Ghulam nabi baloch

7.4K posts

Ghulam nabi baloch banner
Ghulam nabi baloch

Ghulam nabi baloch

@Iamgnabi

Freedom is what you do with what’s been done to you,,

Quetta pakistan Katılım Kasım 2014
1.7K Takip Edilen308 Takipçiler
Jalila Haider
Jalila Haider@Advjalila·
My dear brother, all of Balochistan is in chaos. It feels as if we are being pushed back into the dark days of 2010 and 2011. The lives of punjabis are as important as anyone’s life and no society survives who kills its own teachers and labours. Identity based killings are among the worst forms of crimes against humanity. And I am still shocked that none of those Punjabi labourers and teachers received justice, nor was proper due process followed. For me, every innocent human life is equal. No individual, armed group, state, or non state actor should ever have the right to kill people extrajudicially simply because they look different, belong to another ethnicity, or come from another community. Punjabi lives are just as important as every other life in this world, without any ifs or buts. We can only hope that one day justice will prevail for all.
Usama@Hitachi714272

@Advjalila Why you don't post about the killings of Punjabi civilians 3 punjabis killed in Dalbandin 2 in Quetta 1 Punjabi school principle was also murdered but still No Post. Why ? Aese to nafrat barhegi every human is equal and Ghamkhwar is a brother of BLA person Bahot. BLA killed him.

