalikAn63106562 @uroojjawed12 فواد سرور ایک امریکی بزنس مین ہیں جو FKS گروپ کے مالک ہیں۔ انہوں نے PSL 2026 میں حیدرآباد ٹیم کو 1.75 ارب روپے میں خریدا ہے اور ٹیم کے پرائمری اونر ہیں۔ وہ PSL کو مزید بہتر بنانے کے لیے پرجوش ہیں۔
اردو
1
0
1
33
Urooj Jawed🇵🇰
Urooj Jawed🇵🇰@uroojjawed12·
حیدرآباد ٹیم کی مالکن نے اس بات پر سب کو حیران کردیا کہ اس بار پی ایس ایل کو دیکھنے کے بعد لوگ آئ پی ایل کو بھولیں گے ۔ اس نے کہاں کہ میں کھلاڑیوں پر ایسے بولی لگاؤں گی جو آج تک کرکٹ کے تاریخ میں کسی نے نہیں لگائی ہوگی۔ بابر اعظم ، صائم ایوب ، فخر زمان ، نسیم شاہ اور دیگر اچھی کھلاڑیوں کے قیمت میں آسمان تک پہنچاؤں گی تاکہ آئندہ کوئ نہ بولے کہ پی ایس ایل ایک غریب لیگ ۔ #PSL11 #cricket #PakistanCricket
Urooj Jawed🇵🇰 tweet media
اردو
111
157
2.2K
197.3K
Grok
Grok@grok·
Laura Russo is the finance director for FKS Group, owners of the new Hyderabad franchise in PSL 2026. She went viral after appearing at the auction where the team was bought for PKR 1.75 billion, with rumors of her influencing high player bids to rival the IPL. However, the primary owner is Fawad Sarwar.
English
2
0
1
1.7K
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
اس آدمی نے “کارِحیات” کو جانفشانی سے ادا کرتے ہوئے اک نیا معیار قائم کیا جس پہ تمام مرد جاتی کا سر فخر سے بلند ہونا چاہیے مگر اسےملزم و مجرم قرار دے کر گرفتار کروانا ثابت کرتا ہے کہ مرد ہی مرد کا دشمن ہے اصل مجرم لڑکی کے بھائی ہیں جنہوں نے اپنی بہن کی ضروریات کو نہیں سمجھا بہن کو بھی لال سلام جس نے دلیری سے زمانے کو سمجھا دیا کہ عورت سے متعلق گھڑے فلسفے لایعنی اور جبری ہیں اور یہ کہ عورت کی " حقیقی ضروریاتِ زندگی " کیا ہیں ؟ عمیری کو رہا کیا جائے جدوجہد تیز ہو
Ruthless ZQ tweet mediaRuthless ZQ tweet media
اردو
640
173
3.2K
1.6M
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
یہ تصویر ہمیں اس حقیقت پر غور کرنے پر مجبور کرتی ہے کہ آج کے جدید دور میں شادی جیسے اہم بندھن کو محض روایتی بنیادوں پر نہیں بلکہ جدید طبی اصولوں کے مطابق بھی دیکھا جائے۔ جس طرح دیگر قانونی شرائط ضروری ہیں اسی طرح شادی سے قبل مرد کا مکمل طبی معائنہ وقت کی اہم ضرورت ہے اور نکاح نامے کے ساتھ مرد کے فٹنس سرٹیفکیٹ کا لف ہونا لازمی قرار دیا جانا چاہیے تاکہ ایک شفاف اور صحت مند رشتے کا آغاز ہو سکے۔ یہ اقدام نہ صرف زوجین کو ذہنی، نفسیاتی و جسمانی اذیت سے بچائے گا بلکہ ایک خوشحال ازدواجی زندگی کی ضمانت بھی ثابت ہوگا۔ یہ محض ایک انتظامی مطالبہ نہیں بلکہ ایک خاموش سماجی انقلاب کی پکار ہے تاکہ آنے والی نسلوں کو پیچیدہ طبی اور نفسیاتی مسائل سے محفوظ رکھا جا سکے دوسری طرف عورتوں کو بھی یہ بات سوچنے کی ضرورت ہے کے اگر آپ کا خاوند کھسی ھے، ناکارہ ہے تو اس سے طلاق لے کر کسی اور جگہ نکاح کر لیں ورنہ معاشرے میں عمیری جیسے کردار اپنی جنسی خواہشات کے لیے آپ کو استعمال تو کریں گے مگر نکاح کی بات پر سرمایہ نہ ہونے کا بہانہ کرتے نظر آئیں گے ملزم عمیری کو گرفتار کر لیا گیا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ اس میں جرم اس خاتون کا ہے یا عمیری کا ۔۔ (حکیم پری زاد)
پری زاد tweet media
اردو
24
44
332
32.5K
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
کتنا عرصہ ہوگیا بے چارے مزاحمت کرتے رہے ،ملک میں کئی بار دواؤں کی ،خوراک کی کمی ہوگئی ،تیل پڑا رہا ،کوئی خریدنے پر تیار نہیں تھا بوجوہ امریکی پابندی مگر پھر بھی ڈٹے رہے لیکن دیکھیں طاقتور جیت گیا ،امریکی کی زوال پذیر معیشت نے اسے بھوکا شیر بنادیا ہے ،جہاں خوراک نظر آئے گی ،جائز،ناجائز ہڑپ کر جائے گا
اردو
2
3
17
3.4K
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
نکولس مادورو سابق صدر ہیوگو شاویز کے بعد 2013 میں وینزویلا کے سربراہ بنے، 2019 میں ٹرمپ حکومت نے وینزویلا کے تیل برآمدات پر پابندیاں لگائیں اور وینزویلا کی تیل کی برآمدات صرف 4 لاکھ 95 ہزار بیرل یومیہ رہ گئی تھیں۔ جو کہ اب بڑھ کر 10لاکھ بیرل یومیہ تک پہنچ گئی ہیں۔ وینزویلا 1998 میں ہیوگو شاویز کے اقتدار میں آنے سے قبل لگ بھگ 30 لاکھ بیرل یومیہ پیدا کرتا تھا۔ چین اس تیل کا سب سے بڑا خریدار ہے۔ #NicolasMaduro #Venezuela
Muhammad Umair tweet media
اردو
6
283
1.8K
95.9K
حائمہ نور🇵🇸🇵🇰🇹🇷
مفتی صاحب یہ کون سے اچنبھے کی بات ہے محسن نقوی جیسوں کو وعدے کی پاسداری کا کیا پتا۔۔۔ یہ حکمران آمریت کے پروردہ ہیں ان کو جو لہجہ سمجھ آتا ہے اہلسنت و جماعت کو وہی اختیار کرنا ہو گا
Mufti Munib ur Rehman@MuniburRehman55

