𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋

46.5K posts

𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 banner
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋

𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋

@HiCoff33

𝕀 𝕤𝕖𝕖 𝕖𝕧𝕖𝕣𝕪𝕥𝕙𝕚𝕟𝕘… 𝕀 𝕛𝕦𝕤𝕥 𝕕𝕠𝕟’𝕥 𝕣𝕖𝕒𝕔𝕥 🔥

Katılım Kasım 2022
76 Takip Edilen3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋
اپنے آپ سے جب بھی کلام کرتی ہوں مجھے یہ گمان ہوتا ہے، بولتے تم ہو🔥 #coffeelvurs
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 tweet media𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 tweet media
اردو
1
4
6
99
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋
گرمیوں میں کافی اور جوس کی craving ہونا تو بنتا ہے ☀️🧋🥤 لیکن اکثر لوگ یہ سوچ کر باہر سے لے لیتے ہیں کہ گھر میں کون بنائے۔ حالانکہ ہمیں یہ نہیں معلوم ہوتا کہ کولڈ کافی میں استعمال ہونے والی آئس کس پانی سے بنی ہے، یا جوس والے پھل اور برتن کتنے صاف ہیں۔ کئی جگہوں پر ایک ہی جگ سارا دن استعمال ہوتا رہتا ہے اور hygiene کا بھی خاص خیال نہیں رکھا جاتا، جو پیٹ کی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔ 🤍 اس لیے بہتر یہی ہے کہ گھر میں صاف ستھرے پانی، fresh ingredients اور اچھی hygiene کے ساتھ اپنی پسند کی کافی اور جوس بنائیں چھوٹی چھوٹی احتیاطیں بیماریوں کا راستہ روکتی ہیں ✨
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 tweet media
اردو
0
2
3
35
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋
جب خان صاحب نے سائفر لہرایا تھا تب اس چرسن نے پی 🍾کر یہ بیان دیا تھا کس کس کو یاد ہے؟؟ بے شک اللہ منافقوں کو دنیا میں ہی بے نقاب کردیا ہے. #سائفر_حقیقت_ہے
اردو
0
1
0
15
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋
@Ayesha4X تم کو کس نے کہا؟؟ گھٹ گھٹ کر جیتی ہیں ؟؟ ایویں چولیں ہو سکتا ہے وہ بناء شادی کے عیش کر رہی ہو
اردو
0
0
0
6
Ayesha🤍
Ayesha🤍@Ayesha4X·
ہر گھروں میں 30 سال سے بڑی غیر شادی شدہ بیٹیاں روز اپنی زندگی کو گھٹ گھٹ کر جیتی ہیں🥺
اردو
40
5
75
2.1K
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋
عوام مہنگائی بجلی گیس سے پریشان ہے لیکن حافظ کی زبردستی مُسلط کی گئی محبوبہ کی اپنی کنیزوں کے ساتھ باکو میں عیاشیاں چیک کریں جو قوم اپنے حق کے لیئے نہی نکلتی الؔلہ اُن پر ایسی ہی چُڑیلیں مُسلط کرتا ہے پاکستانیوں تم لوگ اسی جاہل عورت کے لائق ہو
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 tweet media
اردو
1
1
2
50
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋
@SdqJaan داڑھی میں چھُپے اس شیطان کی واضع نشانیاں خیر سے اس بابے میں پائ جاتی ہیں
اردو
0
0
0
176
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
انصار عباسی صاحب کی اچھی بات یہ ہے کہ وہ سب گھر پورے رکھتے ہیں ، ایک دن اسٹیبلیشمنٹ کے حق میں سٹوری کرتے ہیں ، پھر شہبازشریف کو پاکستان کے لیے ضروری قرار دیتے ہیں اور اس کے بعد مریم نواز کی بھی برینڈنگ کرتے ہیں ، درود شریف پوسٹ کرتے ہیں لیکن ظالموں اور جابروں کی حمایت بھی کرتے ہیں، امت مسلمہ کے درد کا دعویٰ کرتے ہیں لیکن مسلمانوں کے قاتلوں کے لئے بھی تڑپتے اور پھڑکتے ہیں یہاں تک کہ اسرائیل کے خلاف ٹویٹ پر اپنی ہی جماعت کے وزیر دفاع کو تنقید کا نشانہ بھی بناتے ہیں
اردو
32
495
2.2K
38.6K
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
جو اینکرز اور صحافی کہتے تھے کہ سائفر کا کوئی وجود نہیں، ان کا کیا کرنا ہے ؟
اردو
141
768
3.6K
22.4K
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋
اس وقت کے ڈی جی ISPR جنرل بابر افتخار نے سائفر کو جھوٹ اور سازش قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ سائفر آیا ہی نہیں آج ڈی جی جھوٹا ثابت ہوگیا ہے، سائفر آیا تھا اور پھر اسی کی بنیاد پر جنرل باجوہ نے بدترین رجیم چینج آپریشن کیا وہ نام نہاد صحافی اور پٹواری جو اس سائفر کا انکار کرتے تھے، آج اُن کے لیئے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے انکے لئیے۔عمران خان آج پھر سُر خُرو ہو گیا