English
5
17
49
4.3K
Punjabi-Media
Punjabi-Media@punjabi_meedia·
کوئٹہ کے سریاب روڈ پر تونسہ شریف سے تعلق رکھنے والے پرنسپل سہیل احمد کو قتل کر دیا گیا۔ بلوچستان میں کسی پنجابی استاد کا یہ پہلا قتل نہیں ہے؛ گزشتہ پچاس برسوں میں اَن گنت پنجابی اور مہاجر اساتذہ اسی طرح ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن چکے ہیں۔
Punjabi-Media tweet media
اردو
41
228
488
31.2K
Ghulam nabi baloch
Ghulam nabi baloch@Iamgnabi·
@xadeejourno ایسے ہزاروں کیس ہیں حکومت نام کی کوئی چیز ہی نہیں ہے سر ابھی سکھر نزدیک موٹروے پر تاج پیٹرول پمپ کے مالک کو بینک جاتے ہوئے لوٹ کر شہید کیا گیا مگر پولیس پکڑنے میں ناکام ہے
اردو
0
1
1
480
Ghulam nabi baloch retweetledi
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
خان وہ دستی بم ہے جو بنانے والے کے ہاتھ میں چل گیا۔۔۔سالا
اردو
65
123
992
19.7K
Balochistan Facts
Balochistan Facts@BaluchistanFact·
ضروری اعلان 🚨 میر دین بگٹی ، بگٹی قبیلہ کے نئے چیف مقرر ، نواب اکبر کے اہلخانہ و بگٹی قبائل کا مشترکہ فیصلہ ، گہرام و شاہ ذین نے دستاربندی کی ! گزشتہ ماہ ریاست کی جانب سے سرفراز احمد بھٹی صاحب کو چیف بگٹی منتخب کئے جانے کے جواب میں بگٹیوں نے ڈومب (پراٹانی) قبیلے کے سربراہ کو بگٹی قبیلہ کا چیف مقرر کردیا ! کوہ سلیمان میں " ڈومب " قبیلہ قدرے سماجی طور پر نیچلے قبیلے کے لوگ ہوتے ہیں ریاستی چیف کے مقابلے میں بگٹیوں کا میردین کو چیف مقرر کرنا سخت جواب ہے : ضروری فیکٹ : تاکہ سند رہے باوقت ضرورت کام آئے #Balochistan
Balochistan Facts tweet media
اردو
42
7
74
16K
Ghulam nabi baloch
Ghulam nabi baloch@Iamgnabi·
@Marriyum_A جس طرح ڈاکٹر بچوں کو کارٹون دکھا کر ٹیکے لگاتے ہیں یہ سب دکھا کر پیٹرول والا ٹیکا لگا دیا،
اردو
0
0
0
35
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
لبرٹی چوک میں معرکہ حق بنیان مرصوص کی تاریخی فتح کا جشن روشنیوں کی کہکشاں اور حب الوطنی کے نغموں کے ساتھ، افواج پاکستان کی لازوال قربانیوں اور جزبے کو خراج تحسین، افواج پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد 🇵🇰 #BunyanUmMarsoos
اردو
667
514
1.9K
105K
Ghulam nabi baloch
Ghulam nabi baloch@Iamgnabi·
@RShahzaddk جن کے بیچ جنگ ہے وہاں کوئی مسلہ نہیں جو صلح کروارہے وہاں یہ حال ہے،، لعنت لعنت
اردو
0
0
0
5
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پندرہ روپے پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر آپ کی کیا رائے ہے آپ خوش ہیں ؟
اردو
536
62
374
17.4K
چوہدری شاہد محمود
انہوں نے مرتے دم تک فٹ ہی رہنا ہوتا ھے۔ دنیا جہاں کی ہر سہولت انکو میسر ہوتی ھے، ارب پتی ہونے کے باوجود انکے سارے خرچے غریب عوام ٹیکس کے زریعے پورے کرتی ھے۔ نا تو انکو کوئی مالی ٹینشن ہوتی ھے اور نا ہی انہوں نے کبھی عوام کی ٹینشن لینی ہوتی ھے۔
اردو
17
88
347
44.1K
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
Which Tiles Suits The House ?
Ruthless ZQ tweet media
English
281
6
186
16.2K
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
نواب اکبر بگٹی اور نواب خیر بخش سمدھی تھے وہی مری جنہوں نے اک بار پنجابیوں کے بارے میں کہا تھا کہ ہم غیرت مند بلوچ سور کے ساتھ رہ لیں گے لیکن بے غیرت پنجابیوں کے ساتھ نہیں ایچی سن کالج لاہور میں تعلیم کے دوران وہ واحد سٹوڈنٹ تھے جو پابندی توڑتے ہوئے پینٹ شرٹ کی بجائے بلوچی لباس پہن کر کلاس میں آتے تب اُنہیں جرمانہ ادا کرنا پڑتا، مگر.انہوں نے کبھی اپنے لباس پر سمجھوتہ نہ کیا
Ruthless ZQ tweet media
اردو
33
7
142
18.6K
Ghulam nabi baloch
Ghulam nabi baloch@Iamgnabi·
@Badass1ZQ1 سندھی نہیں شاہ ایران کے خاندان سے تھے جو کراچی میں رہتے تھے
اردو
0
0
2
1.5K
