princess

7.7K posts

princess

princess

@Hinapp44

Katılım Eylül 2021
1.2K Takip Edilen543 Takipçiler
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ایران پر حملہ اسرائیل نے کیا جبکہ ایران آج بھی دھمکیاں یہ دے رہا وہ عرب ممالک کی تیل کی تنصیبات تباہ کرے گا اسرائیل آذربائیجان سے اپنی ضرورت کا پچاس فیصد تیل لیتا ہے اگر یہ پائپ لائن روکی جائے تو اسرائیل دو دن میں گھنٹنوں کے بل گر جائے گا مگر ایران نے اس پر ایک حملہ نہی کیا ہے آخر کیوں ؟ آزربیجان تو ایران کے پچھلے صحن میں جہاں سے اسرائیل تیل جاتا مگر یہ بھاگ کر سعودیہ اور دیگر عرب ممالک پر حملہ کیوں کرنا چاہتا ہے؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
168
654
1.6K
40.8K
Faizan Khan
Faizan Khan@farzanarizvi5·
@Asadrchaudhry @INSTANewsTv7 جھوٹ کے پاوں نہی ہوتے۔۔۔ ایران اپنے مشن پر نکلا ہوا ہے پاکستان مسقط روس ہر جگہ اپنے سفارت کے لئے جا رہا ہے مذاکرات کے لئے نہی وہ بہادر قوم ہے ۔بزدل نہی
اردو
1
0
2
214
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
گئی بھینس پانی میں۔۔ پہلے ایرانی نہیں مانتے تھے اب وہ مانے تو ٹرمپ نے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کو اسلام آباد بھیجنے سے انکار کر دیا۔ ایران۔۔۔نے جو شرائط عباس عراقچی کے دورے میں پاکستانی قیادت کو بتائیں وہ سن کر ٹرمپ نے کہہ دیا کہ 18 گھنٹے کی اتنی لمبی فلائیٹ لینے کی ضرورت نہیں۔ "ہن۔۔ اسی نئی ملنا" (اسد آر چوہدری)
Asad R Chaudhry tweet media
اردو
18
59
227
21.7K
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
@khurram143 اسلام آباد میں رنگ برنگے سانپ ھر وقت نکلتے رھتے ھیں ، بعض کا ڈسا پانی نہیں مانگتا 🙏
اردو
111
70
1.1K
25.4K
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
اسلام آباد میں سانپ نکل آیا، سڑک کراس کر کے ایچ ایٹ قبرستان کی طرف چلا گیا، ویڈیو آج کچھ دیر پہلے کی ہے۔۔!!
اردو
121
83
899
82.1K
Naseer Awan(نصیر اعوان)
ایک بڑی آزمائش سے گزر رہا ہوں😔 آپ دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے🙏 امید ہے اللہ تعالی مجھے اس امتحان میں سے سرخرو کرکے نکالے گا😊
اردو
236
29
581
13.9K
🐅محمدطاہربھٹی
🐅محمدطاہربھٹی@Tahir_BhattiPML·
🚨پاکستان نے ہر ممکن کوشش کرکے خطے میں جاری اس جنگ کو روکنے کی کوشش کی اور دونوں فریقین کو اسلام آباد میں مذاکرات کی میز تک لے آیا ، 🚨مگر دوسری بار ایرانیوں نے ناصرف پاکستان کو دھوکہ دیا بلکہ عالمی سطح پر جیتی ہوئی جنگی ساکھ بھی کھونے کے قریب ہیں، 🚨اس دفعہ جنگ شروع ہوئی تو یورپ کے بہت سے ممالک بھی ایران کے خلاف کھڑے ہونگے ، 🚨ایرانی ہٹ دھرمی انہیں عالمی تنہائی کی طرف دھکیل رہی ہے دعا کریں ایسا نہ ہو۔
اردو
6
13
55
3.4K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
راجہ ناصر عباس ایک دہشت گرد کوفی غدار ہے اس کو اپوزیشن لیڈر بنانے والوں پر لعنت اس کا نوٹس جاری کرنے والوں پر لعنت اس کی سہولت کاری کرنے والوں پر لعنت یہ پاکستان میں مسلکی آگ لگا رہا اس کے خلاف آواز اٹھائیں دہشت گرد دہشت گرد راجہ ناصر دہشت گرد
اردو
104
903
2.1K
21.5K
princess
princess@Hinapp44·
Mana masters economics ho pr smjh na ae j k tak
🐅محمدطاہربھٹی@Tahir_BhattiPML