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 tweet media
اردو
0
1
5
294
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
سائفر ، سازش اور مداخلت ۔۔۔ تینوں حقیقت تھے
اردو
72
2.5K
8.7K
40.8K
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋
@RebelByThought جب تک اس کو اس کے عاشق کی سپورٹ ہے عوام کو اس نوٹنکی کو برداشت کرناُہو گا😬😂
اردو
0
0
0
20
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
ضیاء الحق نہ ہوتا تو یہ خاندان آج گوالمنڈی کے کسی تندور پر روٹیاں لگا رہا ہوتا۔
اردو
83
424
1.8K
26.5K
Murtaza Ali Shah
Murtaza Ali Shah@MurtazaViews·
CM Maryam Nawaz visited the historic Old City of Baku — a beautiful blend of heritage, culture, and timeless architecture.
English
137
146
888
53.3K
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋
جو لوگ ہر ٹویٹ کے نیچے “مُتفق مُتفق” کہتے ہیں 😂
سچ پوچھیں تو وہ اپنے گھر میں بھی کسی سے مُتفق نہیں ہوتے 😭
یہاں آخر ایسی کیا مجبوری ہے مُتفق ہونے کی؟؟ 😬😂#sundaymasti
اردو
4
4
5
136
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweetledi
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋
اپنے آپ سے جب بھی کلام کرتی ہوں مجھے یہ گمان ہوتا ہے، بولتے تم ہو🔥 #coffeelvurs
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 tweet media𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 tweet media
اردو
1
4
6
99
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweetledi
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋
لڑکیوں کی سب سے بُری عادتوں میں سے ایک یار اپنا کوئ جوڑا دے دو ایک دن پہن کر دے دوں گی بھئی محبت اپنی جگہ لیکن hygiene بھی کوئی چیز ہوتی ہے 🌸 خاص طور پر گرمیوں میں sweat, body bacteria اور underarms کی sensitivity skin issues کا سبب بن سکتی ہے۔ اس لیے: ✨ کپڑے share کم کریں ✨ واپس آئیں تو proper wash کریں ضروری نہی دیکھنے میں ہر cute لڑکی 😅 hygiene میں بھی healthy ہو اس لیے گرمیوں میں کپڑے، towels یا personal چیزیں share کرنے سے پہلے اپنی skin کا بھی سوچ لیا کریں 🙂 ایسے ہی بیماریاں مُنتقل ہوتی ہیں 🙃 #HygieneMatters
اردو
3
4
15
315
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweetledi
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋
کل ایک garment try کرنے کا اتفاق ہوا 
میں trial room کے باہر wait کر رہی تھی…
اندر سے ایک بڑی decent سی عبایا پہنی لڑکی نکلی،
میں اندر گئی تو قسم سے ایسا smell attack ہوا کہ لگا بے ہوش ہو جاؤں گی 😂 یار گرمیوں میں اپنے undergarments اور اپنا عبایا روز change اور wash کیا کریں 
آپ کو شاید عادت ہو ایسی smell کی،
لیکن اگلا بندہ تو literally survive mode میں چلا جاتا ہے 😭😂 #HygieneMatters #SummerCare #RealityPost #PersonalHygiene #DesiGirls
اردو
0
3
3
158
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweetledi
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋
عوام چاہے بھوک سےخودکشیاں کرتی رہے ملکۂ عالیہ کی عیاشیاں پوری ہو نی چاہییں۔انکو ہر تین ماہ بعد ایک لگثری ویکیشن چاہیےجس پروہ جہاز بھر کےلےکرجاتی ہیں غریب بھوکے بھکاری ننگے مُلک کے عوام کی میڈم کے دورے پر صرف حالیہ پہنے ہوئ چیزوں کی قمیت سرچ کریں اور ڈوب مریں پٹواریوں کے انتخاب پر لعنت ہے
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 tweet media
اردو
0
1
4
144
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweetledi
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋
عورت زہر سے بھی زیادہ زہریلی ہوتی ہے یہاں عورتوں کی عورتوں پر سب ٹوئٹ سے اندازہ لگایا 😂
اردو
1
3
5
118