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
یہ بات بھی ریکارڈ پر ہے کہ اکبر بگٹی نے قومی اسمبلی میں اُردو زبان کے خلاف بائیکاٹ کیا ہوا تھا اپنی تقاریر صرف بلوچی یا انگریزی میں کرتے تھے بتایا جاتا ہے کہ انہوں نے تین شادیاں کی اک بیوی بلوچ، اک پٹھان اور اک سندھی دوست اکثر مذاق میں کہتے کہ چوتھی شادی پنجاب سے بھی کر لیں، جس پر وہ ہنستے ہوئے بات ٹال دیتے
Ruthless ZQ tweet media
اردو
9
9
178
26.4K
Fox News
Fox News@FoxNews·
BREAKING: Israeli PM Netanyahu announces he was diagnosed, treated for prostate cancer
English
7.4K
7.8K
65.7K
26.5M
Ghulam nabi baloch retweetledi
Dan Bilzerian
Dan Bilzerian@DanBilzerian·
I’m number 1 in the world. It’s rare in this life that you can be better than 8 billion people at anything. Thank you Israel for appointing me the number 1 antisemite in the world, you absolute cunts. 🏴
English
4.1K
16.1K
149.4K
2M
Ghulam nabi baloch retweetledi
Iran Embassy in Tajikistan
Trump is one of the reasons that proves the existence of the Satan in the world.
English
576
4K
42.7K
9.4M
iffi
iffi@iffiViews·
Pakistan ko apna sadqa utarne k liye kaya karna ho ga ??
Filipino
1.1K
221
2.5K
126.1K
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
ایران اور پاکستان کے بارڈر پر تیل کی"ان آفیشل"ترسیل روٹین میں دیکھیں کیسے جاری ہے👇 بارڈر کراس نہیں کرنا پڑتا ایرانی طرف سے زیرزمین کھدائی کر کے پاکستان کی طرف 1 آدھ کلومیٹر کی پائپ لائن ڈالی ہوتی ہے ایرانی طرف سے"ہودی"میں تیل ڈالتے ہیں۔۔پاکستانی سائیڈ سے نکالتے ہیں۔ پاکستان اور ایران کی سرحد پر تیل کی"ان آفیشل"ترسیل کے لیے خفیہ پائپ لائنز کا استعمال کیا جاتا ہے، مقامی لوگ سرحد کے قریبی علاقوں میں زمین کے نیچے چھوٹے قطر کے پائپ بچھا دیتے ہیں۔ ان پائپوں کے ذریعے ایران کی طرف سے تیل ڈالا جاتا ہے جو سرحد کے دوسری طرف پاکستان میں موجود ذخیرہ اندوزوں تک پہنچ جاتا ہے۔ پائپ لائنز کے علاوہ زمیاد (Zamyad) پک اپ ٹرک، آئل ٹینکرز اور موٹر سائیکلیں اسمگلنگ کا زیادہ بڑا ذریعہ ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق روزانہ تقریباً 2,000 گاڑیاں ایرانی تیل لے کر سرحد پار کرتی ہیں۔ پاکستان میں یومیہ 50 سے 60 لاکھ لیٹر ایرانی تیل اسمگل ہو کر آتا ہے۔ ماضی میں یہ مقدار 1.5 کروڑ لیٹر یومیہ تک بھی رہی ہے۔ ایرانی تیل سستا ہونے کی وجہ سے بلوچستان کے سرحدی علاقوں کے لاکھوں لوگوں کا روزگار اسی سے وابستہ ہے۔ پاکستان کی حکومت اگر فی لٹر اپنے 100 روپے ٹیکس کا لالچ نا کرے تو یہ تیل پاکستانی عوام کو 200 روپے فی لٹر سے بھی کم میں میسر ہو سکتا ہے۔ اور سستی توانائی سے پاکستان کی معیشت جس تیزی سے ترقی کرے گی اس سے حاصل ہونے والے دوسرے ٹیکسسز سے حکومت اپنے فی لٹر 100 روپے کی کمی پوری کر سکتی ہے۔ مگر حکومت میں فیصلہ سازی کی کمی کے علاوہ سب سے بڑی نااہلی یہ ہے کہ وہ اپنے ایک پاو گوشت(100 روپے فی لٹر ٹیکس) کے لیے قوم (معیشت)کی گائے حلال کر رہے ہیں۔ (اسد آر چوہدری)
Asad R Chaudhry tweet media
اردو
25
97
525
31.1K
Ghulam nabi baloch retweetledi
TRT World
TRT World@trtworld·
Israeli soldiers torture a one-year-old child in Gaza, including burning his leg with a cigarette and inserting a nail into his leg, according to a report, to pressure his father to make confessions trtworld.com/article/346872…
English
2.1K
43.6K
90.8K
16.2M
Ghulam nabi baloch retweetledi
Dan Bilzerian
Dan Bilzerian@DanBilzerian·
@WhiteHouse @POTUS No amount of propaganda is going to convince us that operation Epstein Fury is going well or was a good idea
English
315
3.3K
33.5K
261.9K