🚨امریکہ پر 36 ٹریلین ڈالر کا قرض ہے۔ 🚨چین پر 15 ٹریلین ڈالر۔ 🚨جاپان پر 10 ٹریلین ڈالر۔ 🚨جرمنی پر 3 ٹریلین ڈالر۔ 🚨برطانیہ پر 3 ٹریلین ڈالر۔ 🚨فرانس پر 3.5 ٹریلین ڈالر۔ 🚨زمین پر تقریباً ہر بڑی ریاست قرض میں ڈوبی ہوئی ہے۔ 🚨عالمی قرضہ مجموعی طور پر 317 ٹریلین ڈالر ہے۔ 🚨317 ٹریلین ڈالر یہ رقم عالمی جی ڈی پی کے تقریباً 330 فیصد کے برابر ہے۔ 🚨دنیا میں جتنی بھی سالانہ پیداوار ہوتی ہے، وہ کل قرض کے برابر بھی نہیں بنتی۔ 🚨اگر پوری دنیا تین سال تک کچھ بھی خرچ نہ کرے تو تب جا کر یہ قرض ادا ہو سکتا ہے۔ 🚨لیکن ایک سوال ہے جو کوئی نہیں پوچھتا۔ اگر سب مقروض ہیں تو قرض دینے والا کون ہے؟ 🚨اگر دنیا پر 317 ٹریلین ڈالر کا قرض ہے تو پھر 317 ٹریلین ڈالر کے اثاثے کس کے پاس ہیں؟ جب دنیا کے پاس 317 ٹریلین ڈالر کی ذمہ داریاں ہیں تو وہ اثاثے کس نے رکھے ہوئے ہیں؟ 🚨قرض ایک صفر جمع صفر کا کھیل ہے۔ ہر قرض لینے والے کے مقابلے میں ایک قرض دینے والا ہوتا ہے۔ اگر امریکہ پر 36 ٹریلین ڈالر کا قرض ہے تو کسی کے پاس امریکہ کے خلاف 36 ٹریلین ڈالر کے دعوے موجود ہیں۔ 🚨اگر عالمی قرض 317 ٹریلین ڈالر ہے تو کسی کے پاس 317 ٹریلین ڈالر کے عالمی اثاثے ضرور ہیں۔ 🚨وہ کون ہے؟ 🚨اس سوال کا جواب انسانی تاریخ کے سب سے بڑے دولت کے ارتکاز کے نظام کو ظاہر کرتا ہے۔ 🚨یہ نہ جنگ کے ذریعے ہوا، نہ چوری سے، بلکہ ایک ایسے نظام کے ذریعے جہاں اکثریت قرض لیتی ہے اور اقلیت قرض دیتی ہے، جہاں سود ہمیشہ بڑھتا رہتا ہے، اور جہاں قرض ریاضیاتی طور پر کبھی مکمل ادا نہیں ہو سکتا، لہٰذا وہ مسلسل بڑھتا رہتا ہے اور دولت کو اوپر کی طرف منتقل کرتا رہتا ہے۔  🚨یہاں ہم بتائیں گے کہ اصل میں 317 ٹریلین ڈالر کا عالمی قرض کس کے پاس ہے، یہ نظام کیسے قرض تو پیدا کرتا ہے مگر اسے ادا کرنے کے لیے پیسہ پیدا نہیں کرتا، یہ حادثہ نہیں بلکہ دانستہ ڈیزائن کیوں ہے، کون سے مخصوص ادارے اور افراد دائمی قرض سے فائدہ اٹھاتے ہیں، اور یہ نظام آخرکار کیوں لازماً ٹوٹے گا۔ 🚨اس کو سمجھنا صرف معاشیات کا معاملہ نہیں ہے، بلکہ یہ دیکھنے کا معاملہ ہے کہ عالمی قرض کا نظام کس طرح دولت کو چند ہاتھوں میں سمیٹتا ہے، اور اس ارتکاز کو قدرتی اور ناگزیر بنا کر پیش کرتا ہے۔ 