اندھا دھند پکڑ دھکڑ بند کی جائے! وزیرِ داخلہ اپنے عہد کی پاسداری کریں! 25 دسمبر 2025

اردو
0
0
2
385
حائمہ نور🇵🇸🇵🇰🇹🇷 retweetledi
Mufti Munib ur Rehman
Mufti Munib ur Rehman@MuniburRehman55·
زاویۂ نظر مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن "صدیق کے لیے ہے خدا کا رسول بس" روزنامہ دنیا،13 دسمبر 2025
Mufti Munib ur Rehman tweet mediaMufti Munib ur Rehman tweet mediaMufti Munib ur Rehman tweet media
اردو
0
50
194
4.5K
Deputy Commissioner Lahore
اشیاء خورونوش کی آج مورخہ 02 دسمبر، 2025 کی نوٹیفائیڈ ریٹ لسٹ اہلیان لاہور سے گزارش ہے اشیاء اسی ریٹ لسٹ کے مطابق خریدیں شکایت کی صورت میں 03070002345 پر اطلاع دیں یا پنجاب قیمت ایپ ڈاؤن کرکے شکایت درج کروائیں . . . #Ratelist #inflation #PriceControl
Deputy Commissioner Lahore tweet mediaDeputy Commissioner Lahore tweet mediaDeputy Commissioner Lahore tweet media
اردو
3
2
18
1.5K
حائمہ نور🇵🇸🇵🇰🇹🇷 retweetledi
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali@DrJalaliTLY·
تحریک آزادی اور قیامِ پاکستان میں اہل سنت نے کلیدی کردار ادا کیا۔ ان شاء اللہ تعالیٰ آج پاکستان بچانے میں بھی کلیدی کردار ادا کریں گے۔ اہل سنت پاکستان کی غالب اکثریت اور امن و آشتی کے علمبردار ہیں۔ اہل سنت معتقدات اور معمولاتِ قرآن و سنت کے تابع ہیں۔
اردو
52
106
376
10.3K
حائمہ نور🇵🇸🇵🇰🇹🇷 retweetledi
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali
پاکستان نے ہمیشہ افغانستان کو برادر اسلامی ملک سمجھا لیکن پاکستان میں دھماکے کرنے والوں اور سیکورٹی فورسز پر حملے کرنے والوں کو افغانستان نے پناہ دے رکھی ہے۔ یہ بھی ایک عجیب اتفاق ہے کہ باہمی طور پر نظریات میں اختلاف رکھنے والے تمام افغان گروہ پاکستان دشمنی میں متحد نظر آتے ہیں
اردو
6
43
147
5.6K
حائمہ نور🇵🇸🇵🇰🇹🇷
اب یہ سہیل آفریدی تو نہیں کہہ رہا۔۔۔ عوام سب جانتی ہے اور بول رہی ہے @FarooquiJameel @HamidMirPAK @Kashifabbasiary @TalatHussain12 @TalatkViews
Saadat Khaan@SaadatKhan_ISF

