

ھوناپ بلوچ
5.2K posts

@Hoonafbaluc
'کرنّ ءِ بیت کہ بیگواہ اِنت انسان منی میتگ ءَ چے' Born in chains, dreaming of freedom, living in resistance























تصویر میں موجود دونوں بہن بھائی کراچی کے رہائشی ہیں بھائی داد شاہ کو 21 اپریل کو گھر سے دوسری بار لاپتہ کیا گیا اس سے پہلے داد شاہ کو 2023 میں لاپتہ کیا تھا اور تشدد کے بعد رہا کردیا تھا آج جب ماں اور بہن فوزیہ نے دوسری بار پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغوا کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا تو ماں اور بیٹی دونوں کو بھی اٹھا لیا گیا۔ اور پھر یہی پاکستانی ریاست اپنے پنجابی دماغ کے دائرے میں رہتے ہوئے یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ ایک بلوچ عورت اچانک جنگ میں کیسے کود پڑی ہے وہ کیسے سنگین اقدام اٹھانے لگ گئی ہے ؟۔ ریاست کے لاہوری پست خیال میں لازماً بلوچ قوم کو کوئی خطرناک لٹریچر پڑھا رہا ہوگا۔ ایک ایسی زمین پر جہاں ہر فرد ایک محدود ایف اے فیل سوچ کے زیرِ اثر ہو، وہاں لٹریچر کی آخر کیا ضرورت رہ جاتی ہے؟ چاہے مرد لاپتہ ہو یا عورت، ظلم کا بوجھ ایک بلوچ عورت ہی اٹھا رہی ہے۔ پچھلے 75 سالوں سے پاکستان کا نشانہ بلوچ عورت ہی بنتی آئی ہے۔ اور شاید ریاست کسی بڑے معرکے کا دماغ بنائے بیٹھی ہے یا پھر اپنا دماغ ہی کھو بیٹھی ہے کہ اسے یہ اندازہ نہیں کہ ایسی گھٹیا حرکتوں کا انجام کیا ہو سکتا ہے۔ #SaveBalochNation From #Pakistan #SaveBalochWomen #SaveBalochistan _____ #StopBalochgenocide #Balochistan













Just Now in #Khuzdar🚨 Another female student has reportedly been abducted by Pakistani forces. Samina, D/o Dost Muhammad, was allegedly forcibly disappeared by state agencies from Khuzdar along with her younger cousin. Just yesterday, 3 Baloch women were also kidnapped by Pakistani forces & were later labeled as “terrorists.” But their whereabouts were not disclosed. #Balochistan #SaveBalochWomen

خضدار: خاتون چچا زاد بھائی سمیت جبری لاپتہ buff.ly/AcPx9lK