🚨لیکن اس سے پہلے کہ ہم بتائیں کہ قرض کس کے پاس ہے، 🚨آپ کو یہ سمجھنا ہوگا کہ جدید نظام میں قرض اصل میں ہوتا کیا ہے۔ زیادہ تر لوگ سمجھتے ہیں کہ قرض ذاتی ادھار کی طرح کام کرتا ہے۔ آپ بینک سے 10 ہزار ڈالر لیتے ہیں۔ بینک کے پاس پہلے سے 10 ہزار ڈالر ہوتے ہیں جو وہ آپ کو دے دیتا ہے۔ جب آپ واپس کرتے ہیں تو بینک کو اس کے 10 ہزار ڈالر اور اس پر سود مل جاتا ہے۔ 🚨جدید مالی نظام اس طرح کام نہیں کرتا۔ جب کوئی حکومت بینک سے 10 ہزار ڈالر قرض لیتی ہے تو بینک کو اصل رقم اور سود واپس ملتا ہے،  🚨لیکن جب حکومت بانڈ جاری کر کے قرض لیتی ہے تو پیسہ پہلے سے موجود نہیں ہوتا۔ قرض لینے کا عمل ہی پیسہ پیدا کرتا ہے۔ مرکزی بینک یا کمرشل بینک حکومتی بانڈ خریدتے ہیں اور یہ رقم محض کھاتوں میں اندراج کے ذریعے، یعنی ہوا سے، پیدا کی جاتی ہے۔ 🚨امریکی حکومت کو ایک ٹریلین ڈالر چاہئیں۔ وہ ٹریژری بانڈ جاری کرتی ہے۔ 🚨فیڈرل ریزرو اعلان کرتا ہے کہ وہ 500 ارب ڈالر کے بانڈ خریدے گا۔ کمرشل بینک باقی 500 ارب ڈالر کے بانڈ خریدتے ہیں۔ فیڈرل ریزرو کو یہ 500 ارب ڈالر کہاں سے ملتے ہیں؟ 🚨یہ اس کے پاس ہوتے ہی نہیں۔ وہ کمپیوٹر میں نمبر ٹائپ کر کے یہ پیسہ بنا لیتا ہے۔ فیڈرل ریزرو کے بیلنس شیٹ میں 500 ارب ڈالر کا اضافہ ہو جاتا ہے۔ لیکن صرف اصل رقم پیدا کی جاتی ہے۔ سود پیدا نہیں کیا جاتا۔ 🚨اگر حکومت ایک ٹریلین ڈالر 5 فیصد سود پر قرض لیتی ہے تو اسے ایک ٹریلین کے علاوہ ہر سال 50 ارب ڈالر سود بھی دینا ہوگا۔ لیکن نظام میں صرف ایک ٹریلین ڈالر پیدا ہوئے تھے۔ یہ 50 ارب کہاں سے آئیں گے؟ 🚨یا تو مستقبل میں مزید قرض لے کر، یا پھر موجودہ رقم پر ٹیکس لگا کر۔ 🚨یہ ایک ریاضیاتی جال ہے۔ کل قرض ہمیشہ کل رقم سے زیادہ ہوتا ہے کیونکہ قرض پر سود واجب الادا ہوتا ہے مگر وہ رقم کبھی پیدا ہی نہیں کی جاتی۔ اس نظام کو زندہ رہنے کے لیے مسلسل نئے قرض کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ پرانے قرض کا سود ادا ہو سکے۔ یہ خرابی نہیں ہے۔ یہی اس کا ڈیزائن ہے۔ 🚨اب دیکھتے ہیں کہ قرض آخرکار کس کے پاس ہے۔ جواب چار بڑی اقسام میں ہے۔ 🚨پہلی: مرکزی بینک۔ 🚨دوسری: ادارہ جاتی سرمایہ کار۔ 🚨تیسری: غیر ملکی حکومتیں۔ 🚨چوتھی: انتہائی امیر افراد۔ پہلی قسم: مرکزی بینک۔ فیڈرل ریزرو کے پاس تقریباً 5 ٹریلین ڈالر کا امریکی حکومتی قرض ہے+++👇