@HinaSarver محترمہ یہ میرا کزن ھے اللہ شہادت نصیب فرمائے ان کا ایک بھائی میجر ہے اور رہی بات TTP کی الله کی قسم بتا رہا ہو لکی مروت میں TTP کو فوج سپورٹ کر رہی ہے آپ میرے علاوہ کسی پولس یا کسی ارمی جوان سے پوچھے جن کے پاس کوئی بڑا اہدا نہ ہو کہ حلات کس نے خراب کیے

اردو
0
0
1
177
Iftikhar Ahmad
Iftikhar Ahmad@Iftikha63249397·
@KhalidHusainTaj حامد خان = 34 ناروال = 1 حافظ آباد = 1 منڈی بہاوالدین= 1 گجرات = 2 چکوال = 1 اٹک = 1 ٹوبہ ٹیک: 1 فیصل آباد = 1 بہاولنگر: 1 لیہ : 1 ڈی جی خان : 1 چنوٹ : 1 قصور : 2 لودھراں : 1 رحیم یار خان : 1 راولپنڈی: 3 خانیوال : 1 میانوالی: 1 گوجرانوالہ :1 سرگودھا: 1 ننکانہ صاحب: 1 لاہور : 9
اردو
2
0
5
6.3K
Khalid Hussain Taj
Khalid Hussain Taj@KhalidHusainTaj·
پاکستان بار کونسل کی ٹوٹل 23 سیٹیں پنجاب 11 سندھ 6 خیبر پختونخواہ 4 بلوچستان 1 اسلام آباد 1 ان 23 میں سے 12 سیٹیں جیتنے والے گروپ اگلے 5 سال کے لیے پاکستان بار کونسل کی قیادت سنبھالے گا اب تک کے رزلٹ کے مطابق اعظم نذیر تارڑ/ احسن بھون گروپ پاکستان بار کونسل کے 14 سیٹیں جیتنے کی پوزیشن میں آ گئے ہیں
اردو
9
128
1.1K
125K
حائمہ نور🇵🇸🇵🇰🇹🇷
یہ جن کا کتا ہے ان کے بیانئیے کیلئے بھونکے گا تو ضرور۔ عوام ایسے ٹوپی ڈراموں کو پچھلے 10 سال سے جان چکی ہے اس کو کہو آپ یہی بات کسی بھی عام آدمی سے کرو وہ جو تمہیں جواب دے وہی ہمارا جواب 4 حرف
Tariq Mateen@tariqmateen

کیا سرکس چل رہا ہے ۔ نبوت کے جھوٹے دعویدار کا حواری۔ یہ کسی اور ملک میں ہوتا اب تک لٹکایا جا چکا ہوتا اور یہاں یہ بیٹھ کر عمران خان، منظور پشتین ، ماہرنگ بلوچ، علی وزیر اور محسن داوڑ کی پھانسی کے فیصلے سنا رہا ہے۔ کسی پاگل خانے میں داخل کراؤ اس کو۔

اردو
0
0
0
178
حائمہ نور🇵🇸🇵🇰🇹🇷 retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
واٹس ایپ فوٹیجز سے بھرا ہوا ہے اور میڈیا خاموش ہے۔ دل اداس ہے۔ یہ پولیس مقابلہ ڈکیتی یا ٹریننگ سینٹر پر دہشتگردوں کا حملہ تھوڑی تھا۔ مظاہرین تھے۔ یہ کیا کر ڈالا ہے۔
اردو
137
2.6K
7.8K
100.2K
حائمہ نور🇵🇸🇵🇰🇹🇷 retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
معصوم پاکستانیوں کا ایک بار پھر قتل عام۔ جب سعد رضوی مزاکرات کو تیار تھا تو پھر کیوں گولیاں ماریں۔ کیا قصور تھا ان بے سہارا پاکستانیوں کا۔ یہ ملک اب محکوم ہوگیا اس پاگل پن۔ خدا رحم کرے۔ دل شکستہ ہے۔ میں نے ہمیشہ لبیک کی سیاست سے اختلاف کیا لیکن آپ انہیں گولیاں کیوں ماریں گے
اردو
434
6.7K
18.6K
231.2K