Indonesia
0
0
0
9
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ بندہ اسلام آبادی کے نام سے یوتھیا اکاؤنٹ چلا کر پاکستان سے نفرت پر مبنی پوسٹ کرتا تھا انتشار پھیلاتا تھا افغانستان کے لئے پاکستان کو گالیاں دیتا تھا پکڑا گیا ڈی پورٹ ہوا اب افغانستان میں رہنا مشکل تو واپسی کی منتیں کر رہا پیپر ورک کے لیے اسی وقت دیا گیا تھا ہم بھی دیار غیر رہتے اور جو اس نے لکھا وہ محسوس کر سکتے مگر جس ملک رہ رہے ہمیشہ اس سے وفاداری نبھائی کبھی اسے برا نہی کہا ہے پاکستان سے محبت ہے مگر جو بچے یہاں پیدا ہوئے یہاں بڑے ہوئے ان کو یہی سکھایا کہ اس ملک کی قدر کرو عزت کرو اس کے مفاد کے خلاف مت جاؤ یہ 37 سال میں پاکستان سے وفاداری نا سیکھ سکا اب رو رہا ہے
RAShahzaddk tweet mediaRAShahzaddk tweet media
اردو
51
260
741
25.4K
princess
princess@Hinapp44·
@RShahzaddk Ak km karo wo italywli mai knosendkaro main undi mint kr dni ja
Indonesia
0
0
0
6
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
چاچو اب عالمی ہو گیا ہے ورنہ اس سے کہتے کہ عوام بجلی کے بلوں سے تنگ اس پر توجہ دو مجھے لگتا ٹرینڈ کا اثر نہی ہو گا اٹلی والی مائی کو کہتے وہ چاچو سے کہے کہ تھوڑا ثالثی پر بریک لگا کر غریب عوام کے بجلی کے بل دیکھ لو
اردو
60
423
1.5K
12.7K
princess
princess@Hinapp44·
@RShahzaddk 😁Ap abhi bhi iran ki fitrt nai mjha kamal ha
हिन्दी
0
0
0
42
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ایران کو پاکستان کا مان رکھنا چاہیے تھا اور دنیا کی تائید بھی اس کے ساتھ رہتی بھلے امریکہ کی نا مانتے اپنی شرائط سامنے رکھتے مگر مزاکرات کے لیے تو آتے اس سے انکار تو نا کرتے
اردو
170
191
942
17.2K
Tayyaba Amjad
Tayyaba Amjad@Tyy_Am7·
🌸 اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌸
Tayyaba Amjad tweet media
فارسی
25
53
451
2.8K
princess
princess@Hinapp44·
@Dr_Rubab666 G di jaskti hukm ha k pahla apno me qarabi rishtadaro mein daikha
Indonesia
0
0
0
2
Rubab
Rubab@Dr_Rubab666·
کیا زکوٰۃ اپنے بھائی یا بہن کو دی جا سکتی ہے اگر وہ ضرورت مند ہوں
اردو
288
5
327
51.7K
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
فوجی مشقوں "ضرب مومن" کی کچھ پرانی تصاویر میرے البم میں بھی محفوظ ہیں، C130 میں بیٹھے ہوئے، کیا وہ تصاویر پوسٹ کر کے لکھ دیا جائے "جے ڈی وینس کولینے امریکہ جاتے ہوئے"۔ کیا خیال ہے آپ کا؟
اردو
34
141
898
17.5K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ویسے سوال عمر قریشی صاحب کا جینوئن ہے کہ علینہ شگری جو ہاڈ کور تھرڈ ڈگری یوتھیا اسے اس امریکیوں اور پاکستان اداروں کے اندر اس قدر رسائی کیسے ملی کہ امریکی صدر کی آمد سے پہلے آنے والے حساس ترین سامان والے جہاز کے اندر امریکی فوجیوں سے یوں بے تکلف کھڑی ہے اڈیالہ جیل والی لسٹ میں بطور عمران کئ دوست بھی اس کا نام ہوتا ہے اینکر بھی سی کیٹگری کی تو آخر امریکی اسے کیوں اس قدر سر پر اٹھا کر پھر رہے ؟ پاکستانی حکومت اور وزارت اطلاعات وغیرہ کی تو یہ لاڈلی ہے ہی
RAShahzaddk tweet media
اردو
77
312
801
36.8K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے خلاف لکھنے والا ہر دوسرا بڑا اکاؤنٹ برطانوی کیوں ہے اور اس کی لوکیشن برطانیہ کیوں ہے یہ کس کا پیسہ ہے ؟
اردو
126
506
1.8K
18.8K
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
امریکہ اور ایران ایک مرتبہ مذاکرات میں سے کتا نکال کر دیکھیں ، مذاکرات پاک بھی ہوجائیں گے اور کامیاب بھی۔
اردو
433
934
4.4K
93K
🐅محمدطاہربھٹی
🐅محمدطاہربھٹی@Tahir_BhattiPML·
" سرپرائز کےلیے تیار رہیں کل کوئی شخصیت وائٹ ہاؤس آرہی ہے،وہ شخصیت بہت اچھی ہے،سمارٹ اورخیال رکھنےوالی ہے" ڈونلڈ ٹرمپ آپکے خیال میں کون ہوگا؟😍🥰
اردو
11
5
77
3.5K
Rabia Malik
Rabia Malik@rabiatalks·
ایک اور بات یاد آگئی، سوچا وہ بھی شیئر کر دوں… میرے ساتھ جو بندہ تھا، یہ پولینڈ ایمبیسی میں سینئر ہیڈ آف فورسز (چیف) ہے۔ اس نے مجھے بتایا کہ وہ Imran Khan کا فین ہے۔ اس کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان کا شمار اُن سچے اور ایماندار لیڈروں میں ہوتا ہے جو تاریخ بنا جاتے ہیں۔ اور دلچسپ بات یہ کہ وہ کسی اور پاکستانی سیاستدان کا نام بھی نہیں جانتا تھا۔۔۔۔ سچ کہتے ہیں، جسے اللہ عزت دے…
Rabia Malik tweet media
اردو
245
598
2.6K
46.9K